Surat us Shooaraa

Surah: 26

Verse: 161

سورة الشعراء

اِذۡ قَالَ لَہُمۡ اَخُوۡہُمۡ لُوۡطٌ اَلَا تَتَّقُوۡنَ ﴿۱۶۱﴾ۚ

When their brother Lot said to them, "Will you not fear Allah ?

ان سے ان کے بھائی لوط ( علیہ السلام ) نے کہا کیا تم اللہ کا خوف نہیں رکھتے؟

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِذۡ
جب
قَالَ
کہا
لَہُمۡ
انہیں
اَخُوۡہُمۡ
ان کے بھائی
لُوۡطٌ
لوط نے
اَلَا
کیا نہیں
تَتَّقُوۡنَ
تم ڈرتے
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِذۡ
جب
قَالَ
کہا
لَہُمۡ
اُن سے
اَخُوۡہُمۡ
اُن کے بھائی
لُوۡطٌ
لوط نے
اَلَا
کیا نہیں
تَتَّقُوۡنَ
تم ڈرتے
Translated by

Juna Garhi

When their brother Lot said to them, "Will you not fear Allah ?

ان سے ان کے بھائی لوط ( علیہ السلام ) نے کہا کیا تم اللہ کا خوف نہیں رکھتے؟

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

جبکہ انھیں ان کے بھائی لوط نے کہا تھا کہ تم کیا اللہ سے ڈرتے نہیں ؟

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

جب اُن کے بھائی لوط نے اُن سے کہا: ’’کیاتم ڈرتے نہیں ہو؟

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

when their brother Lut (علیہ السلام) said to them, |"Do you not fear Allah?

جب کہا ان کو ان کے بھائی لوط نے کیا تم ڈرتے نہیں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

جب کہا ان سے ان کے بھائی لوط ( علیہ السلام) نے کہ کیا تم ڈرتے نہیں ہو

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

یاد کرو جبکہ ان کے بھائی لوط ( علیہ السلام ) نے ان سے کہا تھا ” کیا تم ڈرتے نہیں؟

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

جبکہ ان کے بھائی لوط نے ان سے کہا کہ : کیا تم اللہ سے ڈرتے نہیں ہو؟

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

جب ان کے بھائی یعنی ہم وطن ہم شہر لوط نے کہا کیا تم خدا سے نہیں ڈرتے 10

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

جب ان کے (قومی) بھائی لوط (علیہ السلام) نے ان سے فرمایا کیا تم ڈرتے نہیں ہو ؟

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور جب ان کے بھائی لوط (علیہ السلام) نے کہا کہ تم (اللہ سے) نہیں ڈرتے ؟

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

جب ان سے ان کے بھائی لوط نے کہا کہ تم کیوں نہیں ڈرتے؟

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

When their brother Lut said unto them: fear ye not?

جب کہ ان سے ان کے بھائی لوط نے کہا کیا تم لوگ ڈرتے نہی ہو ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

جبکہ ان کے بھائی ، لوط نے ان کو آگاہ کیا کہ کیا تم لوگ اللہ سے ڈرتے نہیں؟

Translated by

Mufti Naeem

جب ان سے ان کے بھائی ( حضرت ) لوط ( علیہ السلام ) نے فرمایا کیا تم ڈرتے نہیں؟

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

جب ان سے ان کے بھائی لوط نے کہا کہ تم کیوں نہیں ڈرتے ؟

Translated by

Mulana Ishaq Madni

جب کہ کہا ان سے ان کے بھائی لوط نے ان کو جھنجھوڑتے ہوئے کہ کیا تم ڈرتے نہیں ہو ؟

Translated by

Noor ul Amin

جبکہ انہیں ان کے بھائی لوط نے کہاکہ’’تم کیا ڈرتے نہیں ؟

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

جب کہ ان سے ان کے ہم قوم لوط نے فرمایا کیا تم نہیں ڈرتے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

جب ان سے ان کے ( قومی ) بھائی لوط ( علیہ السلام ) نے فرمایا: کیا تم ( اللہ سے ) ڈرتے نہیں ہو

Translated by

Hussain Najfi

جبکہ ان کے بھائی لوط نے ان سے کہا کیا تم ڈرتے نہیں ہو ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Behold, their brother Lut said to them: "Will ye not fear (Allah)?

Translated by

Muhammad Sarwar

Their brother Lot asked them, "Why do you not have fear of God?

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

When their brother Lut said to them: "Will you not have Taqwa"

Translated by

Muhammad Habib Shakir

When their brother Lut said to them: Will you not guard (against evil)?

Translated by

William Pickthall

When their brother Lot said unto them: Will ye not ward off (evil)?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

जबकि उन के भाई लूत ने उन से कहा, "क्या तुम डर नहीं रखते?

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

جب کہ ان سے ان کے بھائی لوط (علیہ السلام) نے کہا کیا تم (الله سے) ڈرتے نہیں ہو۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

یاد کرو جب ان کے بھائی لوط نے ان سے فرمایا کیا تم ڈرتے نہیں ہو ؟ (١٦١)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

یاد کرو جب کہ ان کے بھائی لوط نے ان سے کہا تھا کیا تم ڈرتے نہیں ؟

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

جبکہ ان کے بھائی لوط نے ان سے کہا کیا تم نہیں ڈرتے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

جب کہا ان کو ان کے بھائی لوط نے کیا تم ڈرتے نہیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

جب کہ ان لوگوں سے ان کے بھائی لوط (علیہ السلام) نے کہا کیا تم لوگ ڈرتے نہیں