Surat ul Anbiya

Surah: 21

Verse: 72

سورة الأنبياء

وَ وَہَبۡنَا لَہٗۤ اِسۡحٰقَ ؕ وَ یَعۡقُوۡبَ نَافِلَۃً ؕ وَ کُلًّا جَعَلۡنَا صٰلِحِیۡنَ ﴿۷۲﴾

And We gave him Isaac and Jacob in addition, and all [of them] We made righteous.

اور ہم نے اسے اسحاق عطا فرمایا اور یعقوب اس پر مزید اور ہر ایک کو ہم نے صالح بنایا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَوَہَبۡنَا
اور عطا کیا ہم نے
لَہٗۤ
اسے
اِسۡحٰقَ
اسحاق
وَیَعۡقُوۡبَ
اور یعقوب
نَافِلَۃً
مزید
وَکُلًّا
اور سب کو
جَعَلۡنَا
بنایا ہم نے
صٰلِحِیۡنَ
صالح/نیک
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَوَہَبۡنَا
اور عطا کیا ہم نے
لَہٗۤ
اسے
اِسۡحٰقَ
اسحقٰ
وَیَعۡقُوۡبَ
اور یعقوب بھی
نَافِلَۃً
زائد انعام کی صورت میں
وَکُلًّا
اور ہر ایک کو
جَعَلۡنَا
بنایا ہم نے
صٰلِحِیۡنَ
نیک
Translated by

Juna Garhi

And We gave him Isaac and Jacob in addition, and all [of them] We made righteous.

اور ہم نے اسے اسحاق عطا فرمایا اور یعقوب اس پر مزید اور ہر ایک کو ہم نے صالح بنایا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

پھر ہم نے ابراہیم کو اسحاق عطا کیا اور یعقوب اس پر مزید۔ ان میں سے ہر ایک کو ہم نے صالح بنایا تھا۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورہم نے اُسے اسحق عطا کیااوریعقوب بھی زائدانعام کی صورت میں! اور ہرایک کوہم نے نیک بنایا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And We blessed him with Islhaq and Ya` qas gift, and each one of them We made righteous.

اور بخشا ہم نے اس کو اسحاق اور یعقوب دیا انعام میں اور سب کو نیک بخت کیا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور ہم نے اس کو اسحاق ( علیہ السلام) عطا فرمایا اور یعقوب ( علیہ السلام) اس پر مزید اور ان سب کو ہم نے صالح بنایا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

And We bestowed upon him Isaac and Jacob as an additional gift, making each of them righteous.

اور ہم نے اسے اسحاق ( علیہ السلام ) عطا کیا اور یعقوب ( علیہ السلام ) اس پر مزید ، 65 اور ہر ایک کو صالح بنایا ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور ہم نے ان کو انعام کے طور پر اسحاق اور یعقوب عطا کیے ، اور ان میں سے ہر ایک کو ہم نے نیک بنایا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور ہم نے 6 ابراہیم کو (ان کی دعا پر) اسحاق دیا (بیٹا) اور گھاتے میں یعقوب (پوتا) اور سب کو نیک بخت کیا 7

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور ہم نے ان کو اسحاق (علیہ السلام ، بیٹا) اور یعقوب (علیہ السلام ، پوتا) انعام میں عطا فرمائے اور ہم نے سب کو (اعلیٰ درجہ کا) نیک بنایا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اس کو ہم نے اسحاق (جیسا بیٹا) بخشا اور انعام میں یعقوب عطا کیا اور ہم نے ان سب کو صالح بنایا

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور ہم نے ابراہیم کو اسحق عطا کئے۔ اور مستزاد برآں یعقوب۔ اور سب کو نیک بخت کیا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And We bestowed upon him ls-haq and Ya qub as a grandson; and each one We made righteous.

اور ہم نے انہیں اسحاق اور یعقوب (علیہ السلام) ” پوتا “ عطا کیا اور ہر ایک کو ہم نے صالح بنایا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور ہم نے اس کو اسحاق اور مزید برآں یعقوب عطا کیے اور ہم نے ہر ایک کو نیک بخت بنایا ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور ہم نے اسحاق ( علیہ السلام ) عطا کیا اور اس پر مزید ( انعام کے طور پر ) یعقوب ( علیہ السلام ) عطا کیا اور سب کو ہم نے نیک ( صالح ) بنایا ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور ہم نے ابراہیم کو اسحاق عطا کیے اور یعقوب انعام میں اور سب کو نیک کیا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور ہم نے اسے اسحاق (علیہ السلام) جیسا بیٹا بھی بخشا اور یعقوب جیسا پوتا بھی انعام مزید کے طور پر اور ان سب کو ہم نے اعلیٰ درجے کا نیک بخت بنایا تھا

Translated by

Noor ul Amin

پھرہم نے ابراہیم کو اسحاق عطاکردیا اور مزیدبرآں یعقوب دیاان میں سے ہرایک کو ہم نے نیک بنایاتھا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور ہم نے اسے اسحاق عطا فرمایا ( ف۱۳۰ ) اور یعقوب پوتا ، اور ہم نے ان سب کو اپنے قرب خاص کا سزاوار کیا ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور ہم نے انہیں ( فرزند ) اسحاق ( علیہ السلام ) بخشا اور ( پوتا ) یعقوب ( علیہ السلام ان کی دعا سے ) اضافی بخشا ، اور ہم نے ان سب کو صالح بنایا تھا

Translated by

Hussain Najfi

اور ہم نے اسحاق ( جیسا بیٹا ) اور مزید یعقوب ( جیسا پوتا ) عطا فرمایا اور سب کو صالح بنایا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And We bestowed on him Isaac and, as an additional gift, (a grandson), Jacob, and We made righteous men of every one (of them).

Translated by

Muhammad Sarwar

We granted him Isaac and Jacob as a gift and helped both of them to become righteous people.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And We bestowed upon him Ishaq, and Ya`qub Nafilatan. Each one We made righteous.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And We gave him Ishaq and Yaqoub, a son's son, and We made (them) all good.

Translated by

William Pickthall

And We bestowed upon him Isaac, and Jacob as a grandson. Each of them We made righteous.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और हम ने उसे इसहाक़ प्रदान किया और तदधिक याक़ूब भी। और प्रत्येक को हम ने नेक बनाया

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور (ہجرت کے بعد) ہم نے ان کو اسحاق (علیہ السلام) (بیٹا) اور یعقوب (علیہ السلام) (پوتا) عطا کیا اور ہم نے ان سب کو (اعلیٰ درجہ کا) نیک کیا۔ (4)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” اور ہم نے ابراہیم کو اسحاق عطا کیا اور پوتا یعقوب بھی دیا جنہیں صالح بنایا۔ (٧٢)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور ہم نے اسے اسحاق عطا کیا اور یعقوب اس پر مزید ‘ اور ہر ایک کو صالح بنایا

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور ہم نے ابراہیم کو اسحاق اور یعقوب پوتا عطا کیا، اور ہم نے ان سب کو صالحین بنا دیا

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور بخشا ہم نے اس کو اسحاق اور یعقوب دیا انعام میں اور سب کو نیک بخت کیا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور ہم نے ابراہیم (علیہ السلام) کو اسحاق (علیہ السلام) عطا کیا اور مزید برآں یعقوب (علیہ السلام) نامی پوتا بی دیا۔ اور ہم نے ان سب کو نیک کیا۔