Surat us Shooaraa

Surah: 26

Verse: 215

سورة الشعراء

وَ اخۡفِضۡ جَنَاحَکَ لِمَنِ اتَّبَعَکَ مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۲۱۵﴾ۚ

And lower your wing to those who follow you of the believers.

اس کے ساتھ فروتنی سے پیش آ ، جو بھی ایمان لانے والا ہو کر تیری تابعداری کرے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاخۡفِضۡ
اور جھکا دیجیے
جَنَاحَکَ
اپنا بازو
لِمَنِ
واسطے اس کے جو
اتَّبَعَکَ
پیروی کرے آپ کی
مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
مومنوں میں سے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاخۡفِضۡ
اور آپ جھکائے رکھیں
جَنَاحَکَ
اپنے بازو
لِمَنِ
ان کے لیے جو
اتَّبَعَکَ
پیچھے چلیں آپ کے
مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
مومنوں میں سے
Translated by

Juna Garhi

And lower your wing to those who follow you of the believers.

اس کے ساتھ فروتنی سے پیش آ ، جو بھی ایمان لانے والا ہو کر تیری تابعداری کرے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور ایمان لانے والوں میں سے جو آپ کی اتباع کریں ان سے تواضع سے پیش آئیے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور آپ مومنوں میں سے جوآپ کے پیچھے چلیں ان کیلئے اپنے بازو جھکائے رکھیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

and be kind with humbleness to the believers who followed you.

اور اپنے بازو نیچے رکھ ان کے واسطے جو تیرے ساتھ ہیں ایمان والے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور اپنے بازو جھکا کر رکھیں ان کے لیے جو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پیروکار ہیں مؤمنین میں سے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

and be meek to the believers who follow you.

اور ایمان لانے والوں میں سے جو لوگ تمہاری پیروی اختیار کریں ان کے ساتھ تواضع سے پیش آؤ ،

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور جو مومن تمہارے پیچھے چلیں ، ان کے لیے انکساری کے ساتھ اپنی شفقت کا بازو جھکا دو ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور جو مسلمان تریے تابعدار بن گئے ہیں انکے سامنے بازو جھکائے وہ (ان سیخلط اور محبت سے پیش آتو واضح کے ساتھ

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور جو لوگ ایمان لاکر آپ کے پیرو ہوگئے ہیں ان سے شفقت سے پیش آئیے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور ایمان لانے والوں میں سے جو لوگ آپ کی اتباع کریں ان کے ساتھ تواضع اور عاجزی اختیار کیجئے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور جو مومن تمہارے پیرو ہوگئے ہیں ان سے متواضع پیش آؤ

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And lower thou thy Wlng Unto those who follow thee as believers.

اور جو مسلمانوں میں داخل ہو کر آپ کی راہ پر چلے تو آپ اس کے ساتھ (مشفقانہ) فروتنی سے پیش آئیے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور جن اہل ایمان نے تمہاری پیروی کی ہے ، ان کیلئے اپنی شفقت کے بازو جھکائے رکھو ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور ( تواضع سے ) اپنے بازو ان ایمان والوں کے لیے پھیلادیجیے جنہوں نے آپ ( ﷺ ) کی پیروی کی ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور جو مومن تمہارے پیرو ہوگئے ہیں ان سے بتواضع پیش آئو

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور جھکائے رکھو اپنا بازوئے شفقت و فروتنی ان ایمانداروں کے لیے جو آپ کی پیروی کرتے ہیں

Translated by

Noor ul Amin

اورایمان لانے والوں میں سے جو آپ کی پیروی کریں ان سے نرمی سے پیش آ یئے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور اپنی رحمت کا بازو بچھاؤ ( ف۱۷۹ ) اپنے پیرو مسلمانوں کے لیے ( ف۱۸۰ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور آپ اپنا بازوئے ( رحمت و شفقت ) ان مومنوں کے لئے بچھا دیجئے جنہوں نے آپ کی پیروی اختیار کر لی ہے

Translated by

Hussain Najfi

اور جو اہلِ ایمان آپ کی پیروی کریں ان کیلئے اپنا بازو جھکاؤ ( ان کے ساتھ تواضع و فروتنی سے پیش آؤ ) ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And lower thy wing to the Believers who follow thee.

Translated by

Muhammad Sarwar

and be kind to your believing followers.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And be kind and humble to the believers who follow you.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And be kind to him who follows you of the believers.

Translated by

William Pickthall

And lower thy wing (in kindness) unto those believers who follow thee.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और जो ईमान वाले तुम्हारे अनुयायी हो गए हैं, उन के लिए अपनी भुजाएँ बिछाए रखो

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور ان لوگوں کے ساتھ تو (مشفقانہ) فروتنی سے پیش آئیے جو مسلمانوں میں داخل ہو کر آپ کی راہ چلیں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور ایمان لانے والوں کے لیے تواضع اختیار کریں۔ “ (٢١٥)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور ایمان لانے والوں میں سے جو لوگ تمہاری پیروی اختیار کریں۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور ان لوگوں کے ساتھ تواضع کے ساتھ پیش آیئے جو اہل ایمان آپ کا اتباع کرنے والے ہیں

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور اپنے بازو نیچے رکھ ان کے واسطے جو تیرے ساتھ ہیں ایمان والے  

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور مسلمانوں میں سے جو لوگ بھی آپ کے پیرو ہیں ان کے سامنے اپنے بازو پست رکھیے یعنی فروتنی اور تواقع کے ساتھ پیش آئیے