Surat ul Furqan

Surah: 25

Verse: 41

سورة الفرقان

وَ اِذَا رَاَوۡکَ اِنۡ یَّتَّخِذُوۡنَکَ اِلَّا ہُزُوًا ؕ اَہٰذَا الَّذِیۡ بَعَثَ اللّٰہُ رَسُوۡلًا ﴿۴۱﴾

And when they see you, [O Muhammad], they take you not except in ridicule, [saying], "Is this the one whom Allah has sent as a messenger?

اور تمہیں جب کبھی دیکھتے ہیں تو تم سے مسخر پن کرنے لگتے ہیں ۔ کہ کیا یہی وہ شخص ہیں جنہیں اللہ تعالٰی نے رسول بنا کر بھیجا ہے

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاِذَا
اور جب
رَاَوۡکَ
وہ دیکھتے ہیں آپ کو
اِنۡ
نہیں
یَّتَّخِذُوۡنَکَ
وہ بناتے آپ کو
اِلَّا
مگر
ہُزُوًا
مذاق
اَہٰذَا
کیا یہ ہے
الَّذِیۡ
وہ جسے
بَعَثَ
بھیجا
اللّٰہُ
اللہ نے
رَسُوۡلًا
رسول بنا کر
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاِذَا
اور جب
رَاَوۡکَ
وہ دیکھتے ہیں آپ کو
اِنۡ
نہیں
یَّتَّخِذُوۡنَکَ
وہ بناتے آپ کو
اِلَّا
مگر
ہُزُوًا
مذاق
اَہٰذَا
کیا یہی ہے
الَّذِیۡ
وہ شخص جسے
بَعَثَ
بھیجا
اللّٰہُ
اللہ تعالیٰ نے
رَسُوۡلًا
رسول بنا کر
Translated by

Juna Garhi

And when they see you, [O Muhammad], they take you not except in ridicule, [saying], "Is this the one whom Allah has sent as a messenger?

اور تمہیں جب کبھی دیکھتے ہیں تو تم سے مسخر پن کرنے لگتے ہیں ۔ کہ کیا یہی وہ شخص ہیں جنہیں اللہ تعالٰی نے رسول بنا کر بھیجا ہے

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور جب یہ لوگ آپ کو دیکھتے ہیں تو آپ سے مذاق سے سوا انھیں کچھ سوجھتا ہی نہیں (کہتے ہیں) کیا یہی وہ شخص ہے جسے اللہ نے رسول بنا کر بھیجا ہے ؟

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورجب وہ آپ کودیکھتے ہیں تووہ آپ کومذاق بنا لیتے ہیں کہ کیایہی ہے وہ شخص جسے اﷲ تعالیٰ نے رسول بناکر بھیجاہے؟

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And when they see you, they take you as nothing but a laughing stock, (saying) |"Is this the man whom Allah has sent as a messenger?

اور جہاں تجھ کو دیکھیں کچھ کام نہیں ان کو تجھ سے مگر ٹھٹھے کرتے کیا یہی ہے جس کو بھیجا اللہ نے پیغام دے کر

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور یہ لوگ جب بھی آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھتے ہیں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا مذاق بنا لیتے ہیں کیا یہ ہیں جنہیں اللہ نے بھیجا ہے رسول بنا کر

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

یہ لوگ جب تمہیں دیکھتے ہیں تو تمہارا مذاق بنا لیتے ہیں ۔ ﴿کہتے ہیں﴾ ” کیا یہ شخص ہے جسے خدا نے رسول بنا کر بھیجا ہے؟

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور ( اے پیغمبر ) جب یہ لوگ تمہیں دیکھتے ہیں تو ان کا کوئی کام اس کے سوا نہیں ہوتا کہ یہ تمہارا مذاق بناتے ہیں کہ : کیا یہی وہ صاحب ہیں جنہیں اللہ نے پیغمبر بنا کر بھیجا ہے ؟

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور (اے پیغمبر) جب یہ لوگ تجھ کو دیکھتے ہیں تو تجھ سے ٹھٹھاہی کرتے ہیں (کہتے ہیں) یہی وہ حضرت ہیں جن کو اللہ نے پیغمبر بنا کر بھیجا ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور جب یہ لوگ آپ کو دیکھتے ہیں تو آپ کا مذاق اڑراتے ہیں (اور کہتے ہیں) کیا یہی شخص ہے جس کو اللہ نے پیغمبر بنا کر بھیجا ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور جب وہ آپ کو دیکھتے ہیں تو آپ کا مذاق اڑاتے ہیں۔ (طنزیہ یہ کہتے ہیں کہ) یہی وہ ہے جس کو اللہ نے رسول بنا کر بھیجا ہے ؟

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور یہ لوگ جب تم کو دیکھتے ہیں تو تمہاری ہنسی اُڑاتے ہیں۔ کہ کیا یہی شخص ہے جس کو خدا نے پیغمبر بنا کر بھیجا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And when they behold thee, they hold thee up for mockery: is this the one whom Allah hath sent as an apostle

