Surat us Shooaraa

Surah: 26

Verse: 35

سورة الشعراء

یُّرِیۡدُ اَنۡ یُّخۡرِجَکُمۡ مِّنۡ اَرۡضِکُمۡ بِسِحۡرِہٖ ٭ۖ فَمَا ذَا تَاۡمُرُوۡنَ ﴿۳۵﴾

He wants to drive you out of your land by his magic, so what do you advise?"

یہ تو چاہتا ہے کہ اپنے جادو کے زور سے تمہیں تمہاری سرزمین سے ہی نکال دے ، بتاؤ اب تم کیا حکم دیتے ہو ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

یُّرِیۡدُ
وہ چاہتا ہے
اَنۡ
کہ
یُّخۡرِجَکُمۡ
وہ نکال دے تمہیں
مِّنۡ اَرۡضِکُمۡ
تمہاری زمین سے
بِسِحۡرِہٖ
ساتھ اپنے جادو کے
فَمَاذَا
تو کیا
تَاۡمُرُوۡنَ
تم حکم دیتے ہو
Word by Word by

Nighat Hashmi

یُّرِیۡدُ
ارادہ رکھتا ہے
اَنۡ
یہ کہ
یُّخۡرِجَکُمۡ
وہ نکال دے تمہیں
مِّنۡ اَرۡضِکُمۡ
تمہارے ملک سے
بِسِحۡرِہٖ
اپنے جادو سے
فَمَاذَا
تو کیا
تَاۡمُرُوۡنَ
تم حکم دیتے ہو
Translated by

Juna Garhi

He wants to drive you out of your land by his magic, so what do you advise?"

یہ تو چاہتا ہے کہ اپنے جادو کے زور سے تمہیں تمہاری سرزمین سے ہی نکال دے ، بتاؤ اب تم کیا حکم دیتے ہو ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

وہ چاہتا ہے کہ اپنے جادو کے زور سے تمہیں تمہارے ملک سے نکال دے۔ اب تم کیا مشورہ دیتے ہو

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

ارادہ رکھتاہے کہ اپنے جادو سے تمہیں تمہارے ملک سے نکال دے توتم کیاحکم دیتے ہو؟

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

He wants to expel you from your land with his sorcery. So what do you suggest?|"

چاہتا ہے کہ نکال دے تم کو تمہارے دیس سے اپنے جادو کے زور سے، سو اب کیا حکم دیتے ہو

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یہ چاہتا ہے کہ اپنے اس جادو کے بل پر تمہیں تمہارے ملک سے نکال باہر کرے تو تم لوگ کیا مشورہ دیتے ہو

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

چاہتا ہے کہ اپنے جادو کے زور سے تم کو تمہارے ملک سے نکال دے ۔ 29 اب بتاؤ تم کیا حکم دیتے ہو؟ ” 30

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یہ چاہتا ہے کہ اپنے جادو کے ذریعے تمہیں تمہاری سرزمین سے نکال باہر کرے ۔ اب بتاؤ تمہاری کیا رائے ہے ؟

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اپنے فن کا استاد اس کا مطلب یہ یہ کہ تم کو اپنے جادو ج کے بعد زور سے تمہارے ملک سے 6 نکالباہر کر دے تو اب کیا صلاح دیتے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

چاہتا ہے کہ اپنے جادو سے تمہیں تمہارے ملک سے نکال دے سو تمہاری کیا رائے ہے ؟

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

وہ چاہتا ہے کہ اپنے جادو کے ذریعہ تمہیں تمہاری سرزمین سے نکا ل دے۔ تم سب کا کیا مشورہ ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

چاہتا ہے کہ تم کو اپنے جادو (کے زور) سے تمہارے ملک سے نکال دے تو تمہاری کیا رائے ہے؟

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

He would drive you out of your land through his magic; what then is it ye command?

چاہتا ہے یہ ہے کہ تمہیں تمہارے ملک سے اپنے جادو کے زور سے نکال دے ۔ سو اب کیا کہتے ہو ؟

Translated by

Amin Ahsan Islahi

یہ چاہتا ہے کہ اپنے جادو کے زور سے تمہیں تمہارے ملک سے نکال دے تو تم لوگ کیا مشورہ دیتے ہو؟

Translated by

Mufti Naeem

یہ چاہتا ہے کہ تم کو اپنے جادو سے تمہاری زمین ( ملک ) سے نکال دے ) ، پس تم کیا رائے دیتے ہو ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

چاہتا ہے کہ تم کو اپنے جادو کے زور سے تمہارے ملک سے نکال دے تو تمہاری کیا رائے ہے ؟

Translated by

Mulana Ishaq Madni

جس کا مقصد یہ ہے کہ نکال باہر کرے تم سب کو تمہاری اپنی سرزمین سے اپنے جادو کے زور سے سو اب تم لوگ کیا حکم دیتے ہو ؟

Translated by

Noor ul Amin

یہ چاہتا ہے کہ اپنے جادوکے زور سے تمہیں تمہارے ملک سے نکال دے تم کیا مشورہ دیتے ہو

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

چاہتے ہیں ، کہ تمہیں تمہارے ملک سے نکال دیں اپنے جادو کے زور سے ، تب تمہارا کیا مشورہ ہے ( ف۳۹ )

Translated by

Tahir ul Qadri

یہ چاہتا ہے کہ تمہیں اپنے جادو ( کے زور ) سے تمہارے ملک سے باہر نکال دے پس تم ( اب اس کے بارے میں ) کیا رائے دیتے ہو

Translated by

Hussain Najfi

یہ اپنے جادو ( کے زور ) سے تمہیں اپنے ملک سے باہر نکالنا چاہتا ہے ۔ اب تم کیا رائے دیتے ہو؟

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"His plan is to get you out of your land by his sorcery; then what is it ye counsel?"

Translated by

Muhammad Sarwar

He wants to expel you from your land through his magic. What is your opinion?"

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"He wants to drive you out of your land by his sorcery: what is it then that you command"

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Who desires to turn you out of your land with his magic; what is it then that you advise?

Translated by

William Pickthall

Who would drive you out of your land by his magic. Now what counsel ye?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

चाहता है कि अपने जादू से तुम्हें तुम्हारी अपनी भूमि से निकाल बाहर करें; तो अब तुम क्या कहते हो?"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اس کا (اصل) مطلب یہ ہے کہ اپنے جادو (کے زور) سے تم کو تمہاری زمین سے باہر کر دے سو تم لوگ کیا مشورہ دیتے ہو۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” چاہتا ہے کہ اپنے جادو کے زور سے تمہیں تمہارے ملک سے نکال دے اب بتاؤ تمہارا کیا فیصلہ ہے ؟ (٣٥)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

چاہتا ہے کہ اپنے جادو کے زور سے تم کو تمہارے ملک سے نکال دے۔ اب بتائو تم کیا حکم دیتے ہو۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

یہ چاہتا ہے کہ اپنے جادو کے زور سے تم لوگوں کو تمہاری سر زمین سے نکال دے۔ سو بتاؤ تم کیا مشورہ دیتے ہو ؟

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

چاہتا ہے کہ نکال دے تم کو تمہارے دیس سے اپنے جادو کے زور سے، سو اب کیا حکم دیتے ہو

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

جو یہ چاہتا ہے کہ اپنے جادو کے زور سے تم کو تمہارے ملک سے باہر نکال دے سو اب تم لوگ اس بارے میں کیا مشورہ دیتے ہو