Surat us Shooaraa

Surah: 26

Verse: 10

سورة الشعراء

وَ اِذۡ نَادٰی رَبُّکَ مُوۡسٰۤی اَنِ ائۡتِ الۡقَوۡمَ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿ۙ۱۰﴾

And [mention] when your Lord called Moses, [saying], "Go to the wrongdoing people -

اور جب آپ کے رب نے موسیٰ ( علیہ السلام ) کو آواز دی کہ تو ظالم قوم کے پاس جا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاِذۡ
اور جب
نَادٰی
پکارا
رَبُّکَ
آپ کے رب نے
مُوۡسٰۤی
موسیٰ کو
اَنِ
کہ
ائۡتِ
آؤ
الۡقَوۡمَ
ان لوگوں کی طرف
الظّٰلِمِیۡنَ
جو ظالم ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاِذۡ
اور جب
نَادٰی
پکارا
رَبُّکَ
آپ کے رب نے
مُوۡسٰۤی
موسیٰ کو
اَنِ
یہ کہ
ائۡتِ
تم جاؤ
الۡقَوۡمَ الظّٰلِمِیۡنَ
ظالم قوم کے پاس
Translated by

Juna Garhi

And [mention] when your Lord called Moses, [saying], "Go to the wrongdoing people -

اور جب آپ کے رب نے موسیٰ ( علیہ السلام ) کو آواز دی کہ تو ظالم قوم کے پاس جا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور (وہ واقعہ یاد کرو) جب تمہارے پروردگار نے موسیٰ کو پکارا کہ : ظالم قوم کے پاس جاؤ

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور جب آپ کے رب نے موسیٰ کو پکاراکہ تم ظالم قوم کے پاس جاؤ۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And (remember) when your Lord called Musa saying, |"Go to the transgressing people,

اور جب پکارا تیرے رب نے موسیٰ کو کہ جا اس قوم گنہگار کے پاس

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور یاد کرو جب پکار اتھا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے رب نے موسیٰ (علیہ السلام) کو کہ جاؤ ظالم قوم کے پاس

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

انہیں اس وقت کا قصہ سناؤ جب کہ تمہارے رب نے موسی ( علیہ السلام ) کو پکارا ” 7 ظالم قوم کے پاس جا ۔ ۔ ۔ ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور اس وقت کا حال سنو جب تمہارے پروردگار نے موسیٰ کو آواز دے کر کہا تھا کہ : اس ظالم قوم کے پاس جاؤ

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور (اے پیغمبر وہ وقت یاد کر) جب تیرے مالک نے موسیٰ کو پکارا گنہگار لوگوں کے پاس جا 12

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور جب آپ کے پروردگار نے موسیٰ (علیہ السلام) کو فرمایا کہ ظالم لوگوں کے پاس جائیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) یاد کیجئے جب آپ کے رب نے موسیٰ (علیہ السلام) کو پکارا کہ تم ظالم قوم یعنی قوم فرعون کے پاس جائو۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور جب تمہارے پروردگار نے موسیٰ کو پکارا کہ ظالم لوگوں کے پاس جاؤ

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And recall what time thy Lord called unto Musa, saying: go thou unto the wrong-doing people.

اور (انہیں اس وقت کا قصہ یاد دلائیے) جب آپ کے پروردگار نے موسیٰ (علیہ السلام) کو پکارا کہ تم ان ظالم لوگوں

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور جب پکارا تیرے رب نے موسیٰ کو کہ ظالم قوم کے پاس جاؤ ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور جس وقت آپ ( ﷺ ) کے رب نے ( حضرت ) موسیٰ ( علیہ السلام ) کو پکارا کہ ظالم قوم کے پاس جائیے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور جب تمہارے رب نے موسیٰ سے کہا کہ ظالم لوگوں کے پاس جاؤ۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور ان کو وہ داستان عبرت بھی سناؤ کہ جب تمہارے رب نے موسیٰ کو پکار کر فرمایا کہ جاؤ تم ان ظالم لوگوں کے پاس

Translated by

Noor ul Amin

اور جب تمہارے رب نے موسیٰ کو پکاراکہ آپ ظالم قوم کے پاس جائو

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور یاد کرو جب تمہارے رب نے موسیٰ کو ندا فرمائی کہ ظالم لوگوں کے پاس جا ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور ( وہ واقعہ یاد کیجئے ) جب آپ کے رب نے موسٰی ( علیہ السلام ) کو نِدا دی کہ تم ظالموں کی قوم کے پاس جاؤ

Translated by

Hussain Najfi

۔ ( اے رسول ( ص ) ) وہ وقت یاد کرو جب آپ کے پروردگار نے موسیٰ کو پکارا کہ ظالم قوم کے پاس جاؤ ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Behold, thy Lord called Moses: "Go to the people of iniquity,-

Translated by

Muhammad Sarwar

When Your Lord told Moses to go to the unjust people of the Pharaoh

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And (remember) when your Lord called Musa (saying): "Go to the people who are wrongdoers."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And when your Lord called out to Musa, saying: Go to the unjust people,

Translated by

William Pickthall

And when thy Lord called Moses, saying: Go unto the wrongdoing folk,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और जबकि तुम्हारे रब ने मूसा को पुकारा कि "ज़ालिम लोगों के पास जा -

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور (ان لوگوں سے اس وقت کا ذکر کیجیئے) جب آپ کے رب نے موسیٰ (علیہ السلام) کو پکارا (اور حکم دیا) کہ تم ان ظالم لوگوں کے یعنی قوم فرعون کے پاس جاؤ۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” انہیں اس وقت کا واقعہ سناؤ جب آپ کے رب نے موسیٰ کو فرمایا کہ ظالم قوم کے پاس جاؤ۔ (١٠)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

انہیں اس وقت کا قصہ سنائو جب کہ تمہارے رب نے موسیٰ کو پکارا ظالم قوم کے پاس جا

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور جب آپ کے رب نے موسیٰ کو پکارا کہ ظالم قوم

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور جب پکارا تیرے رب نے موسیٰ کو کہ جا اس قوم گناہ گار کے پاس

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور اے پیغمبر وہ واقعہ قابل ذکر ہے جب آپ کے رب نے موسیٰ کو پکارا کہ تو اس ظالم قوم کے پاس جا