VerbPersonal Pronoun

يَغُوصُونَ

would dive

غوطے لگاتے تھے

Verb Form 1
Perfect Tense Imperfect Tense Imperative Active Participle Passive Participle Noun Form
غَاصَ
يَغُوْصُ
غُصْ
غَائِص
مَغُوْص
غَوْص
Mufradat ul Quran by

Imam Raghib Isfahani

اَلْغَوْصُ کے معنی پانی میں غوطہ لگاکر کوئی چیز نکال لانے کے ہیں اور جو شخص کسی پیچیدہ مسئلہ کی تہہ تک پہنچ جائے یا نیچے کی تہہ سے کوئی چیز نکال لائے اسے غَائِصٌ کہا جاتا ہے اسی سے غَوَّاص صیغہ مبالغہ ہے جس کے معنی غوطہ خور کے ہیں۔ (وَ الشَّیٰطِیۡنَ کُلَّ بَنَّآءٍ وَّ غَوَّاصٍ) (۳۸:۳۷) اور شیاطین کو بھی (ان کے زیر فرمان کیا) وہ سب عمارتیں بنانے والے اور غوطہ مارنے والے تھے۔ (وَ مِنَ الشَّیٰطِیۡنِ مَنۡ یَّغُوۡصُوۡنَ لَہٗ ) (۲۱:۸۲) اور شیاطین (کی جماعت کو بھی ان کے تابع کردیا تھا کہ ان) میں سے بعض ان کے لیے غوطے مارتے تھے۔ میں پانی کے اندر سے موتی نکالنے والے غوطہ خور ہی مراد نہیں ہیں بلکہ نادر کام کرنے والے اور عجیب و غریب صنعتیں ایجاد کرنے والے بھی ان میں داخل ہیں۔

Lemma/Derivative

1 Results
يَغُوصُ
Surah:21
Verse:82
غوطے لگاتے تھے
would dive