Surat us Shooaraa

Surah: 26

Verse: 109

سورة الشعراء

وَ مَاۤ اَسۡئَلُکُمۡ عَلَیۡہِ مِنۡ اَجۡرٍ ۚ اِنۡ اَجۡرِیَ اِلَّا عَلٰی رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۰۹﴾ۚ

And I do not ask you for it any payment. My payment is only from the Lord of the worlds.

میں تم سے اس پر کوئی اجر نہیں چاہتا ، میرا بدلہ تو صرف رب العالمین کے ہاں ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَمَاۤ
اور نہیں
اَسۡئَلُکُمۡ
میں سوال کرتا تم سے
عَلَیۡہِ
اس پر
مِنۡ اَجۡرٍ
کسی اجر کا
اِنۡ
نہیں
اَجۡرِیَ
اجر میرا
اِلَّا
مگر
عَلٰی
اوپر
رَبِّ
رب
الۡعٰلَمِیۡنَ
العالمین کے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَمَاۤ
اور نہیں
اَسۡئَلُکُمۡ
میں مانگتا تم سے
عَلَیۡہِ
اس پر
مِنۡ اَجۡرٍ
کوئی اجر
اِنۡ
نہیں
اَجۡرِیَ
اجر میرا
اِلَّا
مگر
عَلٰی
ذمہ ہے
رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ
جہانوں کے رب کے
Translated by

Juna Garhi

And I do not ask you for it any payment. My payment is only from the Lord of the worlds.

میں تم سے اس پر کوئی اجر نہیں چاہتا ، میرا بدلہ تو صرف رب العالمین کے ہاں ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

میں تم سے اس (تبلیغ) پر کوئی صلہ نہیں مانگتا میرا صلہ تو اللہ رب العالمین کے ذمہ ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورمیں اس پرتم سے کوئی اجر نہیں مانگتا بلاشبہ میرا اجر تو جہانوں کے رب کے ذمے ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And I do not claim from you any reward for it. My reward is with none but with the Lord of the worlds;

اور مانگتا نہیں میں تم سے اس پر کچھ بدلہ میرا بدلہ ہے اسی پروردگار عالم پر

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور میں اس پر تم سے کسی اجرت کا طالب نہیں ہوں میری اجرت تو رب العالمین ہی کے ذمے ّ ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

I seek of you no reward for this: my reward is with none except the Lord of the Universe.

میں اس کام پر تم سے کسی اجر کا طالب نہیں ہوں ۔ میرا اجر تو رب العالمین کے ذمہ ہے ۔ 79

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور میں تم سے اس کام پر کسی قسم کی کوئی اجرت نہیں مانگتا ۔ میرا اجر تو صرف اس ذات نے اپنے ذمے لے رکھا ہے جو سارے دنیا جہان کی پرورش کرتی ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور میں تم سے اس نصیحت کرنے کی کوئی نیک (اجرت مزدوری) نہیں 2 مانگتا میرا نیک تو بس اسی پر ہے جو سارے جہاں کا مالک ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور میں اس کام کا تم سے کوئی صلہ نہیں مانگتا میرا صلہ تو بس پروردگار عالم کے ہاں ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

میں اس پر تم سے کوئی اجرت نہیں مانگتا۔ میرا اجر تو رب العالمین کے ذمے ہے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور اس کام کا تم سے کچھ صلہ نہیں مانگتا۔ میرا صلہ تو خدائے رب العالمین ہی پر ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And I ask of you no hire therefor; my hire is but with the Lord of the worlds.

اور میں تم سے اس پر کوئی صلہ نہیں مانگتا میرا صلہ تو بس پروردگار علم کے ذمہ ہے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور میں اس پر تم سے کسی صلے کا طالب تو ہوں نہیں؟ میرا صلہ تو بس خداوند عالم کے پاس ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور میں اس ( کام ) پر تم سے کوئی معاوضہ نہیں مانگتا ، میرا بدلہ تو صرف ( اللہ ) رب العالمین کے ذمے ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور میں اس کام کا تم سے صلہ نہیں مانگتا میرا صلہ تو اللہ رب العلمین کے پاس ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور میں تبلیغ حق کے اس کام پر تم سے کوئی صلہ و بدلہ نہیں مانگتا، میرا صلہ و بدلہ تو بس رب العالمین ہی کے ذمے ہے

Translated by

Noor ul Amin

میں تم سے اس ( تبلیغ ) پرکوکوئی صلہ نہیں مانگتامیراصلہ تواللہ رب العالمین کے ذمہ ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور میں اس پر تم سے کچھ اجرت نہیں مانگتا میرا اجر تو اسی پر ہے جو سارے جہان کا رب ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور میں تم سے اس ( تبلیغِ حق ) پر کوئی معاوضہ نہیں مانگتا ، میرا اجر تو صرف سب جہانوں کے رب کے ذمہ ہے

Translated by

Hussain Najfi

اور میں تم سے اس ( تبلیغ ) پر کوئی اجرت نہیں مانگتا ۔ میری اجرت تو رب العالمین کے ذمہ ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"No reward do I ask of you for it: my reward is only from the Lord of the Worlds:

Translated by

Muhammad Sarwar

I ask no payment from you for my preaching. The Lord of the Universe will give me my reward.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"No reward do I ask of you for it; my reward is only from the Lord of all that exists."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And I do not ask you any reward for it; my reward is only with the Lord of the worlds:

Translated by

William Pickthall

And I ask of you no wage therefor; my wage is the concern only of the Lord of the Worlds.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

मैं इस काम के बदले तुम से कोई बदला नहीं माँगता। मेरा बदला तो बस सारे संसार के रब के ज़िम्मे है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور (نیز) تم سے کوئی (دنیوی) صلہ نہیں مانگتا میرا صلہ تو بس رب العالمین کے ذمہ ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

میں اس کام پر تم سے کسی اجر کا طالب نہیں ہوں۔ میرا اجر رب العالمین کے ذمہ ہے۔ (١٠٩)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

میں اس کام پر تم سے کسی اجر کا طالب نہیں ہوں۔ میرا اجر تو رب العالمین کے ذمہ ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور میں اس پر تم سے کسی عوض کا سوال نہیں کرتا، میرا ثواب سو بس رب العالمین کے ذمہ ہے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور مانگتا نہیں میں تم سے اس پر کچھ بدلہ میرا بدلہ ہے اسی پروردگار عالم پر

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور میں تم سے اس تبلیغ پر کوئی اجرت نہیں مانگتا میرا اجر تو بس رب العالمین ہی کے پاس ہے