Surat ul Anbiya

Surah: 21

Verse: 75

سورة الأنبياء

وَ اَدۡخَلۡنٰہُ فِیۡ رَحۡمَتِنَا ؕ اِنَّہٗ مِنَ الصّٰلِحِیۡنَ ﴿۷۵﴾٪  5

And We admitted him into Our mercy. Indeed, he was of the righteous.

اور ہم نے لوط ( علیہ السلام ) کو اپنی رحمت میں داخل کر لیا بیشک وہ نیکوکار لوگوں میں سے تھا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَ اَدۡخَلۡنٰہُ
اور داخل کیا ہم نے اسے
فِیۡ رَحۡمَتِنَا
اپنی رحمت میں
اِنَّہٗ
یقینا وہ
مِنَ الصّٰلِحِیۡنَ
نیک لوگوں میں سے تھا
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَ اَدۡخَلۡنٰہُ
اور داخل کیا ہم نے اسے
فِیۡ رَحۡمَتِنَا
اپنی رحمت میں
اِنَّہٗ
یقیناً وہ
مِنَ الصّٰلِحِیۡنَ
نیک لوگوں میں سے تھا
Translated by

Juna Garhi

And We admitted him into Our mercy. Indeed, he was of the righteous.

اور ہم نے لوط ( علیہ السلام ) کو اپنی رحمت میں داخل کر لیا بیشک وہ نیکوکار لوگوں میں سے تھا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور لوط کو ہم نے اپنی رحمت میں داخل کرلیا۔ کیونکہ وہ بڑے صالح بندے تھے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورلوط کوہم نے اپنی رحمت میں داخل کیا،یقیناوہ نیک لوگوں میں سے تھا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And We admitted him to Our mercy. Indeed, He was of the righteous.

وہ تھے لوگ بڑے نافرمان اور اس کو لے لیا ہم نے اپنی رحمت میں، وہ ہے نیک بختوں میں۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور لوط ( علیہ السلام) کو ہم نے اپنی رحمت میں داخل کیا۔ یقیناً وہ (ہمارے ) صالح بندوں میں سے تھا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

And We admitted him into Our mercy. Verily he was of the righteous.

اور لوط ( علیہ السلام ) کو ہم نے اپنی رحمت میں داخل کیا ، وہ صالح لوگوں میں سے تھا ۔ ؏ 5

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور لوط کو ہم نے اپنی رحمت میں داخل کرلیا ، وہ یقینا نیک لوگوں میں سے تھے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور ہمنی اس کو اپنی رحمت میں (جنت میں) داخل کرلیا بیشک وہ نیک بندوں میں سے تھا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور ہم نے انہیں اپنی رحمت میں داخل فرمایا بیشک وہ بڑے نیکوں میں سے تھے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور ہم نے اسے اپنی رحمت میں داخل کیا بیشک وہ نیکوں میں سے تھے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور انہیں اپنی رحمت کے (محل میں) داخل کیا۔ کچھ شک نہیں کہ وہ نیک بختوں میں تھے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And We caused him to enter into Our mercy; verily he was of the righteous.

اور ہم نے لوط کو اپنی رحمت میں داخل کرلیا بیشک وہ بڑے نیک کاروں میں تھے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور ہم نے اس کو خاص اپنی رحمت میں داخل کیا ۔ بیشک وہ نیکوکاروں میں سے تھا ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور ہم نے ان ( لوط علیہ السلام ) کو اپنی رحمت میں داخل کیا ، بے شک وہ نیک لوگوں میں سے تھے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور ہم نے اسے اپنی رحمت میں لے لیا وہ نیک بختوں میں سے ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور ان کو بھی داخل کردیا تھا ہم نے اپنی خاص رحمت و عنایت کے دائرہ میں کہ وہ بھی یقینی طور پر اعلیٰ درجے کے نیکوکار لوگوں میں سے تھے

Translated by

Noor ul Amin

اور لوط کو ہم نے اپنی رحمت میں داخل کرلیاکیونکہ وہ بڑے نیک بندے تھے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور ہم نے اسے ( ف۱۳۳ ) اپنی رحمت میں داخل کیا ، بیشک وہ ہمارے قرب خاص سزاواروں میں ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور ہم نے لوط ( علیہ السلام ) کو اپنے حریمِ رحمت میں داخل فرما لیا ۔ بیشک وہ صالحین میں سے تھے

Translated by

Hussain Najfi

اور ہم نے اس ( لوط ( ع ) ) کو اپنی رحمت میں داخل کیا ۔ بےشک وہ بڑے نیکوکاروں میں سے تھے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And We admitted him to Our Mercy: for he was one of the Righteous.

Translated by

Muhammad Sarwar

We encompassed him in Our mercy; he was a righteous man.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And We admitted him to Our mercy; truly, he was of the righteous.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And We took him into Our mercy; surely he was of the good.

Translated by

William Pickthall

And We brought him in unto Our mercy. Lo! he was of the righteous.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और उस को हम ने अपनी दयालुता में प्रवेश कराया। निस्संदेह वह अच्छे लोगों में से था

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور ہم نے لوط (علیہ السلام) کو اپنی رحمت میں داخل کیا (کیونکہ) بلاشبہ وہ بڑے نیکوں میں تھے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور لوط کو ہم نے اپنی رحمت میں داخل کیا وہ صالح لوگوں میں سے تھے۔ “ (٧٥)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور لوط کو ہم نے اپنی رحمت میں داخل کیا ‘ وہ صالح لوگوں میں سے تھا ‘

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

بلاشبہ وہ لوگ بد ذات تھے، بد کار تھے اور ہم نے لوط کو اپنی رحمت میں داخل کردیا بلاشبہ وہ صالحین میں سے تھے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور اس کو لے لیا ہم نے اپنی رحمت میں وہ ہے نیک بختوں میں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور ہم نے لوط (علیہ السلام) کو اپنی رحمت میں لے لیا کیونکہ وہ نیک لوگوں میں سے تھا