Surat us Shooaraa
Surah: 26
Verse: 95
سورة الشعراء
وَ جُنُوۡدُ اِبۡلِیۡسَ اَجۡمَعُوۡنَ ﴿ؕ۹۵﴾
And the soldiers of Iblees, all together.
اور ابلیس کے تمام کے تمام لشکر بھی وہاں ۔

and the entire army of Iblis, all together.
اور ابلیس کے لشکر کو سبھوں کو
and so too the hosts of Iblis, all of them.
اور ابلیس کے لشکر سب کے سب
اور شیطان کے لشکر سب کے سب اوندھے منہ اس میں یعنی دوزخ میں 7 گرا دیئے جائیں گے
And the hosts of Iblis together.
سب کے سب اس میں اوندھے منہ ڈال دیئے جائیں گے
اور ابلیس اور اس کے سارے لشکر اس ( دوزخ ) میں اندھے منہ ڈال دیئے جائیں گے ۔
اور ابلیس کے تمام لشکر جہنم میں اوپر تلے جمع کیے جائیں گے۔ “ (٩٥)
اور ابلیس کے لشکر سب کے سب اس میں اوپر تلے دھکیل دیئے جائیں گے