Surat ul Furqan

Surah: 25

Verse: 69

سورة الفرقان

یُّضٰعَفۡ لَہُ الۡعَذَابُ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ وَ یَخۡلُدۡ فِیۡہٖ مُہَانًا ﴿٭ۖ۶۹﴾

Multiplied for him is the punishment on the Day of Resurrection, and he will abide therein humiliated -

اسے قیامت کے دن دوہرا عذاب کیا جائے گا اور وہ ذلت و خواری کے ساتھ ہمیشہ اسی میں رہے گا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

یُّضٰعَفۡ
دوگنا کیا جائے گا
لَہُ
اس کے لیے
الۡعَذَابُ
عذاب
یَوۡمَ
دن
الۡقِیٰمَۃِ
قیامت کے
وَیَخۡلُدۡ
اور وہ ہمیشہ رہے گا
فِیۡہٖ
اس میں
مُہَانًا
ذلیل ہو کر
Word by Word by

Nighat Hashmi

یُّضٰعَفۡ
دوگنا کیا جائے گا
لَہُ
اُس کے لیے
الۡعَذَابُ
عذاب
یَوۡمَ
دن
الۡقِیٰمَۃِ
قیامت کے
وَیَخۡلُدۡ
اور وہ ہمیشہ رہےگا
فِیۡہٖ
اس میں
مُہَانًا
ذلیل کیا ہوا
Translated by

Juna Garhi

Multiplied for him is the punishment on the Day of Resurrection, and he will abide therein humiliated -

اسے قیامت کے دن دوہرا عذاب کیا جائے گا اور وہ ذلت و خواری کے ساتھ ہمیشہ اسی میں رہے گا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

قیامت کے دن اس کا عذاب دگنا کردیا جائے گا اور ذلیل ہو کر اس میں ہمیشہ کے لئے پڑا رہے گا۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

قیامت کے دن اُس کے لیے عذاب دوگنا کردیاجائے گااوروہ اُسی میں ہمیشہ ذلیل کیا ہو ا رہے گا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

] the punishment will be doubled for him and he will remain there disdained, forever,

دونا ہوگا، اس کو عذاب قیامت کے دن اور پڑا رہے گا اس میں خوار ہو کر

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

قیامت کے دن اس کا عذاب دو گنا کردیا جائے گا اور وہ اس میں رہے گا ہمیشہ ہمیش ذلیل ہو کر

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

and his torment shall be doubled on the Day of Resurrection, and he shall abide in a state of ignominy,

قیامت کے روز اس کو مکرر عذاب دیا جائے 85 گا اور اسی میں وہ ہمیشہ ذلت کے ساتھ پڑا رہے گا ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

قیامت کے دن اس کا عذاب بڑھا بڑھا کر دگنا کردیا جائے گا ، اور وہ ذلیل ہو کر اس عذاب میں ہمیشہ ہمیشہ رہے گا ۔ ( ٢٤ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اس کو قیامت کے دن رونا عذاب ہوگا اور وہ اس میں ذلیل ہو کر ہمیشہ رہے گا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

قیامت کے روز اس کا عذاب بڑھتا جائے گا اور وہ اس میں ہمیشہ ذلیل و خوار رہے گا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

قیامت کے دن اس کا عذاب دوگنا کردیا جائے گا اور وہ اس میں ہمیشہ ذلیل و خوار ہو کررہے گا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

قیامت کے دن اس کو دونا عذاب ہوگا اور ذلت وخواری سے ہمیشہ اس میں رہے گا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Multiplied for him shall be the torment on the Day of Resurrection, and he shall therein abide disgraced.

قیامت کے دن اس کا عذاب بڑھتا جائے گا وہ اس میں (ہمیشہ) ذلیل ہو کر پڑا رہے گا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

قیامت کے دن اس کے عذاب میں درجہ بدرجہ اضافہ کیا جائے گا اور وہ اس میں خوار ہوکر ہمیشہ رہے گا ۔

Translated by

Mufti Naeem

قیامت کے دن اس کے لیے عذاب بڑھادیا جائے گا اور ذلت وخواری سے اس میں ہمیشہ رہے گا ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

قیامت کے دن اس کو دگنا عذاب ہوگا اور ذلت و خواری سے ہمیشہ اس میں رہے گا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

بڑھایا جاتا رہے گا اس کے لیے عذاب قیامت کے دن اور اس کو ہمیشہ رہنا ہوگا اس میں نہایت ہی ذلت و خواری کے ساتھ

Translated by

Noor ul Amin

قیامت کے دن اس کاعذاب دُگنا کردیاجائے گا اور ذلیل ہوکراس میں ہمیشہ کے لئے پڑا رہیگا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بڑھایا جائے گا اس پر عذاب قیامت کے دن ( ف۱۲۵ ) اور ہمیشہ اس میں ذلت سے رہے گا ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اس کے لئے قیامت کے دن عذاب دو گنا کر دیا جائے گا اور وہ اس میں ذلت و خواری کے ساتھ ہمیشہ رہے گا

Translated by

Hussain Najfi

اس کے لئے قیامت کے دن عذاب دو گنا کر دیا جائے گا اور وہ اس میں ذلت و خواری کے ساتھ ہمیشہ رہے گا

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

(But) the Penalty on the Day of Judgment will be doubled to him, and he will dwell therein in ignominy,-

Translated by

Muhammad Sarwar

and on the Day of Judgment their torment will be double. They will suffer forever in disgrace.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

The torment will be doubled for him on the Day of Resurrection, and he will abide therein in disgrace;

Translated by

Muhammad Habib Shakir

The punishment shall be doubled to him on the day of resurrection, and he shall abide therein in abasement;

Translated by

William Pickthall

The doom will be doubled for him on the Day of Resurrection, and he will abide therein disdained for ever;

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

क़ियामत के दिन उस की यातना बढ़ती चली जाएगी और वह उसी में अपमानित होकर स्थायी रूप से पड़ा रहेगा

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

کہ قیامت کے روز اس کا عذاب بڑھتا چلا جائے گا اور وہ اس (عذاب) میں ہمیشہ ہمیشہ ذلیل (و خوار) ہو کر رہے گا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

قیامت کے دن اسے دو گنا عذاب دیا جائے گا اور وہ ہمیشہ ذلّت کے ساتھ اس میں رہے گا۔ “ (٦٩)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

قیامت کے روز اس کو مکرر عذاب دیا جائے گا اور اسی میں وہ ہمیشہ ذلت کے ساتھ پڑا رہے گا

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اس کے لیے قیامت کے دن عذاب بڑھتا چلا جائیگا اور وہ اس میں ذلیل ہو کر ہمیشہ رہے گا،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

دونا ہوگا اس کو عذاب قیامت کے دن اور پڑا رہے گا اس میں خوار ہو کر

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

کہ اس کو قیامت کے دن وہ چند عذاب کیا جائے گا اور وہ اس عذاب میں ہمیشہ ہمیشہ ذلیل ہوکر رہے گا