Surat ul Furqan

Surah: 25

Verse: 6

سورة الفرقان

قُلۡ اَنۡزَلَہُ الَّذِیۡ یَعۡلَمُ السِّرَّ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ اِنَّہٗ کَانَ غَفُوۡرًا رَّحِیۡمًا ﴿۶﴾

Say, [O Muhammad], "It has been revealed by He who knows [every] secret within the heavens and the earth. Indeed, He is ever Forgiving and Merciful."

کہہ دیجئے کہ اسے تو اس اللہ نے اتارا ہے جو آسمان و زمین کی تمام پوشیدہ باتوں کو جانتا ہے بیشک وہ بڑا ہی بخشنے والا ہے مہربان ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قُلۡ
کہہ دیجیے
اَنۡزَلَہُ
نازل کیا ہے اسے
الَّذِیۡ
اس نے جو
یَعۡلَمُ
جانتا ہے
السِّرَّ
چھپی بات کو
فِی السَّمٰوٰتِ
آسمانوں میں
وَالۡاَرۡضِ
اور زمین میں
اِنَّہٗ
بےشک وہ
کَانَ
ہے وہ
غَفُوۡرًا
بہت بخشنے والا
رَّحِیۡمًا
نہایت رحم کرنے والا
Word by Word by

Nighat Hashmi

قُلۡ
آپ کہہ دیں
اَنۡزَلَہُ
نازل کیا ہے اُس کو
الَّذِیۡ
اس نےجو
یَعۡلَمُ
وہ جانتا ہے
السِّرَّ
راز
فِی السَّمٰوٰتِ
آسمانوں کے
وَالۡاَرۡضِ
اور زمین کے
اِنَّہٗ
یقیناًوہ
کَانَ
ہے
غَفُوۡرًا
بےحد بخشنےوالا
رَّحِیۡمًا
نہایت رحم والا
Translated by

Juna Garhi

Say, [O Muhammad], "It has been revealed by He who knows [every] secret within the heavens and the earth. Indeed, He is ever Forgiving and Merciful."

کہہ دیجئے کہ اسے تو اس اللہ نے اتارا ہے جو آسمان و زمین کی تمام پوشیدہ باتوں کو جانتا ہے بیشک وہ بڑا ہی بخشنے والا ہے مہربان ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

آپ ان سے کہئے کہ قرآن کو اس ذات نے نازل کیا ہے جو آسمانوں اور زمین کے بھید جانتا ہے اور وہ یقینا بہت بخشنے والا، رحم والا ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

آپ کہہ دیں اس کونازل کیاہے اُس نے جو آسمانوں اور زمین کے راز جانتا ہے، یقیناوہ بے حدبخشنے والا،نہایت رحم والاہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

] Say, |"It is sent down by the One who knows the secret in the heavens and the earth. Indeed He is Most-Forgiving, Very-Merciful.

تو کہہ اس کو اتارا ہے اس نے جو جانتا ہے چھپے ہوئے بھید آسمانوں میں اور زمین میں بیشک وہ بخشنے والا مہربان ہے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کہہ دیجیے کہ اس کو اس نے نازل کیا ہے جو آسمانوں اور زمین کی ہر چھپی ہوئی چیز کو جانتا ہے یقیناً وہ بہت بخشنے والا بہت رحم کرنے والا ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

اے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ، ان سے کہو کہ ” اسے نازل کیا ہے اس نے جو زمین اور آسمانوں کا بھید جانتا ہے ۔ 12 ” حقیقت یہ ہے کہ وہ بڑا غفور و رحیم ہے ۔ 13

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

کہہ دو کہ : یہ کلام تو اس ( اللہ ) نے نازل کیا ہے جو ہر بھید کو پوری طرح جانتا ہے ، آسمانوں میں بھی ، زمین میں بھی ۔ بیشک وہ بہت بخشنے والا ، بڑا مہربان ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

(اے پیغمبر ان کافروں سے) کہہ دے قرآن تو اس (خدا) نے اتارا ہے جو آسمان اور زمین کی چھٹی بات (غیب کی بات) جانتا ہے بیشک وہ بڑا بخشنے والا مہربان ہے 2

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

آپ فرما دیجئے کہ اس (قرآن) کو اس ذات نے نازل فرمایا ہے جو سب پوشیدہ رازوں خواہ وہ آسمانوں میں ہوں اور زمین میں ان سے واقف ہیں بیشک وہ (اللہ) بخشنے والے ، مہربان ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ کہہ دیجئے کہ اس (قرآن) کو اس نے نازل کیا ہے جو آسمانوں اور زمین کی چھپی ہوئی باتوں کا علم رکھتا ہے۔ وہ بہت بخشنے والا اور نہایت رحم و کرم کرنے والا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

کہہ دو کہ اُس نے اُس کو اُتارا ہے جو آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ باتوں کو جانتا ہے۔ بےشک وہ بخشنے والا مہربان ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Say thou; He hath sent it down Who knoweth the secret of the heavens and the earth; verily He is ever Forgiving, Merciful.

