Surat us Shooaraa

Surah: 26

Verse: 33

سورة الشعراء

وَّ نَزَعَ یَدَہٗ فَاِذَا ہِیَ بَیۡضَآءُ لِلنّٰظِرِیۡنَ ﴿۳۳﴾٪  6

And he drew out his hand; thereupon it was white for the observers.

اور اپنا ہاتھ کھینچ نکالا تو وہ بھی اسی وقت دیکھنے والے کو سفید چمکیلا نظر آنے لگا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَّنَزَعَ
اور اس نے کھینچ لیا
یَدَہٗ
ہاتھ اپنا
فَاِذَا
تو اچانک
ہِیَ
وہ
بَیۡضَآءُ
سفید/چمکتا ہوا تھا
لِلنّٰظِرِیۡنَ
دیکھنے والوں کے لیے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَّنَزَعَ
اور اس نے نکالا
یَدَہٗ
اپنا ہاتھ
فَاِذَا
تو تب
ہِیَ
وہ
بَیۡضَآءُ
سفید تھا
لِلنّٰظِرِیۡنَ
دیکھنے والوں کے لیے
Translated by

Juna Garhi

And he drew out his hand; thereupon it was white for the observers.

اور اپنا ہاتھ کھینچ نکالا تو وہ بھی اسی وقت دیکھنے والے کو سفید چمکیلا نظر آنے لگا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

نیز موسیٰ نے اپنا ہاتھ (بغل سے) کھینچا تو وہ یکدم دیکھنے والوں کے سامنے چمک رہا تھا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور اُس نے اپناہاتھ نکالاتب وہ دیکھنے والوں کے لیے سفیدچمک دار تھا

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

and he drew out his hand, and right then it was a white light to the onlookers.

اور اندر سے نکالا اپنا ہاتھ، سو اسی وقت وہ سفید تھا دیکھنے والوں کے سامنے۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور انہوں نے اپنا ہاتھ (اپنے گریبان سے) کھینچا تو وہ سفید چمکدار تھا دیکھنے والوں کے لیے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

and he drew his hand (out of his armpit) and lo! it had become a shining object to the beholders.

پھر اس نے اپنا ہاتھ ﴿بغل سے ﴾ کھینچا اور وہ سب دیکھنے والوں کے سامنے چمک رہا تھا ۔ 28 ؏ 2

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور انہوں نے اپنا ہاتھ ( بغل میں سے ) کھینچ کر نکالا تو پل بھر میں وہ سب دیکھنے والوں کے سامنے سفید ہوگیا ۔ ( ١٠ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور ہاتھ جو اگر بیان یا بغل میں ڈال کر) باہر نکالا تو ایک ہی ایکا دیکھنے والوں کو سفید (چمکتا) معلوم ہوا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور اپنا ہاتھ (بغل میں دے کر) نکالا تو اسی دم دیکھنے والوں کے لئے سفید براق ہوگیا (نظر آنے لگا)

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور اس نے (اپنے گریبان سے ) اپنا ہاتھ نکالا تو وہ دیکھنے والوں کے لئے زبردست چمک دار بن گیا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور اپنا ہاتھ نکالا تو اسی دم دیکھنے والوں کے لئے سفید (براق نظر آنے لگا)

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And he drew forth his hand, and lo! it was white unto the beholders.

اور اپنا ہاتھ (گریبان سے) باہر نکالا تو وہ یک بیک دیکھنے والوں کی نظر میں بہت ہی چمک دار ہوگیا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور اس نے اپنا ہاتھ کھینچا تو وہ یکایک دیکھنے والوں کو چٹا نظر آیا ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور انہوں نے ( جب ) اپنا ہاتھ ( بغل میں ڈال کر ) نکالا تو اچانک وہ دیکھنے والوں کے لیے ( انتہائی ) سفید ( چمکدار ) بن گیا ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور اپنا ہاتھ جو نکالا تو اسی وقت دیکھنے والوں کے لیے سفید چمکدار دکھائی دینے لگا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

نیز آپ نے اپنا ہاتھ اپنے گریبان یا بغل میں ڈال کر کہا باہر نکالا تو یکایک وہ چمک رہا تھا دیکھنے والوں کے سامنے

Translated by

Noor ul Amin

نیز موسیٰ نے اپناہاتھ ( بغل سے ) کھینچا تو و ہ یکدم دیکھنے والوں کے سامنے چمک رہا تھا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور اپنا ہاتھ ( ف۳۷ ) نکالا تو جبھی وہ دیکھنے والوں کی نگاہ میں جگمگانے لگا ( ف۳۸ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور ( موسٰی علیہ السلام نے ) اپنا ہاتھ ( بغل میں ڈال کر ) باہر نکالا تو وہ اسی وقت دیکھنے والوں کے لئے ( چمک دار ) سفید ہوگیا

Translated by

Hussain Najfi

اس نے اپنا ہاتھ نکالا تو وہ ایک دم دیکھنے والوں کیلئے چمک رہا تھا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And he drew out his hand, and behold, it was white to all beholders!

Translated by

Muhammad Sarwar

Then he uncovered his hand and it was sheer white to the onlookers.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And he drew out his hand, and behold, it was white to all beholders!

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And he drew forth his hand, and lo! it appeared white to the onlookers.

Translated by

William Pickthall

And he drew forth his hand and lo! it was white to the beholders.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और उस ने अपना हाथ बाहर खींचा तो फिर क्या देखते हैं कि वह देखने वालों के सामने चमक रहा है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور ( دوسرا معجزہ دکھلانے کے لیے) اپنا ہاتھ (گریبان میں دے کر) باہر نکالا تو وہ دفعتہً سب دیکھنے والوں کے روبرو بہت ہی چمکتا ہوا ہوگیا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

’ پھر اپنا ہاتھ نکالا۔ اور وہ دیکھنے والوں کے سامنے چمک رہا تھا۔ (٣٣)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

پھر اس نے اپنا ہاتھ (بغل سے ) کھینچا اور وہ سب دیکھنے والوں کے سامنے چمک رہا تھا

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور اپنا ہاتھ نکالا سو وہ اچانک دیکھنے والوں کے لیے سفید ہوگیا تھا۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور اندر سے نکالا اپنا ہاتھ، سو اسی وقت وہ سفید تھا دیکھنے والوں کے سامنے،

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور موسیٰ نے اپنا ہاتھ باہر نکالا تو وہ ہاتھ اسی وقت سب دیکھنے والوں کے سامنے بہت ہی چمکدار ہوگیا