Surat us Shooaraa
Surah: 26
Verse: 59
سورة الشعراء
کَذٰلِکَ ؕ وَ اَوۡرَثۡنٰہَا بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ ﴿ؕ۵۹﴾
Thus. And We caused to inherit it the Children of Israel.
اسی طرح ہوا اور ہم نے ان ( تمام ) چیزوں کا وارث بنی اسرائیل کو بنا دیا ۔
کَذٰلِکَ ؕ وَ اَوۡرَثۡنٰہَا بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ ﴿ؕ۵۹﴾
Thus. And We caused to inherit it the Children of Israel.
اسی طرح ہوا اور ہم نے ان ( تمام ) چیزوں کا وارث بنی اسرائیل کو بنا دیا ۔
کَذٰلِکَ
اسی طرح
|
وَاَوۡرَثۡنٰہَا
اور وارث بنا دیا ہم نے ان کا
|
بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ
بنی اسرائیل کو
|
کَذٰلِکَ
اسی طرح
|
وَاَوۡرَثۡنٰہَا
اور ہم نےوارث بنادیا ان چیزوں کا
|
بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ
بنی اسرائیل کو
|
Thus. And We caused to inherit it the Children of Israel.
اسی طرح ہوا اور ہم نے ان ( تمام ) چیزوں کا وارث بنی اسرائیل کو بنا دیا ۔
Thus it was. And We made the children of Isra&il inherit all these.
اسی طرح اور ہاتھ لگا دیں ہم نے یہ چیزیں بنی اسرائیل کے
This happened with them; (but on the other hand), We enabled the Children of Israel to inherit those bounties.
یہ تو ہوا ان کے ساتھ ، اور ﴿دوسری طرف﴾ بنی اسرائیل کو ہم نے ان سب چیزوں کا وارث کر دیا ۔ 45
ان کا معاملہ تو اسی طرح ہوا ، اور ( دوسری طرف ) ان چیزوں کا وارث ہم نے بنی اسرائیل کو بنا دیا ( ١٣ )
اس طرح ہم نے ان کو 11 کو نکالا اور یہ چیزیں بنی اسرائیل کو دلائیں
(ہم نے ان کے ساتھ) یوں کیا اور اس چیز کا وارث بنی اسرائیل کو بنادیا
(ان کے ساتھ ہم نے) اس طرح (کیا) اور ان چیزوں کا وارث بنی اسرائیل کو کر دیا
Even so. And We caused the Children of Isra'il to inherit them.
یوں ہی ہوا اور ہم نے ان کے بعد ان کا مالک بنی اسرائیل کو بنادیا ۔
اسی طرح ہم کرتے ہیں اور ہم نے ان چیزوں کا واڑث بنایا بنی اسرائیل کو ۔
اس طرح ( ہم نے ان کو سزا دی ) اور ہم نے ان ( چیزوں ) کا ماک بنی اسرائیل کو بنادیا ۔
ان کے ساتھ ہم نے اس طرح کیا اور ان چیزوں کا وارث بنی اسرائیل کو کردیا۔
اور ہم نے وارث بنادیا ایسی چیزوں کا بنی اسرائیل جیسی لٹی پٹی قوم کو
۔ ( ہم نے ) اسی طرح ( کیا ) اور ہم نے بنی اسرائیل کو ان ( سب چیزوں ) کا وارث بنا دیا
Thus it was, but We made the Children of Israel inheritors of such things.
Even so. And We gave them as a heritage to the children of Israel.
Thus (were those things taken from them) and We caused the Children of Israel to inherit them.
ऐसा ही हम करते हैं और इनका वारिस हम ने इसराईल की सन्तान को बना दिया
یوں کیا اور ان کے بعد بنی اسرائیل کو ان کا مالک بنایا (یہ جملہ معترضہ تھا آگے قصہ ہے) ۔
دوسری طرف بنی اسرائیل کو ہم نے ان سب چیزوں کا وارث بنادیا۔ “ (٥٩)
یہ تو ہوا ان کے ساتھ اور (دوسری طرف) بنی اسرائیل کو ہم نے ان سب چیزوں کا وارث کردیا۔
یہ بات اسی طرح سے ہے، اور یہ چیزیں ہم نے بنی اسرائیل کودے دیں