Surat ul Furqan

Surah: 25

Verse: 35

سورة الفرقان

وَ لَقَدۡ اٰتَیۡنَا مُوۡسَی الۡکِتٰبَ وَ جَعَلۡنَا مَعَہٗۤ اَخَاہُ ہٰرُوۡنَ وَزِیۡرًا ﴿۳۵﴾ۚ ۖ

And We had certainly given Moses the Scripture and appointed with him his brother Aaron as an assistant.

اور بلاشبہ ہم نے موسیٰ کو کتاب دی اور ان کے ہمراہ ان کے بھائی ہارون کو ان کا وزیر بنا دیا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَلَقَدۡ
اور البتہ تحقیق
اٰتَیۡنَا
دی ہم نے
مُوۡسَی
موسیٰ کو
الۡکِتٰبَ
کتاب
وَجَعَلۡنَا
اور بنایا ہم نے
مَعَہٗۤ
اس کے ساتھ
اَخَاہُ
اس کے بھائی
ہٰرُوۡنَ
ہارون کو
وَزِیۡرًا
مددگار
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَلَقَدۡ
اور بلاشبہ یقیناً
اٰتَیۡنَا
دی ہم نے
مُوۡسَی
موسیٰ کو
الۡکِتٰبَ
کتاب
وَجَعَلۡنَا
اور بنایا ہم نے
مَعَہٗۤ
ساتھ اُس کے
اَخَاہُ
بھائی اس کا
ہٰرُوۡنَ
ہارون
وَزِیۡرًا
بوجھ بٹا نے والا
Translated by

Juna Garhi

And We had certainly given Moses the Scripture and appointed with him his brother Aaron as an assistant.

اور بلاشبہ ہم نے موسیٰ کو کتاب دی اور ان کے ہمراہ ان کے بھائی ہارون کو ان کا وزیر بنا دیا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور ہم نے موسیٰ کو کتاب دی تھی اور اس کے ساتھ اس کے بھائی ہارون کو مددگار بنادیا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوربلاشبہ یقیناہم نے موسیٰ کو کتاب دی اوراس کے ساتھ اُس کے بھائی ہارون کوبوجھ بٹانے والابنایا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And surely We gave Musa the Book and appointed his brother Harun as a minister with him.

اور ہم نے دی موسیٰ کو کتاب اور کردیا ہم نے اس کے ساتھ اس کا بھائی ہارون کام بٹانے والا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کو کتاب عطا کی تھی اور اس کے ساتھ ہم نے اس کے بھائی ہارون ( علیہ السلام) کو وزیر بنادیا تھا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

We gave Moses the Book and appointed his brother Aaron as his counsellor:

ہم نے موسی ( علیہ السلام ) کو کتاب 48 دی اور اس کے ساتھ اس کے بھائی ہارون ( علیہ السلام ) کو مددگار کے طور پر لگایا

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

بیشک ہم نے موسیٰ کو کتاب دی تھی ، اور ان کے ساتھ ان کے بھائی ہارون کو مددگار کے طور پر مقرر کیا تھا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور ہم 5 اس سے پہلے موسیٰ کو کاتب توریت شریف دے چکے ہیں اور اس کے بھائی ہارون کو ہم نے اس کا وزیر بنا 6 کر اس کے ساتھ کردیا تھا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور یقینا ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کو کتاب دی تھی اور ہم نے ان کے ساتھ ان کے بھائی ہارون (علیہ السلام) کو (ان کا) معاون بنایا تھا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور بیشک ہم نے موسیٰ کو کتاب دی تھی اور ہم نے ان کے بھائی ہارون کو ان کا مدد گار بنایا تھا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور ہم نے موسیٰ کو کتاب دی اور ان کے بھائی ہارون کو مددگار بنا کر ان کے ساتھ کیا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And assuredly We vouchsafed unto Musa the Book and We placed with him his brother Harun as a minister.

اور بہ تحقیق ہم ن ے موسیٰ کو کتاب دی تھی اور ہم نے ان کے ساتھ ان کے بھائی ہارون کو ان کا معین بنادیا

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور ہم نے موسیٰ کو کتاب عطا کی اور اس کے ساتھ اس کے بھائی – ہارون – کو اس کا مددگار بنایا ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور تحقیق ہم نے ( حضرت ) موسیٰ ( علیہ السلام ) کو کتاب ( تورات ) عطا فرمائی اور ہم نے ان کے بھائی ( حضرت ) ہارون ( علیہ السلام ) مددگار ( ووزیر ) بناکر ان کے ساتھ کردیا ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور ہم نے موسیٰ کو کتاب دی اور ان کے بھائی ہارون کو ان کے ساتھ ملا کر ان کا مددگار بنا دیا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور بلاشبہ ہم نے موسیٰ کو بھی وہ کتاب ہدایت دی اور ان کے ساتھ ان کے بھائی ہارون کو بھی وزیر بنایا

Translated by

Noor ul Amin

اور ہم نے موسیٰ کو کتاب ( تورات ) دی تھی اور اس کے ساتھ اس کے بھائی ہارون کو مددگاربنادیا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور بیشک ہم نے موسیٰ کو کتاب عطا فرمائی اور اس کے بھائی ہارون کو وزیر کیا ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور بیشک ہم نے موسٰی ( علیہ السلام ) کو کتاب عطا فرمائی اور ہم نے ان کے ساتھ ( ان کی معاونت کے لئے ) ان کے بھائی ہارون ( علیہ السلام ) کو وزیر بنایا

Translated by

Hussain Najfi

بےشک ہم نے موسیٰ کو کتاب عطا کی اور ان کے ساتھ ان کے بھائی ہارون کو ان کا وزیر مقرر کیا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

(Before this,) We sent Moses The Book, and appointed his brother Aaron with him as minister;

Translated by

Muhammad Sarwar

We gave the Book to Moses and made his brother Aaron his Minister.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And indeed We gave Musa the Scripture, and placed his brother Harun with him as a helper;

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And certainly We gave Musa the Book and We appointed with him his brother Haroun an aider.

Translated by

William Pickthall

We verily gave Moses the Scripture and placed with him his brother Aaron as henchman.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

हम ने मूसा को किताब प्रदान की और उस के भाई हारून को सहायक के रूप में उस के साथ किया

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور (بہ تحقیق) ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کو کتاب (یعنی توریت) دی تھی (2) اور ہم نے ان کے ساتھ ان کے بھائی ہارون (علیہ السلام) کو (ان کا) معین بنایا تھا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” ہم نے موسیٰ کو کتاب دی اور اس کے بھائی ہارون کو اس کا مددگار بنایا۔ (٣٥)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ہم نے موسیٰ کتاب دی اور اس کے ساتھ اس کے بھائی ہارون کو مدد گار کے طور پر لگایا

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور بلاشبہ ہم نے موسیٰ کو کتاب دی اور ان کے ساتھ ان کے بھائی کو وزیر بنا دیا،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور ہم نے دی موسیٰ کو کتاب اور کردیا ہم نے اس کے ساتھ اس کا بھائی ہارون کام بٹانے والا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور بیشک ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کو کتاب دی تھی اور ہم نے ان کے بھائی ہارون (علیہ السلام) کو ان کے ساتھ ان کا مدد گار بنایا تھا