Surat ul Mominoon

Surah: 23

Verse: 113

سورة المؤمنون

قَالُوۡا لَبِثۡنَا یَوۡمًا اَوۡ بَعۡضَ یَوۡمٍ فَسۡئَلِ الۡعَآدِّیۡنَ ﴿۱۱۳﴾

They will say, "We remained a day or part of a day; ask those who enumerate."

وہ کہیں گے ایک دن یا ایک دن سے بھی کم گنتی گننے والوں سے بھی پوچھ لیجئے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قَالُوۡا
وہ کہیں گے
لَبِثۡنَا
ٹھہرے ہم
یَوۡمًا
ایک دن
اَوۡ
یا
بَعۡضَ
کچھ حصّہ
یَوۡمٍ
دن کا
فَسۡئَلِ
پس پوچھ لیجیے
الۡعَآدِّیۡنَ
گننے والوں سے
Word by Word by

Nighat Hashmi

قَالُوۡا
وہ کہیں گے
لَبِثۡنَا
ہم رہے
یَوۡمًا
ایک دن
اَوۡ
یا
بَعۡضَ
کچھ حصہ
یَوۡمٍ
دن کا
فَسۡئَلِ
پس آپ پوچھ لیں
الۡعَآدِّیۡنَ
شمار کرنے والوں سے
Translated by

Juna Garhi

They will say, "We remained a day or part of a day; ask those who enumerate."

وہ کہیں گے ایک دن یا ایک دن سے بھی کم گنتی گننے والوں سے بھی پوچھ لیجئے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

وہ کہیں گے : یہی کوئی ایک دن یا اس کا کچھ حصہ۔ اور یہ بات تو شمار کونے والوں سے پوچھئے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

وہ کہیں گے:’’ہم ایک دن یااس دن کاکچھ حصہ رہے ہیں،پس آپ شمارکرنے والوں سے پوچھ لیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

They will say, |"We stayed for a day or for a part of a day.|" So, ask the ones who count.

بولے ہم رہے ایک دن یا کچھ دن سے کم تو پوچھ لے گنتی والوں سے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

وہ کہیں گے کہ ہم تو رہے ہیں (وہاں) بس ایک دن یا دن کا کچھ حصہ تو آپ پوچھ لیں حساب کتاب والوں سے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

” وہ کہیں گے ” ایک دن یا دن کا بھی کچھ حصہ ہم وہاں ٹھہرے ہیں ، 100 شمار کرنے والوں سے پوچھ لیجیے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

وہ کہیں گے کہ : ہم ایک دن یا ایک دن سے بھی کم رہے ہوں گے ۔ ( ٣٤ ) ( ہمیں پوری طرح یاد نہیں ) اس لیے جنہوں نے ( وقت کی ) گنتی کی ہو ، ان سے پوچھ لیجیے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

وہ کہیں گے (خداوند) ہم شاید ایک دن یا ایک دن سے بھی کم رہے ہوں گے 8 حساب جاننے والوں فرشتوں سے پوچھ لے۔

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

وہ کہیں گے کہ ہم ایک دن یا ان سے بھی کم رہے ہیں سو شمار کرنے والوں سے پوچھ لیجئے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

وہ کہیں گے کہ ایک دن یا ایک دن سیبھی کم۔ آپ ان (فرشتوں) سے پوچھ لیجئے جو شمار کرنے والے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

وہ کہیں گے کہ ہم ایک روز یا ایک روز سے بھی کم رہے تھے، شمار کرنے والوں سے پوچھ لیجیئے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

-They will say we tarried a day or part of a day; ask those who keep count.

وہ کہیں گے ہم ایک دن رہے ہوں گے یا دن کا بھی کچھ حصہ سو تو گننے والوں سے پوچھ لے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

کہیں گے: ایک دن یا ایک دن کا کچھ حصہ ، یہ بات شمار کرنے والوں سے پوچھو ۔

Translated by

Mufti Naeem

وہ کہیں گے ہم ایک دن یا دن کا کچھ حصہ رہے ہیں ، پس شمار کرنے والوں ے پوچھ لیجیے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

وہ کہیں گے کہ ہم ایک روز یا دن کا کچھ حصہ رہے تھے شمار کرنے والوں سے پوچھ لیجئے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

تو اس پر وہ کہیں گے کہ ایک دن یا دن کا بھی کچھہ ہی حصہ ٹھہرے ہوں گے، کچھ صحیح یاد نہیں پس آپ خود ہی پوچھ لیں گنتی کرنے والوں سے

Translated by

Noor ul Amin

وہ کہیں گے:یہی کوئی ایک دن یا اس کاکچھ حصہ اور یہ بات تواپنے حساب رکھنے والے فرشتوں سے پوچھ لیجئے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

، بولے ہم ایک دن رہے یا دن کا حصہ ( ف۱۷۳ ) تو گننے والوں سے دریافت فرما ( ف۱۷٤ )

Translated by

Tahir ul Qadri

وہ کہیں گے: ہم ایک دن یا دن کا کچھ حصہ ٹھہرے ( ہوں گے ) آپ اعداد و شمار کرنے والوں سے پوچھ لیں

Translated by

Hussain Najfi

وہ کہیں گے: ایک دن یا ایک دن کا بھی کچھ عرصہ ۔ سو تو گننے والوں سے پوچھ لے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

They will say: "We stayed a day or part of a day: but ask those who keep account."

Translated by

Muhammad Sarwar

They will reply. "We remained for about a day or part of it, but ask those who have kept count".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

They will say: "We stayed a day or part of a day. Ask of those who keep account."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

They will say: We tarried a day or part of a day, but ask those who keep account.

Translated by

William Pickthall

They will say: We tarried by a day or part of a day. Ask of those who keep count!

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

वॆ कहेंगेः , "एक दिन या एक दिन का कुछ भाग। गणना करने वालों से पूछ लीजिए।?"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

وہ جواب دیں گے ایک دن یا ایک دن سے بھی کم رہے ہوں گے (اور سچ یہ ہے کہ ہم کو یاد نہیں) سوگننے والوں سے پوچھ لیجیئے۔ (6)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

وہ کہیں گے ایک دن یا دن کا کچھ حصہ۔ اے اللہ آپ گنتی کرنے والوں سے پوچھ لیں۔ (١١٣)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

وہ کہیں گے ایک دن یا دن کا بھی کچھ حصہ ہم ٹھہرے ‘ شمار کرنے والوں سے پوچھ لیجئے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

وہ کہیں گے کہ ایک یا ایک دن سے بھی کم رہے سو آپ گننے والوں سے سوال فرما لیجیے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

بولے ہم رہے ایک دن یا کچھ دن سے کم تو پوچھ لے گنتی والوں سے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

وہ کہیں گے ہم بہت رہے ہوں گے تو ایک دن ایک دن سے بھی کم رہے ہوں گے آپ شمار کرنے والوں سے پوچھ لیجئے