Surat us Shooaraa
Surah: 26
Verse: 91
سورة الشعراء
وَ بُرِّزَتِ الۡجَحِیۡمُ لِلۡغٰوِیۡنَ ﴿ۙ۹۱﴾
And Hellfire will be brought forth for the deviators,
اور گمراہ لوگوں کے لئے جہنم ظاہر کر دی جائے گی ۔
وَ بُرِّزَتِ الۡجَحِیۡمُ لِلۡغٰوِیۡنَ ﴿ۙ۹۱﴾
And Hellfire will be brought forth for the deviators,
اور گمراہ لوگوں کے لئے جہنم ظاہر کر دی جائے گی ۔
وَبُرِّزَتِ
اور ظاہر کر دی جائے گی
|
الۡجَحِیۡمُ
جہنم
|
لِلۡغٰوِیۡنَ
گمراہوں کے لیے
|
وَبُرِّزَتِ
اور ظاہر کردی جائے گی
|
الۡجَحِیۡمُ
جہنم
|
لِلۡغٰوِیۡنَ
بہکے ہوئے لوگوں پر
|
And Hellfire will be brought forth for the deviators,
اور گمراہ لوگوں کے لئے جہنم ظاہر کر دی جائے گی ۔
and the Hell will be fully uncovered for the perverse,
اور نکالیں دوزخ کو سامنے بےراہوں کے
and the Fire will be uncovered for those who strayed,
اور دوزخ بہکے ہوئے لوگوں کے سامنے کھول دی جائے گی 67
اور گمراہوں پر دوزخ کھول دی جائے گی 6 ان کو دکھائی دینے لگے گی
And the Fierce Fire shall be made apparent unto the seduced ones.
اور گمراہوں کے سامنے دوزخ ظاہر کردی جائے گی ۔
"And to those straying in Evil, the Fire will be placed in full view;
And the (Hell) Fire will be placed in full view of the astray.
اور گمراہوں (یعنی کافروں) کے لیے دوزخ سامنے ظاہر کی جاوے گی۔ (5)