Surat ul Furqan

Surah: 25

Verse: 7

سورة الفرقان

وَ قَالُوۡا مَالِ ہٰذَا الرَّسُوۡلِ یَاۡکُلُ الطَّعَامَ وَ یَمۡشِیۡ فِی الۡاَسۡوَاقِ ؕ لَوۡ لَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡہِ مَلَکٌ فَیَکُوۡنَ مَعَہٗ نَذِیۡرًا ۙ﴿۷﴾

And they say, "What is this messenger that eats food and walks in the markets? Why was there not sent down to him an angel so he would be with him a warner?

اور انہوں نے کہا کہ یہ کیسا رسول ہے؟ کہ کھانا کھاتا ہے اور بازاروں میں چلتا پھرتا ہے ، اس کے پاس کوئی فرشتہ کیوں نہیں بھیجا جاتا ۔ کہ وہ بھی اس کے ساتھ ہو کر ڈرانے والا بن جاتا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَقَالُوۡا
اور انہوں نے کہا
مَالِ
کیا ہے
ہٰذَا
اس
الرَّسُوۡلِ
رسول کو
یَاۡکُلُ
کہ وہ دکھاتا ہے
الطَّعَامَ
کھانا
وَیَمۡشِیۡ
اور وہ چلتا ہے
فِی الۡاَسۡوَاقِ
بازاروں میں
لَوۡلَاۤ
کیوں نہیں
اُنۡزِلَ
اتارا گیا
اِلَیۡہِ
اس پر
مَلَکٌ
کوئی فرشتہ
فَیَکُوۡنَ
تو وہ ہوتا
مَعَہٗ
ساتھ اس کے
نَذِیۡرًا
ڈرانے والا
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَقَالُوۡا
اوراُنہوں نے کہا
مَالِ
کیسا ہے
ہٰذَا
یہ
الرَّسُوۡلِ
رسول
یَاۡکُلُ
کھاتا ہے
الطَّعَامَ
کھانا
وَیَمۡشِیۡ
اور چلتا ہے
فِی الۡاَسۡوَاقِ
بازاروں میں
لَوۡلَاۤ
کیوں نہیں
اُنۡزِلَ
اُتاراگیا
اِلَیۡہِ
اس کی طرف
مَلَکٌ
کوئی فرشتہ
فَیَکُوۡنَ
پھروہ ہوتا
مَعَہٗ
ساتھ اس کے
نَذِیۡرًا
ڈرانے والا
Translated by

Juna Garhi

And they say, "What is this messenger that eats food and walks in the markets? Why was there not sent down to him an angel so he would be with him a warner?

اور انہوں نے کہا کہ یہ کیسا رسول ہے؟ کہ کھانا کھاتا ہے اور بازاروں میں چلتا پھرتا ہے ، اس کے پاس کوئی فرشتہ کیوں نہیں بھیجا جاتا ۔ کہ وہ بھی اس کے ساتھ ہو کر ڈرانے والا بن جاتا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

نیز کہتے ہیں کہ یہ کیسا رسول ہے جو کھانا کھاتا ہے اور بازاروں میں چلتا پھرتا ہے۔ اس پر کوئی فرشتہ کیوں نہ اتارا گیا جو اس کے ساتھ رہتا اور لوگوں کو ڈرایا کرتا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور اُنہوں نے کہا کہ یہ کیسا رسول ہے جوکھاناکھاتاہے اوربازاروں میں چلتا ہے؟ اس کی طرف کوئی فرشتہ کیوں نہیں اُتاراگیا؟ کہ وہ بھی اس کے ساتھ ڈرانے والا ہوتا؟

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And they said, |"What sort of messenger is this who eats food and walks in the markets? Why is it that an angel has not been sent down to him who would have been a warner alongwith him,

اور کہنے لگے یہ کیسا رسول ہے کھاتا ہے کھانا اور پھرتا ہے بازاروں میں کیوں نہ اترا اس کی طرف کوئی فرشتہ کہ رہتا اس کے ساتھ ڈرانے کو

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور وہ کہتے ہیں یہ کیسا رسول ہے جو کھانا بھی کھاتا ہے اور بازاروں میں چلتا پھرتا بھی ہے کیوں نہیں اتارا گیا اس پر کوئی فرشتہ کہ وہ اس کے ساتھ ہو کر ڈرانے والا ہوتا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