آپ کہہ دیجیے کہ اس کو اس ذات نے اتارا ہے جسے آسمانوں اور زمین کے ہر راز کی خبر ہے ۔ بیشک وہ بڑا مغفرت والا ہے بڑا رحمت والا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

ان سے کہہ دو کہ اس کو اس نے اتارا ہے جو آسمانوں اور زمین کے بھید کو جانتا ہے ۔ بیشک وہ بڑا ہی مغفرت فرمانے والا اور رحم فرمانے والا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( اے محبوب ﷺ ) آپ فرمادیجیے اس ( قرآن ) کو اس ( ذات ) نے نازل فرمایا ہے جو آسمانوں اور زمین میں ( ہر چیز کے ) رازوں سے واقف ہے ، بلاشبہ وہ مغفرت کرنے رحم کرنے والے ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

کہہ دو کہ اس کو اس نے اتارا ہے جو آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ باتوں کو جانتا ہے۔ بیشک وہ بخشنے والا مہربان ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

کہو اس کلام حق کو تو اتارا ہے اس ذات اقدس و اعلیٰ نے جو جانتی ہے آسمانوں اور زمین کے بھیدوں کو بیشک وہ بڑا ہی بخشنے والا نہایت ہی مہربان ہے

Translated by

Noor ul Amin

اے نبی!آپ کہہ دیجئے کہ قرآن کو اس ذات نے نازل کیا ہےجو زمین و آسمان کے رازجانتا ہے ، اور وہ یقینابخشنے والارحم کرنے والا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تم فرماؤ اسے تو اس نے اتارا ہے جو آسمانوں اور زمین کی ہر بات جانتا ہے ( ف۱۳ ) بیشک وہ بخشنے والا مہربان ہے ( ف۱٤ )

Translated by

Tahir ul Qadri

فرما دیجئے: اِس ( قرآن ) کو اُس ( اللہ ) نے نازل فرمایا ہے جو آسمانوں اور زمین میں ( موجود ) تمام رازوں کو جانتا ہے ، بیشک وہ بڑا بخشنے والا مہربان ہے

Translated by

Hussain Najfi

آپ ( ص ) کہہ دیجئے! کہ اس ( قرآن ) کو اس ( خدا ) نے نازل کیا ہے جو آسمانوں اور زمین کے رازوں کو جانتا ہے ۔ بےشک وہ بڑا بخشنے والا ، بڑا رحم کرنے والا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Say: "The (Qur'an) was sent down by Him who knows the mystery (that is) in the heavens and the earth: verily He is Oft-Forgiving, Most Merciful."

Translated by

Muhammad Sarwar

(Muhammad), tell them, "The One who knows all the secrets of the heavens and the earth has revealed it; He is All-forgiving and All-merciful."

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Say: "It has been sent down by Him Who knows the secret of the heavens and the earth. Truly, He is Oft-Forgiving, Most Merciful."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Say: He has revealed it Who knows the secret in the heavens and the earth; surely He is ever Forgiving, Merciful.

Translated by

William Pickthall

Say (unto them, O Muhammad): He who knoweth the secret of the heavens and the earth hath revealed it. Lo! He ever is Forgiving, Merciful.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

कहो, "उसे अवतरित किया है उस ने, जो आकाशों और धरती के रहस्य जानता है। निश्चय ही वह बहुत क्षमाशील, अत्यन्त दयावान है।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

آپ (اس کے جواب میں کہہ دیجیئے) کہ اس (قرآن) کو تو اس ذات نے اتارا ہے جس کو چھپی باتوں کی خواہ آسمانوں میں ہوں یا زمین میں خبر ہے (4) واقعی اللہ تعالیٰ غفور رحیم ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اے نبی ان سے کہو کہ اسے نازل کیا ہے اس نے جو زمین و آسمانوں کا بھید جانتا ہے حقیقت یہ ہے کہ وہ بڑا غفور و رحیم ہے۔ “ (٦)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ان سے کہو کہ اسے نازل کیا ہے ‘ اس نے جو زمین اور آسمانوں کا بھید جانتا ہے ۔ حقیقت یہ ہے کہ وہ بڑا غفورو رحیم ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

آپ فرما دیجیے کہ اس کو اس ذات نے نازل فرمایا ہے جو چھپی ہوئی باتوں کو جانتا ہے آسمانوں میں ہوں یا زمین میں، بلاشبہ وہ بخشنے والا ہے مہربان ہے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

تو کہہ اس کو اتارا ہے اس نے جو جانتا ہے چھپے ہوئے بھید آسمانوں میں اور زمین میں بیشک وہ بخشنے والا مہربان ہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

آپ کہہ دیجئے کہ یہ قرآن کریم تو اس خدا نے اتارا ہے جو آسمان و زمین کی تمام چھپی ہوئی باتوں کو جانتا ہے بلاشبہ خدا بڑا بخشنے والا نہایت مہربان ہے