Surat ul Hajj

Surah: 22

Verse: 77

سورة الحج

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا ارۡکَعُوۡا وَ اسۡجُدُوۡا وَ اعۡبُدُوۡا رَبَّکُمۡ وَ افۡعَلُوا الۡخَیۡرَ لَعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ ﴿ۚٛ۷۷﴾

O you who have believed, bow and prostrate and worship your Lord and do good - that you may succeed.

اے ایمان والو! رکوع سجدہ کرتے رہو اور اپنے پروردگار کی عبادت میں لگے رہو اور نیک کام کرتے رہو تاکہ تم کامیاب ہو جاؤ ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اے لوگو جو
اٰمَنُوا
ایمان لائے ہو
ارۡکَعُوۡا
رکوع کرو
وَاسۡجُدُوۡا
اور سجدہ کرو
وَاعۡبُدُوۡا
اور عبادت کرو
رَبَّکُمۡ
اپنے رب کی
وَافۡعَلُوا
اور کرو
الۡخَیۡرَ
بھلائی
لَعَلَّکُمۡ
تاکہ تم
تُفۡلِحُوۡنَ
تم فلاح پاجاؤ
Word by Word by

Nighat Hashmi

یٰۤاَیُّہَا
اے لوگو
الَّذِیۡنَ
جو
اٰمَنُوا
ایمان لائے ہو
ارۡکَعُوۡا
رکوع کرو
وَاسۡجُدُوۡا
اور سجدہ کرو
وَاعۡبُدُوۡا
اور عبادت کرو
رَبَّکُمۡ
اپنے رب کی
وَافۡعَلُوا
اور کام کرو
الۡخَیۡرَ
نیک
لَعَلَّکُمۡ
تاکہ تم
تُفۡلِحُوۡنَ
کامیاب ہو جاؤ
Translated by

Juna Garhi

O you who have believed, bow and prostrate and worship your Lord and do good - that you may succeed.

اے ایمان والو! رکوع سجدہ کرتے رہو اور اپنے پروردگار کی عبادت میں لگے رہو اور نیک کام کرتے رہو تاکہ تم کامیاب ہو جاؤ ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اے لوگو ! جو ایمان لائے ہو رکوع کرو اور سجدہ کرو اور اپنے پروردگار کی عبادت کرو اور نیک کام کرو تاکہ تم کامیاب ہو سکو

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اے لوگوجوایمان لائے ہو! رکوع کرو اور سجدہ کرواوراپنے رب کی عبادت کرواورنیک کام کرو تاکہ تم کامیاب ہو جاؤ۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

O those who believe, bow down in ruku` and bow down in sajdah and worship your Lord and do good, so that you achieve success.

اے ایمان والو ! رکوع کرو اور سجدہ کرو اور بندگی کرو اپنے رب کی اور بھلائی کرو تاکہ تمہارا بھلا ہو

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اے ایمان کے دعوے دارو ! جھک جاؤ اور سر بسجود ہوجاؤ اور اپنے رب کی بندگی کرو اور نیک کام کرو تاکہ تم فلاح پاؤ

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Believers, bow down and prostrate yourselves before Your Lord and serve Your Lord and do good that you may prosper.

اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، رکوع اور سجدہ کرو ، اپنے رب کی بندگی کرو ، اور نیک کام کرو ، شاید کہ تم کو فلاح نصیب ہو ۔ 127

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اے ایمان والو ! رکوع کرو ، اور سجدہ کرو ، اور اپنے پروردگار کی بندگی کرو ، اور بھلائی کے کام کرو ، تاکہ تمہیں فلاح حاصل ہو ۔ ( ٣٤ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

ایمان والو رکوع کرو اور سجدہ کرو (یعنی نماز پڑھو اور اپنے مالک کو پوجو (جتنی عبادتیں میں سب اسی کے لئے کرو اور نیکی کرتے رہو اس لئے کہ تم مراد کو پہنچو 7

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اے ایمان والو ! رکوع کیا کرو اور سجدہ کیا کرو اور اپنے پروردگار کی عبادت کرتے رہو اور نیک کام کرو تاکہ تم کامیاب حاصل کرو

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اے ایمان والو ! اپنے پروردگار کو رکوع کرو ‘ سجدہ کرو اور عبادت و بندگی کرو اور بھلے کام کرو تاکہ تم فلاح و کامیابی حاصل کرسکو۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

مومنو! رکوع کرتے اور سجدے کرتے اور اپنے پروردگار کی عبادت کرتے رہو اور نیک کام کرو تاکہ فلاح پاؤ

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

O Ye who believe! bow down and prostrate yourselves and worship your Lord, and do the good, that haply ye may thrive.

