Surat ul Furqan

Surah: 25

Verse: 56

سورة الفرقان

وَ مَاۤ اَرۡسَلۡنٰکَ اِلَّا مُبَشِّرًا وَّ نَذِیۡرًا ﴿۵۶﴾

And We have not sent you, [O Muhammad], except as a bringer of good tidings and a warner.

ہم نے تو آپ کو خوشخبری اور ڈر سنانے والا ( نبی ) بنا کر بھیجا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَمَاۤ
اور نہیں
اَرۡسَلۡنٰکَ
بھیجا ہم نے آپ کو
اِلَّا
مگر
مُبَشِّرًا
خوش خبری دینے والا
وَّنَذِیۡرًا
اور ڈرانے والا(بنا کر)
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَمَاۤ
اور نہیں
اَرۡسَلۡنٰکَ
بھیجا ہم نے آپ کو
اِلَّا
مگر
مُبَشِّرًا
خوشخبری دینے والا
وَّنَذِیۡرًا
اورڈرانے والا
Translated by

Juna Garhi

And We have not sent you, [O Muhammad], except as a bringer of good tidings and a warner.

ہم نے تو آپ کو خوشخبری اور ڈر سنانے والا ( نبی ) بنا کر بھیجا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور (اے نبی) ہم نے تو آپ کو بس خوشخبری دینے والا اور ڈرانے والا بناکر بھیجا ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورہم نے آپ کو خوشخبری دینے والا اور ڈرانے والا بناکر بھیجا ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And We did not send you but as a bearer of good news and as a warner.

اور تجھ کو ہم نے بھیجا یہی خوشی اور ڈر سنانے کے لئے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور نہیں بھیجا ہم نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو مگر بشیر اور نذیر بنا کر

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

O Muhammad, We have sent you only to proclaim good tidings and to give warning.

اے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ، تم کو تو ہم نے بس ایک مبشر اور نذیر بنا کر بھیجا 71 ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور ( اے پیغمبر ) ہم نے تمہیں کسی اور کام کے لیے نہیں ، بلکہ اس لیے بھیجا ہے کہ تم لوگوں کو خوشخبری دو ، اور خبردار کرو ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور اے پیغمبر ہم نے تجھ کو پس اس نے بھیجا ہے کہ (نیکوں کو بہشت کی خوشخبری دے اور کافروں کو خدا کے عذاب سے) ڈرائے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور ہم نے آپ کو صرف خوشی اور عذاب کی خبر سنانے کو بھیجا ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(اے نبی) ہم نے آپ کو خوشخبری دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور ہم نے (اے محمدﷺ) تم کو صرف خوشی اور عذاب کی خبر سنانے کو بھیجا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And We sent thee but as a bearer of glad tidings and warner.

اور ہم نے تو آپ کو بس اس لئے بھیجا ہے کہ خوش خبری سنائیں اور ڈرائیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور ہم نے تو تم کو بس ایک خوشخبری دینے والا اور ایک آگاہ کردینے والا بنا کر بھیجا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور ( اے محبوب ﷺ ) ہم نے آپ کو فقط خوشخبری دینے اور ڈر سنانے کے لیے بھیجا ہے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور (اے محمد ! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہم نے آپ کو صرف خوشی اور عذاب کی خبر سنانے کو بھیجا ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور انھیں بھیجا ہم نے آپ کو اے پیغمبر ! مگر خوشخبری دینے والا اور خبردار کرنے والا بنا کر

Translated by

Noor ul Amin

اور ہم نے تو آپ کو بس خوشخبری دینے والا اور ڈرانے والابناکربھیجا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور ہم نے تمہیں نہ بھیجا مگر ( ف۹۹ ) خوشی اور ( ف۱۰۰ ) ڈر سناتا ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور ہم نے آپ کو نہیں بھیجا مگر ( اللہ کے اطاعت گزار بندوں کو ) خوشخبری سنانے والا اور ( بغاوت شعار لوگوں کو ) ڈر سنانے والا بنا کر

Translated by

Hussain Najfi

اور ہم نے آپ کو نہیں بھیجا مگر ( اللہ کے اطاعت گزار بندوں کو ) خوشخبری سنانے والا اور ( بغاوت شعار لوگوں کو ) ڈر سنانے والا بنا کر

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

But thee We only sent to give glad tidings and admonition.

Translated by

Muhammad Sarwar

We have sent you for no other reason but to be a bearer of glad news and warning.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And We have sent you only as a bearer of good news and a warner.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And We have not sent you but as a giver of good news and as a warner.

Translated by

William Pickthall

And We have sent thee (O Muhammad) only as a bearer of good tidings and a warner.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और हम ने तो तुम को शुभ-सूचना देने वाला और सचेतकर्ता बनाकर भेजा है।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور ہم نے آپ کو صرف اس لیے بھیجا ہے (کہ ایمان والوں کو جنت کی) خوشخبری سنائیں اور (کافروں کو دوزخ سے) ڈرائیں۔ (4)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اے نبی آپ کو ہم نے بشارت دینے والا اور خبردار کرنے والا بناکر بھیجا ہے۔ “ (٥٦)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اے نبی تم کو تو ہم نے بس ایک بشارت دینے الا اور خبردار کرنے والا بنا کر بھیجا ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور ہم نے آپ کو صرف خوشخبری دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور تجھ کو ہم نے بھیجا یہی خوشی اور ڈر سنانے کے لیے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور ہم نے آپ کو صرف اس لئے بھیجا ہے کہ لوگوں کو خوشخبری سنائیں اور ڈرائیں