Surat ul Anbiya

Surah: 21

Verse: 63

سورة الأنبياء

قَالَ بَلۡ فَعَلَہٗ ٭ۖ کَبِیۡرُہُمۡ ہٰذَا فَسۡئَلُوۡہُمۡ اِنۡ کَانُوۡا یَنۡطِقُوۡنَ ﴿۶۳﴾

He said, "Rather, this - the largest of them - did it, so ask them, if they should [be able to] speak."

آپ نے جواب دیا بلکہ اس کام کو ان کے بڑے نے کیا ہے تم اپنے خداؤں سے ہی پوچھ لو اگر یہ بولتے چالتے ہوں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قَالَ
اس نے کہا
بَلۡ
بلکہ
فَعَلَہٗ
کیا ہے اسے
کَبِیۡرُہُمۡ
ان کے بڑے
ہٰذَا
اس نے
فَسۡئَلُوۡہُمۡ
پس پوچھو ان سے
اِنۡ
اگر
کَانُوۡا
ہیں وہ
یَنۡطِقُوۡنَ
وہ بولتے
Word by Word by

Nighat Hashmi

قَالَ
ابراہیم نے کہا
بَلۡ
بلکہ
فَعَلَہٗ
کیااُس کو
کَبِیۡرُہُمۡ
اُن کے بڑے نے
ہٰذَا
یہ
فَسۡئَلُوۡہُمۡ
چنانچہ پوچھو انہی سے
اِنۡ
اگر
کَانُوۡا
ہیں
یَنۡطِقُوۡنَ
وہ بو لتے
Translated by

Juna Garhi

He said, "Rather, this - the largest of them - did it, so ask them, if they should [be able to] speak."

آپ نے جواب دیا بلکہ اس کام کو ان کے بڑے نے کیا ہے تم اپنے خداؤں سے ہی پوچھ لو اگر یہ بولتے چالتے ہوں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

ابراہیم نے جواب دیا : نہیں بلکہ ان پر بڑے (بت) نے ہی یہ کچھ کیا ہوگا۔ لہذا انھیں (ٹوٹے ہوئے بتوں) سے ہی پوچھ لو۔ اگر بولتے ہوں ؟

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

ابراہیم نے کہا: ’’بلکہ اُن کے بڑے نے یہ کیاہے چنانچہ اگر وہ بولتے ہیں تو اُنہی سے پوچھو۔‘‘

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

He said, |"Rather, this is done by this chief of theirs. So, ask them if they were to speak.|"

بولا نہیں پر یہ کیا ہے ان کے اس بڑے نے سو ان سے پوچھ لو اگر وہ بولتے ہیں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

آپ ( علیہ السلام) نے جواب دیا : بلکہ یہ ان کے اس بڑے نے کیا ہے تم پوچھ دیکھو ان سے اگر یہ بولتے ہوں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

” اس نے جواب دیا ” بلکہ یہ سب کچھ ان کے اس سردار نے کیا ہے ، ان ہی سے پوچھ لو اگر یہ بولتے ہوں ۔ ” 60

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

ابراہیم نے کہا : نہیں ، بلکہ یہ حرکت ان کے اس بڑے سردار نے کی ہے ، اب انہی بتوں سے پوچھ لو ، اگر یہ بولتے ہوں ۔ ( ٢٦ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

ابراہیم نے کہا نہیں یہ کام ان میں کے بڑے (محبت) نے کیا ہے اگر وہ بولتے ہوں

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

انہوں نے فرمایا بکلہ یہ ان کے بڑے (بت) نے کیا ہوگا اگر یہ بات کرسکتے ہیں تو ان سے پوچھ لو

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

ابراہیم نے کہا ان (بتوں کے) بڑے (بت) نے یہ سب کچھ کیا ہے۔ اگر یہ بات کرسکتے ہیں تو ان سے پوچھ لو

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(ابراہیم نے) کہا (نہیں) بلکہ یہ ان کے اس بڑے (بت) نے کیا (ہوگا) ۔ اگر یہ بولتے ہیں تو ان سے پوچھ لو

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

He said: rather he hath wrought it: this big one of them: so question them, if they ever speak.