کہتے ہیں ” یہ کیسا رسول ہے جو کھانا کھاتا ہے اور بازاروں میں چلتا پھرتا ہے؟ 14 کیوں نہ اس کے پاس کوئی فرشتہ بھیجا گیا جو اس کے ساتھ رہتا اور ﴿نہ ماننے والوں کو﴾ دھمکاتا ؟ 15

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور یہ کہتے ہیں کہ یہ کیسا رسول ہے جو کھانا بھی کھاتا ہے ، اور بازاروں میں بھی چلتا پھرتا ہے ؟ اس کے پاس کوئی فرشتہ کیوں نہیں بھیجا گیا جو اس کے ساتھ رہ کر لوگوں کو ڈراتا؟

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور کہتے ہیں یہ کیسا پیغمبر ہے کھانا وہ کھاتا ہے اور بازاروں میں وہ (بڑا) پھرتا ہے (خیہ بھی سہی 3 ہم نے مان لیا بھلا اس پر ایک فرشتہ کیوں نہیں اتارا گیا وہ بھی اس کے ساتھ ساتھ 4 لوگوں کو) ڈراتا رہتا۔

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور کہتے ہیں یہ کیسے پیغمبر ہیں کہ کھانا کھاتے ہیں اور بازاروں میں چلتے پھرتے ہیں ان کے ساتھ کوئی فرشتہ کیوں نازل نہیں کیا گیا تو وہ ان کے ساتھ رہ کر (انجام بد سے) ڈراتا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

انہوں نے کہا یہ کیسا رسول ہے جو کھانا کھاتا ہے اور بازاروں میں چلتا پھرتا ہے۔ اسکے ساتھ کوئی فرشتہ کیوں نہ اتارا گیا کہ وہ اس کیساتھ ڈرانے والا ہوتا

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور کہتے ہیں کہ یہ کیسا پیغمبر ہے کہ کھاتا ہے اور بازاروں میں چلتا پھرتا ہے۔ کیوں نازل نہیں کیا گیا اس کے پاس کوئی فرشتہ اس کے ساتھ ہدایت کرنے کو رہتا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And they say: what aileth this apostle: he eateth food and walketh about the market-places: wherefore is not an angel sent down unto him, so thathe may be along with him a warner '

اور یہ لوگ کہتے ہیں کہ کیسا ہے یہ رسول جو کھانا کھاتا ہے اور بازاروں میں چلتا پھرتا ہے اس کے پاس کوئی فرشتہ کیوں نہیں بھیجا گیا کہ وہ اس کے ساتھ ڈراتا

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور کہتے ہیں کہ کیا بات ہے اس رسول کی کہ یہ کھانا کھاتا ہے اور بازاروں میں چلتا پھرتا ہ! اس کی طرف کوئی فرشتہ کیوں نہیں بھیجا گیا کہ وہ اس کے ساتھ لوگوں کو ڈرانے والا بنتا؟

Translated by

Mufti Naeem

اور وہ کہتے ہیں کہ اس رسول کو کیا ہے کہ ( ہماری طرح ) کھانا کھاتا اور بازاروں میں چلتا پھرتا ہے ، اس کی طرف ( یا اس کے ساتھ ) کوئی فرشتہ کیوں نہیں اُتارا گیا کہ اس کے ساتھ ڈرانے والا ( ہوکر ) رہتا ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور کہتے ہیں کہ ” یہ کیسا پیغمبر ہے کہ کھانا کھاتا ہے اور بازاروں میں چلتا پھرتا ہے۔ اس پر کوئی فرشتہ کیوں نازل نہیں کیا گیا کہ اس کے ساتھ ڈرانے (ہدایت) کو رہتا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور کہتے ہیں کہ یہ کیسا رسول ہے جو کھانا کھاتا ہے اور بازاروں میں چلتا پھرتا ہے اس کے پاس کوئی ایسا فرشتہ کیوں نہ بھیج دیا گیا جو اس کے ساتھ رہ کر نہ ماننے والوں کو ڈراتا دھمکاتا رہتا ؟

