Surat us Shooaraa
Surah: 26
Verse: 73
سورة الشعراء
اَوۡ یَنۡفَعُوۡنَکُمۡ اَوۡ یَضُرُّوۡنَ ﴿۷۳﴾
Or do they benefit you, or do they harm?"
یا تمہیں نفع نقصان بھی پہنچا سکتے ہیں ۔
اَوۡ یَنۡفَعُوۡنَکُمۡ اَوۡ یَضُرُّوۡنَ ﴿۷۳﴾
Or do they benefit you, or do they harm?"
یا تمہیں نفع نقصان بھی پہنچا سکتے ہیں ۔
|
اَوۡ
یا
|
یَنۡفَعُوۡنَکُمۡ
وہ نفع دیتے ہیں تمہیں
|
اَوۡ
یا
|
یَضُرُّوۡنَ
وہ نقصان دیتے ہیں
|
|
اَوۡ
یا
|
یَنۡفَعُوۡنَکُمۡ
وہ نفع پہنچاتے ہیں تمہیں
|
اَوۡ
یا
|
یَضُرُّوۡنَ
وہ نقصان دیتے ہیں
|
Or do they benefit you, or do they harm?"
یا تمہیں نفع نقصان بھی پہنچا سکتے ہیں ۔
(them) or do-they bring benefit to you or harm
یا کچھ بھلا کرتے ہیں تمہارا یا برا،
یا اگر تم ان کو پوجا کرو تو تم کو کچھ فائدہ پہنچا سکتے ہیں یا اگر نہ کرو تو 5 نقصان پہنچا سکتے ہیں
Or, benefit they you or hurt they you?
یا یہ تم کو کچھ نفع پہنچا تے ہیں یا ضرر پہنچا سکتے ہیں ؟ ۔
یا یہ کہ تم کو کچھ نفع پہنچاتے ہیں یا یہ تم کو کچھ ضرر پہنچا سکتے ہیں۔ (5)