Surat us Shooaraa

Surah: 26

Verse: 127

سورة الشعراء

وَ مَاۤ اَسۡئَلُکُمۡ عَلَیۡہِ مِنۡ اَجۡرٍ ۚ اِنۡ اَجۡرِیَ اِلَّا عَلٰی رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۲۷﴾ؕ

And I do not ask you for it any payment. My payment is only from the Lord of the worlds.

میں اس پر تم سے کوئی اجرت طلب نہیں کرتا میرا ثواب تو تمام جہان کے پروردگار کے پاس ہی ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَمَاۤ
اور نہیں
اَسۡئَلُکُمۡ
میں سوال کرتا تم سے
عَلَیۡہِ
اس پر
مِنۡ اَجۡرٍ
کسی اجر کا
اِنۡ
نہیں
اَجۡرِیَ
اجر میرا
اِلَّا
مگر
عَلٰی
اوپر
رَبِّ
رب
الۡعٰلَمِیۡنَ
العالمین کے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَمَاۤ
اور نہیں
اَسۡئَلُکُمۡ
میں مانگتا تم سے
عَلَیۡہِ
اس پر
مِنۡ اَجۡرٍ
کوئی اجر
اِنۡ
نہیں
اَجۡرِیَ
اجر میرا
اِلَّا
مگر
عَلٰی
ذمہ ہے
رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ
جہانوں کے رب کے
Translated by

Juna Garhi

And I do not ask you for it any payment. My payment is only from the Lord of the worlds.

میں اس پر تم سے کوئی اجرت طلب نہیں کرتا میرا ثواب تو تمام جہان کے پروردگار کے پاس ہی ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

میں تم سے اس (تبلیغ) کا کوئی صلہ نہیں مانگتا، میرا صلہ تو اللہ رب العالمین کے ذمہ ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورمیں اس پرتم سے کوئی اجرنہیں مانگتا میرا اجر تو جہانوں کے رب کے ذمے ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And I do not claim from you any reward for it. My reward is with none but with the Lord of the worlds.

اور نہیں مانگتا میں تم سے اس پر کچھ بدلہ میرا بدلہ ہے اسی جہان کے مالک پر

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور میں تم سے اس پر کسی اجرت کا طالب نہیں ہوں میری اجرت تو تمام جہانوں کے رب ہی کے ذمے ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

I seek of you no reward for this; my reward is with none but the Lord of the Universe.

میں اس کام پر تم سے کسی اجر کا طالب نہیں ہوں ۔ میرا اجر تو رب العالمین کے ذمہ ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور میں تم سے اس کام پر کسی قسم کی کوئی اجرت نہیں مانگتا ، میرا اجر تو صرف اس ذات نے اپنے ذمے لے رکھا ہے جو سارے دنیا جہان کی پرورش کرتی ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور میں تم سے نصیحت کرنے پر کوئی نیک نہیں مانگتا میرا نیک تو بس اسی پر ہے جو سارے جہاں کا مالک ہے 13

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور میں تم سے اس (تبلیغ) پر کوئی صلہ نہیں مانگتا بس میرا صلہ تو جہانوں کے پروردگار کے ذمہ ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

میں تم سے اس پر کوئی صلہ تو نہیں مانگتا۔ میرا اجر تو رب العالمین پر ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور میں اس کا تم سے کچھ بدلہ نہیں مانگتا۔ میرا بدلہ (خدائے) رب العالمین کے ذمے ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And I ask of you no hire therefor: my hire is but with the Lord of the worlds.

اور میں نے تم سے اس (تبلیغ) پر کوئی صلہ نہیں مانگتا میرا صلہ تو بس پروردگار عالم ہی کے ذمہ ہے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور میں اس پر تم سے کسی صلے کا طالب تو ہوں نہیں؟ میرا صلہ تو بس خداوند عالم کے ذمہ ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور میں اس ( کام ) پر تم سے کوئی معاوضہ نہیں مانگتا ، میرا بدلہ تو صرف ( اللہ ) رب العالمین کے ذمے ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور میں اس پر تم سے کوئی بدلہ نہیں مانگتا میرا بدلہ رب العلمین کے ذمہ ہے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور میں تبلیغ حق کے اس کام پر تم لوگوں سے کوئی مزدوری نہیں مانگتا، میری مزدوری تو بس میرے رب العالمین کے ذمے ہے،

Translated by

Noor ul Amin

میں تم سے اس ( تبلیغ ) کاکوئی صلہ نہیں مانگتامیراصلہ تواللہ رب العالمین کے ذمہ ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور میں تم سے اس پر کچھ اجرت نہیں مانگتا ، میرا اجر تو اسی پر ہے جو سارے جہان کا رب ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور میں تم سے اس ( تبلیغِ حق ) پر کوئی معاوضہ نہیں مانگتا ، میرا اجر تو فقط تمام جہانوں کے رب کے ذمہ ہے

Translated by

Hussain Najfi

اور میں تم سے اس ( تبلیغ ) پر کوئی اجرت نہیں مانگتا ۔ میری اجرت تو رب العالمین کے ذمہ ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"No reward do I ask of you for it: my reward is only from the Lord of the Worlds.

Translated by

Muhammad Sarwar

I do not ask for any payment for my preaching. I shall receive my reward from the Lord of the Universe.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"No reward do I ask of you for it; my reward is only from the Lord of all that exists."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And I do not ask you any reward for it; surely my reward is only with the Lord of the worlds

Translated by

William Pickthall

And I ask of you no wage therefor; my wage is the concern only of the Lord of the Worlds.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

मैं इस काम पर तुम से कोई प्रतिदान नहीं माँगता। मेरा प्रतिदान तो बस सारे संसार के रब के ज़िम्मे है।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور تم سے اس (تبلیغ) پر کوئی صلہ نہیں مانگتا بس میرا صلہ تو رب العالمین کے ذمہ ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

میں اس کام پر تم سے کسی اجر کا طلب گار نہیں ہوں۔ میرا اجر رب العالمین کے ذمہ ہے۔ “ (١٢٧)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

میں اس کام پر تم سے کسی اجر کا طالب نہیں ہوں۔ میرا اجر تو رب العالمین کے ذمہ ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور میں اس پر تم سے کسی عوض کا سوال نہیں کرتا، میرا ثواب تو بس رب العالمین کے ذمہ ہے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور نہیں مانگتا میں تم سے اس پر کچھ بدلہ میرا بدلہ ہے اسی جہان کے مالک پر

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

میں تم سے اس تبلیغ پر کوئی اجرت نہیں مانگتا میرا اجر و صلہ تو بس رب العالمین ہی کے ذمہ ہے