Surat us Shooaraa
Surah: 26
Verse: 81
سورة الشعراء
وَ الَّذِیۡ یُمِیۡتُنِیۡ ثُمَّ یُحۡیِیۡنِ ﴿ۙ۸۱﴾
And who will cause me to die and then bring me to life
اور وہی مجھے مار ڈالے گا پھر زندہ کردے گا ۔
وَ الَّذِیۡ یُمِیۡتُنِیۡ ثُمَّ یُحۡیِیۡنِ ﴿ۙ۸۱﴾
And who will cause me to die and then bring me to life
اور وہی مجھے مار ڈالے گا پھر زندہ کردے گا ۔
|
وَالَّذِیۡ
اور وہ جو
|
یُمِیۡتُنِیۡ
موت دے گا مجھے
|
ثُمَّ
پھر
|
یُحۡیِیۡنِ
وہ زندہ کرے گا مجھے
|
|
وَالَّذِیۡ
اور جو
|
یُمِیۡتُنِیۡ
موت دے گا مجھے
|
ثُمَّ
پھر
|
یُحۡیِیۡنِ
زندہ کرے گا مجھے
|
And who will cause me to die and then bring me to life
اور وہی مجھے مار ڈالے گا پھر زندہ کردے گا ۔
and who will make me die, then will give me life,
اور وہ جو مجھ کو مارے گا اور پھر جلائے گا
Who will cause me to die and then will again restore me to life;
جو مجھے موت دے گا اور پھر دوبارہ مجھ کو زندگی بخشے گا ۔
And He Who shall cause me to die, and then shall quicken me.
اور وہی مجھے موت دے گا پھر مجھے زندہ کرے گا
اور جو مجھے موت دے گا ( اور ) پھر مجھے ( مرنے کے بعد دوبارہ ) زندہ کرے گا ۔
And Who will cause me to die, and then will bring me to life.
اور جو مجھ کو (وقت پر) موت دے گا پھر (قیامت کے روز) مجھ کو زندہ کرے گا۔