Surat ul Anbiya

Surah: 21

Verse: 53

سورة الأنبياء

قَالُوۡا وَجَدۡنَاۤ اٰبَآءَنَا لَہَا عٰبِدِیۡنَ ﴿۵۳﴾

They said, "We found our fathers worshippers of them."

سب نے جواب دیا کہ ہم نے اپنے باپ دادا کو انہی کی عبادت کرتے ہوئے پایا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قَالُوۡا
انہوں نے کہا
وَجَدۡنَاۤ
پایا ہم نے
اٰبَآءَنَا
اپنے آباؤ اجداد کو
لَہَا
ان کی
عٰبِدِیۡنَ
عبادت کرنے ولاے
Word by Word by

Nighat Hashmi

قَالُوۡا
اُنھوں نے کہا
وَجَدۡنَاۤ
پایا ہم نے
اٰبَآءَنَا
اپنے باپ دادا کو
لَہَا
اُن کی
عٰبِدِیۡنَ
عبادت کرنے والے
Translated by

Juna Garhi

They said, "We found our fathers worshippers of them."

سب نے جواب دیا کہ ہم نے اپنے باپ دادا کو انہی کی عبادت کرتے ہوئے پایا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

وہ کہنے لگے : ہم نے اپنے آباء و اجداد کو ان کی عبادت کرتے ہی پایا ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اُنہوں نے کہا: ’’ہم نے اپنے باپ داداکوان کی عبادت کرنے والا پایا ہے۔‘‘

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

They said, |"We found our fathers worshipping them,|"

بولے ہم نے پایا اپنے باپ دادوں کو انہی کی پوجا کرتے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

انہوں نے جواب دیا کہ ہم نے اپنے آباء و اَجداد کو (اسی طرح سے) ان کی عبادت کرتے پایا تھا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

” انہوں نے جواب دیا ” ہم نے اپنے باپ دادا کو ان کی عبادت کرتے پایا ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

وہ بولے کہ : ہم نے اپنے باپ دادوں کو ان کی عبادت کرتے ہوئے پایا ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

وہ کہنے لگے ہم نے تو اپنے باپ دادوں کو انہی کا پوجا کرتے ہوئے 3 پایا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

وہ کہنے لگے ہم نے اپنے باپ دادا کو ان کی عبادت کرتے ہوئے پایا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

کہنے لگے کہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ان ہی کی عبادت و بندگی کرتے دیکھا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

وہ کہنے لگے کہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ان کی پرستش کرتے دیکھا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

They said: we found our fathers the worshippers thereof.

وہ بولے ہم نے تو اپنے باپ (دادوں) کو ان کی عبادت کرتے پایا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

انہوں نے جواب دیا کہ ہم نے تو اپنے باپ دادا کو انہی کی عبادت کرتے ہوئے پایا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

وہ کہنے لگے کہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ان کی پوجا کرتے دیکھا ( پایا ) ہے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

وہ کہنے لگے کہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ان کی پوجا کرتے دیکھا ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

تو انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ان کی پوچا کرتے پایا تو ہم بھی اس میں لگ گئے

Translated by

Noor ul Amin

وہ کہنے لگے:’’ہم نے اپنے باپ دادوں کو ان کی عبادت کرتے ہی پایا ہے‘‘

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بولے ہم نے اپنے دادا کو ان کی پوجا کرتے پایا ( ف۱۰٤ )

Translated by

Tahir ul Qadri

وہ بولے: ہم نے اپنے باپ دادا کو انہی کی پرستش کرتے پایا تھا

Translated by

Hussain Najfi

انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ان کی عبادت کرتے ہوئے پایا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

They said, "We found our fathers worshipping them."

Translated by

Muhammad Sarwar

They replied, "We found our fathers worshipping them".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

They said: "We found our fathers worshipping them."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

They said: We found our fathers worshipping them.

Translated by

William Pickthall

They said: We found our fathers worshippers of them.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

वे बोले, "हम ने अपने बाप-दादा को इन्हीं की पूजा करते पाया है।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

وہ لوگ (جواب میں) کہنے لگے کہ ہم نے اپنے بڑوں کو ان کی عبادت کرتے دیکھا ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

انہوں نے جواب دیا ہم نے اپنے باپ دادا کو ان کی عبادت کرتے ہوئے پایا ہے۔ (٥٣)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

انہوں نے جواب دیا ہم نے اپنے باپ دادا کو ان کی عبادت کرتے پایا ہے ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے باپ دادوں کو ان کی عبادت کرتے ہوئے پایا ہے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

بولے ہم نے پایا اپنے باپ دادوں کو انہی کی پوجا کرتے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

انہوں نے کہا ہم نے اپنے بڑوں کو انہی مورتیوں کی پوجا کرتے پایا ہے