آپ نے) کہا کہیں اس نے نہ کی ہو ان کے اسی بڑے نے سو انہیں سے پوچھ دیکھو اگر یہ بولتے ہوں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اس نے جواب دیا کہ بلکہ ان کے اس بڑے نے یہ حرکت کی ہے! تو انہی سے پوچھ لو اگر یہ بولتے ہوں ۔

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( ابراہیم علیہ السلام نے ) فرمایا بلکہ یہ ان کے اس بڑے ( بت ) نے کیا ہوگا ، پس ان ( بتوں ) سے ، اگر یہ بات کرتے ہیں تو پوچھ لو ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

ابراہیم نے کہا بلکہ یہ تو ان کے اس بڑے بت نے کیا ہوگا ‘ اگر یہ بولتے ہیں تو ان سے پوچھ لو ؟

Translated by

Mulana Ishaq Madni

فرمایا تم یہ کیوں نہیں فرض کرتے کہ میں نے نہیں بلکہ یہ حرکت ان کے اس بڑے گرو نے کی ہو تم خود ان سے پوچھ لو اگر یہ بولتے ہیں ؟

Translated by

Noor ul Amin

ابراہیم نے جواب دیا:نہیں بلکہ ان کے بڑے ( بت ) نے کیا ہوگالہٰذااگریہ بت بول سکتے ہیں توان سے پوچھ لو؟‘‘

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

فرمایا بلکہ ان کے اس بڑے نے کیا ہوگا ( ف۱۱٤ ) تو ان سے پوچھو اگر بولتے ہوں ( ف۱۱۵ )

Translated by

Tahir ul Qadri

آپ نے فرمایا: بلکہ یہ ( کام ) ان کے اس بڑے ( بت ) نے کیا ہوگا تو ان ( بتوں ) سے ہی پوچھو اگر وہ بول سکتے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

ابراہیم ( ع ) نے کہا: بلکہ ان کے بڑے بت نے یہ سب کاروائی کی ہے ان بتوں سے ہی پوچھ لو اگر وہ بول سکتے ہیں؟

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

He said: "Nay, this was done by - this is their biggest one! ask them, if they can speak intelligently!"

Translated by

Muhammad Sarwar

He replied, "I think the biggest among them has broken the smaller ones. Ask them if they are able to speak".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

He said: "Nay, this one, the biggest of them did it. Ask them, if they can speak!"

Translated by

Muhammad Habib Shakir

He said: Surely (some doer) has done it; the chief of them is this, therefore ask them, if they can speak.

Translated by

William Pickthall

He said: But this, their chief hath done it. So question them, if they can speak.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

उस ने कहा, "नहीं, बल्कि उन के इस बड़े ने की होगी, उन्हीं से पूछ लो, यदि वे बोलते हों।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

ابراہیم (علیہ السلام) نے (جواب میں فرمایا) کہ نہیں بلکہ ان کے سب سے بڑے (گرو) نے کی سو ان (ہی) سے پوچھ لو (نا) اگر یہ بولتے ہوں۔ (6)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

ابراہیم نے جواب دیا بلکہ یہ سب کچھ ان کے بڑے نے کیا ہے ان سے پوچھ لو اگر یہ بولتے ہوں۔ (٦٣)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اس نے جواب دیا بلکہ یہ سب کچھ ان کے اس سردار نے کیا ہے ‘ ان ہی سے پوچھ لو اگر یہ بولتے ہوں

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

ابراہیم نے کہا بلکہ یہ حرکت ان کے بڑے نے کی ہے سو تم ان سے پوچھ لو اگر وہ بولتے ہیں،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

بولا نہیں پر یہ کیا ہے ان کے اس بڑے نے سو ان سے پوچھ لو اگر وہ بولتے ہیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

ابراہیم (علیہ السلام) نے کہا نہیں بلکہ یہ حرکت ان کے اس بڑے نے کی ہے اگر یہ بت بول سکتے ہوں تو خود ان بتوں ہی سے تم دریافت کرلو