Surat ul Mominoon

Surah: 23

Verse: 11

سورة المؤمنون

الَّذِیۡنَ یَرِثُوۡنَ الۡفِرۡدَوۡسَ ؕ ہُمۡ فِیۡہَا خٰلِدُوۡنَ ﴿۱۱﴾

Who will inherit al-Firdaus. They will abide therein eternally.

جو فردوس کے وارث ہونگے جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

الَّذِیۡنَ
وہ جو
یَرِثُوۡنَ
وارث ہوں گے
الۡفِرۡدَوۡسَ
فردوس کے
ہُمۡ
وہ
فِیۡہَا
اس میں
خٰلِدُوۡنَ
ہمیشہ رہنے والے ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

الَّذِیۡنَ
جو لوگ
یَرِثُوۡنَ
وراثت پائیں گے
الۡفِرۡدَوۡسَ
فردوس کی
ہُمۡ
وہ
فِیۡہَا
اس میں
خٰلِدُوۡنَ
ہمیشہ رہنے والے ہیں
Translated by

Juna Garhi

Who will inherit al-Firdaus. They will abide therein eternally.

جو فردوس کے وارث ہونگے جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

جو فردوس کے مالک ہوں گے اور اس میں ہمشیہ رہیں گے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

جوفردوس کے وارث ہوں گے،وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

who will inherit Firdaus (the Paradise). They will be there forever.

جو میراث پائیں گے باغ ٹھنڈی چھاؤں کے وہ اسی میں ہمیشہ رہیں گے۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

وہ وارث ہوں گے ٹھنڈی چھاؤں والے باغات کے اس میں وہ ہمیشہ ہمیش رہیں گے (اَللّٰھُمَّ رَبَّنَا اجْعَلْنَا مِنْھُمْ ! اَللّٰھُمَّ رَبَّنَا اجْعَلْنَا مِنْھُمْ ! ! )

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

that shall inherit Paradise; and in it they shall abide for ever.

جو میراث میں فردوس 10 پائیں گے اور اس میں ہمیشہ رہیں گے ۔ 11

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

جنہیں جنت الفردوس کی میراث ملے گی ۔ ( ٨ ) یہ اس میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

فردوس کے وارث ہوں گے وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے 8

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

جو فردوس کے وارث ہوں گے (اور) وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

جو وارث ہوں گے جنت الفردوس کے جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(یعنی) جو بہشت کی میراث حاصل کریں گے۔ اور اس میں ہمیشہ رہیں گے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Who shall inherit Paradise; therein they shall be abiders.

جو فردوس کے وارث ہوں گے اور اس میں ہمیشہ ہمیش) رہیں گے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

جو فردوس کے وارث ہوں گے ۔ اس میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

جو فردوس کے وارث ہوں گے ( اور ) وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

جو میراث میں فردوس پائیں گے اور اس میں ہمیشہ رہیں گے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

جو وارث ہوں گے فردوس بریں کے۔ جہاں ہمیشہ رہنا نصیب ہوگا ان خوش نصیبوں کو

Translated by

Noor ul Amin

جوجنت الفردوس کے مالک ہوں گے اور اس میں ہمیشہ رہیں گے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

کہ فردوس کی میراث پائیں گے ، وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

یہ لوگ جنت کے سب سے اعلیٰ باغات ( جہاں تمام نعمتوں ، راحتوں اور قربِ الٰہی کی لذتوں کی کثرت ہوگی ان ) کی وراثت ( بھی ) پائیں گے ، وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے

Translated by

Hussain Najfi

جو فردوس ( بریں ) کے وارث ہوں گے ( اور ) وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Who will inherit Paradise: they will dwell therein (for ever).

Translated by

Muhammad Sarwar

These are the heirs of Paradise wherein they will live forever.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Who shall inherit Firdaws. They shall dwell therein forever.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Who shall inherit the Paradise; they shall abide therein.

Translated by

William Pickthall

Who will inherit paradise. There they will abide.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

जो फ़िरदौस की विरासत पाएँगे। वे उस में सदैव रहेंगे

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

جو فردوس کے وارث ہوں گے (اور) وہ اس میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور اس میں ہمیشہ رہیں گے۔ “ (١١)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

جو میراث میں فردوس پائیں گے اور اس میں ہمیشہ رہیں گے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

جو فردوس کے وارث ہوں گے وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

جو میراث پائیں گے باغ ٹھنڈی چھاؤں کے وہ اسی میں ہمیشہ رہیں گے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

جو فردوسِ بریں کی میراث پائیں گے۔ وہ اس فردوس میں ہمیشہ رہیں گے