Surat us Shooaraa
Surah: 26
Verse: 104
سورة الشعراء
وَ اِنَّ رَبَّکَ لَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الرَّحِیۡمُ ﴿۱۰۴﴾٪ 9
And indeed, your Lord - He is the Exalted in Might, the Merciful.
یقیناً آپ کا پروردگار ہی غالب مہربان ہے ۔
وَ اِنَّ رَبَّکَ لَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الرَّحِیۡمُ ﴿۱۰۴﴾٪ 9
And indeed, your Lord - He is the Exalted in Might, the Merciful.
یقیناً آپ کا پروردگار ہی غالب مہربان ہے ۔
وَاِنَّ
اور بےشک
|
رَبَّکَ
رب آپ کا
|
لَہُوَ
البتہ وہ
|
الۡعَزِیۡزُ
بہت زبردست ہے
|
الرَّحِیۡمُ
نہایت رحم کرنے والا ہے
|
وَاِنَّ
اور بلاشبہ
|
رَبَّکَ
رب آپ کا
|
لَہُوَ
یقیناً وہ
|
الۡعَزِیۡزُ
سب پر غالب
|
الرَّحِیۡمُ
نہایت رحم والا ہے
|
And indeed, your Lord - He is the Exalted in Might, the Merciful.
یقیناً آپ کا پروردگار ہی غالب مہربان ہے ۔
اور بلاشبہ آپ کا پروردگار ہی سب پر غالب اور رحم کرنے والا ہے۔
and most of them are not to believe. And your Lord is the Mighty, the Merciful.
اور تیرا رب وہی ہے زبردست رحم والا
اور یقیناً آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا رب بہت زبردست نہایت رحم کرنے والا ہے
Verily Your Lord is Immensely Mighty, Ever Compassionate.
اور حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب زبردست بھی ہے اور رحیم بھی ۔ ؏5
اور یقین رکھو کہ تمہارا پروردگار صاحب اقتدار بھی ہے ، بہت مہربان بھی ۔
اور بیشک آپ کا پروردگار زبردست قوت والا اور نہایت رحم کرم کرنے والا ہے۔
And verily thy Lord! He is the Mighty, the Merciful.
اور بیشک آپ کا پروردگار بڑا قدرت والا ہے بڑا رحمت والا ہے
بلاشبہ تمہارا رب ہی ہے جو بڑا زبردست ہونے کے ساتھ ساتھ انتہائی مہربان بھی ہے
And verily your Lord, He is truly the All-Mighty, the Most Merciful.
और निस्संदेह तुम्हारा रब ही है जो बड़ा प्रभुत्वशाली, अत्यन्त दयावान है
اور حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب زبردست بھی ہے اور مہربان بھی۔ “ (١٠٤)