اور آپ کو جب یہ دیکھ لیتے ہیں تو بس آپ کے حق میں تمسخر ہی کرنے لگتے ہیں کیا یہی وہ (حضرت) ہیں جنہیں خدا نے پیغمبر بنا کر بھیجا ہے ؟ ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور جب بھی یہ تمہیں دیکھتے ہیں ، بس تمہیں مذاق بنالیتے ہیں – اچھا یہی ہیں جن کو اللہ نے رسول بنا کر بھیجا ہے؟

Translated by

Mufti Naeem

اور ( اے محبوبﷺ ) یہ لوگ جب بھی آپ کودیکھتے ہیں تو فقط آپ کا مذاق ہی اُڑاتے ہیں ( اور کہتے ہیں ) کیا یہی ہے وہ شخص جس کو اللہ ( تعالیٰ ) نے رسول بناکر بھیجا ہے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور جب یہ لوگ تمہیں دیکھتے ہیں تو سوائے ٹھٹھہ مذاق کرنے کے انہیں اور کوئی کام نہیں (کہتے ہیں) کیا یہی ہے جسے اللہ نے پیغام دے کر بھیجا ہے ؟

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور جب یہ لوگ آپ کو دیکھتے ہیں اے پیغمبر تو ان کا اس کے سوا کوئی کام نہیں ہوتا کہ آپ کا مذاق اڑانے لگتے ہیں اور کہتے ہیں کہ کیا یہی ہیں وہ صاحب جن کو اللہ نے رسول بنا کر بھیجا ہے ؟

Translated by

Noor ul Amin

اور کفارمکہ جب بھی آپ کو دیکھتے ہیں توآپ کامذاق اڑاتے ہیں ( کہتے ہیں ) کیا یہی ہے وہ آدمی جسے اللہ نے رسول بنا کربھیجا ہے؟

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور جب تمہیں دیکھتے ہیں تو تمہیں نہیں ٹھہراتے مگر ٹھٹھا ( ف۷۵ ) کیا یہ ہیں جن کو اللہ نے رسول بناکر بھیجا ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور ( اے حبیبِ مکرّم! ) جب ( بھی ) وہ آپ کو دیکھتے ہیں آپ کا مذاق اڑانے کے سوا کچھ نہیں کرتے ( اور کہتے ہیں: ) کیا یہی وہ ( شخص ) ہے جسے اللہ نے رسول بنا کر بھیجا ہے

Translated by

Hussain Najfi

اور وہ جب بھی آپ کو دیکھتے ہیں تو آپ کا مذاق اڑانے لگتے ہیں ( اور کہتے ہیں ) کیا یہ وہ ہے جسے خدا نے رسول بنا کر بھیجا ہے؟

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

When they see thee, they treat thee no otherwise than in mockery: "Is this the one whom Allah has sent as a messenger?"

Translated by

Muhammad Sarwar

(Muhammad), when they see you, they will only mock you and say, "Has God really sent him as a Messengers?

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And when they see you, they treat you only in mockery (saying): "Is this the one whom Allah has sent as a Messenger"

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And when they see you, they do not take you for aught but a mockery: Is this he whom Allah has raised to be an apostle?

Translated by

William Pickthall

And when they see thee (O Muhammad) they treat thee only as a jest (saying): Is this he whom Allah sendeth as a messenger?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

वे जब भी तुम्हें देखते हैं तो तुम्हारा मज़ाक़ बना लेते हैं कि "क्या यही, जिसे अल्लाह ने रसूल बनाकर भेजा है?

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور جب یہ لوگ آپ کو دیکھتے ہیں تو بس آپ سے تسخر کرنے لگتے ہیں اور کہتے ہیں کہ) یہی ہیں جن کو خدا تعالیٰ نے رسول بنا کر بھیجا ہے۔ (5)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” یہ لوگ جب آپ کو دیکھتے ہیں تو آپ کا مذاق اڑاتے ہیں ہاں یہ شخص ہے جسے خدا نے رسول بنا کر بھیجا ہے ؟ “ (٤١)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

یہ لوگ جب تمہیں دیکھتے ہیں تو تمہارا مذاق بنا لیتے ہیں (کہتے ہیں) کیا یہ شخص ہے جسے خدا نے رسول بنا کر بھیجا ہے ؟

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور جب وہ آپ کو دیکھتے ہیں تو بس آپ کا مذاق ہی اڑاتے ہیں کیا یہی شخص ہے جسے اللہ نے رسول بنا کر بھیجا ہے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور جہاں تجھ کو دیکھیں کچھ کام نہیں ان کو تجھ سے مگر ٹھٹھے کرنے کیا یہی ہے جس کو بھیجا اللہ نے پیغام دے کر

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور یہ کافر جب آپ کو دیکھتے ہیں تو ان کا سوائے اس کے کچھ کام نہیں ہوتا کہ یہ آپ کا مذاق اڑانے لگتے ہیں کیا وہ شخص یہی ہے جس کو خدا نے رسول بنا کر بھیجا ہے