Surat us Shooaraa
Surah: 26
Verse: 224
سورة الشعراء
وَ الشُّعَرَآءُ یَتَّبِعُہُمُ الۡغَاوٗنَ ﴿۲۲۴﴾ؕ
And the poets - [only] the deviators follow them;
شاعروں کی پیروی وہ کرتے ہیں جو بہکے ہوئے ہوں ۔
وَ الشُّعَرَآءُ یَتَّبِعُہُمُ الۡغَاوٗنَ ﴿۲۲۴﴾ؕ
And the poets - [only] the deviators follow them;
شاعروں کی پیروی وہ کرتے ہیں جو بہکے ہوئے ہوں ۔
وَالشُّعَرَآءُ
اور شعراء
|
یَتَّبِعُہُمُ
پیروی کرتے ہیں ان کی
|
الۡغَاوٗنَ
بہکے ہوئے لوگ
|
وَالشُّعَرَآءُ
اور شاعر
|
یَتَّبِعُہُمُ
پیچھے چلتے ہیں اُن کے
|
الۡغَاوٗنَ
بہکے ہوئے لوگ
|
And the poets - [only] the deviators follow them;
شاعروں کی پیروی وہ کرتے ہیں جو بہکے ہوئے ہوں ۔
As for the poets, they are followed by the straying people.
اور شاعروں کی بات پر چلیں وہی جو بےراہ ہیں
As for poets, only the wayward follow them.
رہے شعراء ، تو ان کے پیچھے بہکے ہوئے لوگ چلا کرتے ہیں ۔ 142
اور شاعر خود گمراہ ہوتے ہیں اور ان کی پیروی وہی کرتے 13 ہیں۔
As for the poets -it is the seduced who follow them.
اور رہے شاعر تو ان کی پیروی بدراہ لوگ کرتے ہیں ۔