Surat ul Mominoon

Surah: 23

Verse: 39

سورة المؤمنون

قَالَ رَبِّ انۡصُرۡنِیۡ بِمَا کَذَّبُوۡنِ ﴿۳۹﴾

He said, "My Lord, support me because they have denied me."

نبی نے دعا کی کہ پروردگار! ان کے جھٹلانے پر میری مدد کر ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قَالَ
کہا
رَبِّ
اے میرے رب
انۡصُرۡنِیۡ
مدد کر میری
بِمَا
بوجہ اس کے جو
کَذَّبُوۡنِ
انہوں نے جھٹلایا مجھے
Word by Word by

Nighat Hashmi

قَالَ
رسول نے کہا
رَبِّ
اے میرے رب
انۡصُرۡنِیۡ
میری مدد کر
بِمَا
اس کے بدلے جو
کَذَّبُوۡنِ
اُنہوں نے جھٹلا دیا مجھے
Translated by

Juna Garhi

He said, "My Lord, support me because they have denied me."

نبی نے دعا کی کہ پروردگار! ان کے جھٹلانے پر میری مدد کر ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اس رسول نے دعا کی کہ : پروردگار ! ان لوگوں نے جو مجھے جھٹلایا ہے تو اس پر میری مدد فرما

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اے میرے رب! میری مدد کراس کے بدلے جوانہوں نے مجھے جھٹلا دیا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

He said, |"My Lord, help me, for they have belied me.|"

بولا اے رب میری مدد کر کہ انہوں نے مجھ کو جھٹلایا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اس (رسول ( (علیہ السلام) ) نے کہا : پروردگار ! تو میری مدد فرما اس تکذیب کے مقابلے میں جو انہوں نے میری کی ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

” رسول نے کہا ” پروردگار ، ان لوگوں نے جو میری تکذیب کی ہے اس پر تو ہی میری نصرت فرما ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

پیغمبر نے کہا : یا رب ! ان لوگوں نے مجھے جس طرح جھوٹا بنایا ہے ، اس پر تو ہی میری مدد فرما ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

(پیغمبر نے) کہا (رہو یا صالح یا شعیب نے) یا پروردگار انہوں نے مجھ کو جھٹلایا اس وجہ سے میری مدد کر (ان کو سزا دے )

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

انہوں نے دعا کی اے میرے پروردگار ! انہوں نے مجھے جھوٹا کہا تو آپ میری مدد فرمائیے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

رسول نے کہا کہ اے میرے پروردگار اس پر میری مدد فرما کہ انہوں نے مجھے جھٹلایا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

پیغمبر نے کہا کہ اے پروردگار انہوں نے مجھے جھوٹا سمجھا ہے تو میری مدد کر

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

He said: my Lord! vindicate for they belie me.

) پیغمبر نے) کہا اے میرے پروردگار میرا بدلہ لے کہ انہوں نے مجھے جھٹلایا

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اس نے دعا کی: اے میرے رب! تو میری مدد فرما اس چیز سے ، جس میں انہوں نے مجھے جھٹلایا ۔

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( نبیٔ وقت نے ) کہا اے میرے رب! انہوں نے جو مجھے جھٹلایا ہے اس پر میری مدد فرما ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

پیغمبر نے کہا ” اے رب ! انہوں نے مجھے جھوٹا سمجھا ہے تو میری مدد کر۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اس ضد اور ہٹ دھرمی پر اس پیغمبر نے دعا کی کہ اے میرے رب اب تو ہی میری مدد فرما اس لیے کہ یہ لوگ تو میری تکذیب ہی پر کمربستہ ہوچکے ہیں

Translated by

Noor ul Amin

رسول نے دعا کی:’’رب! ان لوگوں نے مجھے جھٹلایا ہے تومیری مدد فرما‘‘

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

عرض کی کہ اے میرے رب میری مدد فرما اس پر کہ انہوں نے مجھے جھٹلایا ،

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( پیغمبر نے ) عرض کیا: اے میرے رب! میری مدد فرما اس صورتحال میں کہ انہوں نے مجھے جھٹلا دیا ہے

Translated by

Hussain Najfi

اس ( رسول ) نے کہا اے میرے پروردگار! تو میری مدد کر! کیونکہ ان لوگوں نے مجھے جھٹلایا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

(The prophet) said: "O my Lord! help me: for that they accuse me of falsehood."

Translated by

Muhammad Sarwar

The Messenger prayed, "Lord, help me; they have called me a liar".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

He said: "O my Lord! Help me because they deny me."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

He said: O my Lord! help me against their calling me a liar.

Translated by

William Pickthall

He said: My Lord! Help me because they deny me.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

उस ने कहा, "ऐ मेरे रब! उन्होंने जो मुझे झुठलाया, उस पर तू मेरी सहायता कर।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

پیغمبر (علیہ السلام) نے دعا کی اے میرے رب میرا بدلہ لے اس وجہ سے کہ انہوں نے مجھ کو جھٹلایا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” رسول نے دعا کی پروردگار ان لوگوں نے مجھے جھٹلادیا ہے بس تو میری مدد فرما۔ (٣٩)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کہاــ پروردگار ، ان لوگوں نے جو میری تکذیب کی ہے اس پر اب تو ہی میری نصرت فرما

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اس پیغمبر نے عرض کیا کہ اے میرے رب اس سبب سے کہ انہوں نے مجھے جھٹلایا میری مدد فرمائیے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

بولا اے رب میرے مدد کر کہ انہوں نے مجھ کو جھٹلایا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

پیغمبر نے عرض کی اے میرے پروردگار اس وجہ سے کہ انہوں نے میری تکذیب کی ہے تو میری مدد کر۔