Translated by

Noor ul Amin

نیز کہتے ہیں کہ یہ کیسارسول ہےجو کھاناکھاتا ہے اور بازاروں میں چلتاپھرتا ہے اس پر کوئی فرشتہ کیوں نہ اتاراگیاجواس کے ساتھ رہتا اور لوگوں کو ڈرایا کرتا؟

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور بولے ( ف۱۵ ) اور رسول کو کیا ہوا کھانا کھاتا ہے اور بازاروں میں چلتا ہے ( ف۹۱٦ کیوں نہ اتارا گیا ان کے ساتھ کوئی فرشتہ کہ ان کے ساتھ ڈر سناتا ( ف۱۷ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور وہ کہتے ہیں کہ اس رسول کو کیا ہوا ہے ، یہ کھانا کھاتا ہے اور بازاروں میں چلتا پھرتا ہے ۔ اس کی طرف کوئی فرشتہ کیوں نہیں اتارا گیا کہ وہ اس کے ساتھ ( مل کر ) ڈر سنانے والا ہوتا

Translated by

Hussain Najfi

اور وہ کہتے ہیں کہ یہ کیسا رسول ہے جو کھانا کھاتا ہے اور بازاروں میں چلتا پھرتا ہے؟ اس پر کوئی فرشتہ کیوں نہ اتارا گیا جو اس کے ساتھ ڈرانے والا ہوتا؟

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And they say: "What sort of a messenger is this, who eats food, and walks through the streets? Why has not an angel been sent down to him to give admonition with him?

Translated by

Muhammad Sarwar

They say, "Why does this Messenger eat food, and walk in the streets? Why has not an angel been sent to him so that they could preach the message together?

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And they say: "Why does this Messenger eat food, and walk about in the markets. Why is not an angel sent down to him to be a warner with him"

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And they say: What is the matter with this Apostle that he eats food and goes about in the markets; why has not an angel been sent down to him, so that he should have been a warner with him?

Translated by

William Pickthall

And they say: What aileth this messenger (of Allah) that he eateth food and walketh in the markets? Why is not an angel sent down unto him, to be a warner with him.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

उन का यह भी कहना है, "इस रसूल को क्या हुआ कि यह खाना खाता है और बाज़ारों में चलता-फिरता है? क्यों न इस की ओर कोई फ़रिश्ता उतरा कि वह इस के साथ रहकर सावधान करता?

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور یہ (کافر) لوگ ( رسول (علیہ السلام) کی نسبت) یوں کہتے ہیں کہ رسول (علیہ السلام) کو کیا ہوا کہ وہ (ہماری طرح) کھانا کھاتا ہے اور بازاروں میں چلتا پھرتا ہے (5) اس کے پاس کوئی فرشتہ کیوں نہیں بھیجا گیا کہ وہ اس کے ساتھ رہ کر ڈراتا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” کہتے ہیں یہ کیسا رسول ہے جو کھانا کھاتا ہے اور بازاروں میں چلتا پھرتا ہے ؟ کیوں نہ اس کے لیے کوئی فرشتہ بھیجا گیا جو اس کے ساتھ رہتا اور لوگوں کو ڈراتا ؟ “ (٧)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

کہتے ہیں یہ کیسا رسول ہے جو کھانا کھاتا ہے اور بازاروں میں چلتا پھرتا ہے ؟ کیوں نہ اس کے پاس کوئی فرشتہ بھیجا گیا جو اس کے ساتھ رہتا اور (نہ ماننے والوں کو ) دھمکاتا ؟

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور ان لوگوں نے کہا اس رسول کو کیا ہوا کہ کھانا کھاتا ہے اور بازاروں میں چلتا ہے، اس پر کیوں نہیں نازل ہوا ایک فرشتہ جو اس کے ساتھ ڈرانے والا ہوتا،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور کہنے لگے یہ کیسا رسول ہے کھاتا ہے کھانا اور پھرتا ہے بازاروں میں   کیوں نہ اترا اس کی طرف کوئی فرشتہ کہ رہتا اس کے ساتھ ڈرانے کو

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور یہ کافر یوں کہتے ہیں کہ اس رسول کو کیا ہوگیا ہے کہ یہ کھانا بھی کھاتا ہے اور بازاروں میں بھی چلتا پھرتا ہے اس کے پاس کوئی فرشتہ کیوں نہیں بھیجا گیا کہ وہ اس کیساتھ رہ کر لوگوں کو ڈراتا