Surat ul Furqan

Surah: 25

Verse: 64

سورة الفرقان

وَ الَّذِیۡنَ یَبِیۡتُوۡنَ لِرَبِّہِمۡ سُجَّدًا وَّ قِیَامًا ﴿۶۴﴾

And those who spend [part of] the night to their Lord prostrating and standing [in prayer]

اور جو اپنے رب کے سامنے سجدے اور قیام کرتے ہوئے راتیں گزار دیتے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَالَّذِیۡنَ
اور وہ جو
یَبِیۡتُوۡنَ
رات گزارتے ہیں
لِرَبِّہِمۡ
اپنے رب کے لیے
سُجَّدًا
سجدہ کرتے ہوئے
وَّقِیَامًا
اور قیام کرتے ہوئے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَالَّذِیۡنَ
اور جو لوگ
یَبِیۡتُوۡنَ
رات گُزارتے ہیں
لِرَبِّہِمۡ
اپنے رب کے لیے
سُجَّدًا
سجدے
وَّقِیَامًا
اور قیام میں
Translated by

Juna Garhi

And those who spend [part of] the night to their Lord prostrating and standing [in prayer]

اور جو اپنے رب کے سامنے سجدے اور قیام کرتے ہوئے راتیں گزار دیتے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور جو اپنے پروردگار کا حضور سجدہ اور قیام میں راتیں گزارتے ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورجواپنے رب کے لیے سجدے اور قیام میں رات گزارتے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

and those who pass the night prostrating and standing before their Lord,

اور وہ لوگ جو رات کاٹتے ہیں اپنے رب کے آگے سجدہ میں اور کھڑے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور وہ لوگ راتیں بسر کرتے ہیں اپنے رب کے حضور سجدے اور قیام کرتے ہوئے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

who pass their nights in prostrating themselves and standing before their Lord:

جو اپنے رب کے حضور سجدے اور قیام میں راتیں گزارتے ہیں ۔ 81

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور جو راتیں اس طرح گذارتے ہیں کہ اپنے پروردگار کے آگے ( کبھی ) سجدے میں ہوتے ہیں ، اور ( کبھی ) قیام میں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور جو راتوں کو اپنے مالک کے آگے سجدے اور قیام میں رہتے ہیں۔

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور جو راتوں کو اپنے پروردگار کے سامنے سجدہ اور قیام میں لگے رہتے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور جو اپنے رب کے سامنے سجدے کرنے اور کھڑے رہنے میں رات گذار دیتے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور جو وہ اپنے پروردگار کے آگے سجدے کرکے اور (عجز وادب سے) کھڑے رہ کر راتیں بسر کرتے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And these who pass the night before their Lord, prostrate and standing up.

اور جو راتوں کو اپنے پروردگار کے سامنے سجدہ قیام میں لگے رہتے ہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور جو اپراتیں اپنے رب کے آگے سجدہ اور قیام میں گذارتے ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور جو اپنے رب کے آگے ( کبھی ) سجدے کرتے ہوئے اور ( کبھی نماز میں ) کھڑے رہ کر راتیں گزارتے ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور وہ جو اپنے رب کے آگے سجدے کر کے اور عجزو انکساری سے کھڑے رہ کر راتیں بسر کرتے ہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور جو اپنی راتیں گزارتے ہیں اپنے رب کے حضور سجدہ ریزیوں اور قیام کی حالت میں

Translated by

Noor ul Amin

اور جو اپنے رب کے حضور سجدہ اور قیام میں راتیں گزارتے ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور وہ جو رات کاٹتے ہیں اپنے رب کے لیے سجدے اور قیام میں ( ف۱۱۸ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور ( یہ ) وہ لوگ ہیں جو اپنے رب کے لئے سجدہ ریزی اور قیامِ ( نِیاز ) میں راتیں بسر کرتے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

اور ( یہ ) وہ لوگ ہیں جو اپنے رب کے لئے سجدہ ریزی اور قیامِ ( نِیاز ) میں راتیں بسر کرتے ہیں

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Those who spend the night in adoration of their Lord prostrate and standing;

Translated by

Muhammad Sarwar

They are those who spend the night worshipping their Lord, prostrating, and standing,

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And those who spend the night in worship of their Lord, prostrate and standing.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And they who pass the night prostrating themselves before their Lord and standing.

Translated by

William Pickthall

And who spend the night before their Lord, prostrate and standing,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

जो अपने रब के आगे सजदे में और खड़े रातें गुज़ारते हैं;

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور جو راتوں کو اپنے رب کے آگے سجدہ اور قیام (یعنی نماز) میں لگے رہتے ہیں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” وہ لوگ اپنے رب کے حضور سجدے اور قیام میں راتیں گزارتے ہیں۔ (٦٤)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

جو اپنے رب کے حضور سجدے اور قیام میں راتیں گزارتے ہیں

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور وہ لوگ ہیں جو اپنے رب کے لیے اس طرح رات گزارتے ہیں کہ سجدوں میں اور قیام میں مشغول رہتے ہیں،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور وہ لوگ جو رات کا ٹتے ہیں اپنے رب کے آگے سجدہ میں اور کھڑے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور جو اپنے رب کے آگے سجدے کرنے اور کھڑے رہنے میں رات گذارتے ہیں