اے ایمان والوں رکعوع کیا اور سجدہ کیا کرو اور اپنے پروردگار کی عبادت کرتے رہو اور (اور) نیکی کرتے رہو تاکہ کچھ فلاح پاجاؤ ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اے ایمان والو! رکوع اور سجدہ اور اپنے رب کی بندگی کرتے رہو اور بھلائی کے کام کرو ، تاکہ فلاح پاؤ ۔

Translated by

Mufti Naeem

اے ایمان والو! رکوع کرو اور سجدہ کرو اور اپنے رب کی عبادت کرو اور نیکی ( کے کام ) کرو ، تاکہ تم فلاح پاجاؤ ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

مومنو ! رکوع کرتے سجدے کرتے اور اپنے رب کی عبادت کرتے رہو ‘ اور نیک کام کرو تاکہ فلاح پائو۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اے وہ لوگوں جو ایمان لائے ہو تم رکوع اور سجدہ کرو اپنے رب کی رضا کیلئے اور اپنے رب ہی کی بندگی کرو اور نیک کام کرتے رہا کرو تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہوسکے

Translated by

Noor ul Amin

اے لوگو!جوایمان لائے ہورکوع کرو اور سجدہ کرواوراپنے رب کی عبادت کرو اور نیک کام کرو تاکہ تم کامیاب ہوسکو

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اے ایمان والو! رکوع اور سجدہ کرو ( ف۱۹۵ ) اور اپنے رب کی بندگی کرو ( ف۱۹٦ ) اور بھلے کام کرو ( ف۱۹۷ ) اس امید پر کہ تمہیں چھٹکارا ہو ، ( السجدة ) عندالشافعی

Translated by

Tahir ul Qadri

اے ایمان والو! تم رکوع کرتے رہو اور سجود کرتے رہو ، اور اپنے رب کی عبادت کرتے رہو اور ( دیگر ) نیک کام کئے جاؤ تاکہ تم فلاح پا سکو

Translated by

Hussain Najfi

اے ایمان والو! رکوع و سجود کرو ۔ اور اپنے پروردگار کی عبادت کرو ۔ اور نیک کام کرو ۔ تاکہ تم فلاح پاؤ ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

O ye who believe! bow down, prostrate yourselves, and adore your Lord; and do good; that ye may prosper.

Translated by

Muhammad Sarwar

Believers, worship your Lord, bow down and prostrate yourselves before Him and do virtuous deeds so that perhaps you will have everlasting happiness.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

O you who believe! Bow down, and prostrate yourselves, and worship your Lord and do good that you may be successful.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

O you who believe! bow down and prostrate yourselves and serve your Lord, and do good that you may succeed.

Translated by

William Pickthall

O ye who believe! Bow down and prostrate yourselves, and worship your Lord, and do good, that haply ye may prosper.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

ऐ ईमान लाने वालो! झुको और सजदा करो और अपने रब की बन्दगी करो और भलाई करो, ताकि तुम्हें सफलता प्राप्त हो

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اے ایمان والو تم رکوع کیا کرو اور سجدہ کیا کرو اور اپنے رب کی عبادت کیا کرو اور تم (ایسے) نیک کام (بھی) کیا کرو امید (یعنی وعدہ) ہے کہ تم فلاح پاؤ گے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” اے ایمان والو ! رکوع، سجدہ اور اپنے رب کی بندگی کرو اور نیک کام کرتے رہو۔ تاکہ تم کامیاب ہوجاؤ۔ “ (٧٧)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، رکوع اور سجدہ کر ، اپنے رب کی بندگی کرو ، اور نیک کام کرو ، اسی سے توقع کی جاسکتی ہے کہ تم کو فلاح نصیب ہو

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اے ایمان والو رکوع کرو اور سجدہ کرو اور اپنے رب کی عبادت کرو اور خیر کے کام کرو تاکہ تم کامیاب ہوجاؤ۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اے ایمان والو رکوع کرو اور سجدہ کرو اور بندگی کرو اپنے رب کی اور بھلائی کرو تاکہ تمہارا بھلا ہو

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اے ایمان والو ! تم رکوع کیا کرو اور سجدہ کیا کرو اور اپنے رب کی عبادت کیا کرو اور بھلے کام کرتے رہا کرو امید ہے کہ تم فلاح پائو