Surat us Shooaraa
Surah: 26
Verse: 97
سورة الشعراء
تَاللّٰہِ اِنۡ کُنَّا لَفِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ ﴿ۙ۹۷﴾
"By Allah , we were indeed in manifest error
کہ قسم اللہ کی! یقیناً ہم تو کھلی غلطی پر تھے ۔
تَاللّٰہِ اِنۡ کُنَّا لَفِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ ﴿ۙ۹۷﴾
"By Allah , we were indeed in manifest error
کہ قسم اللہ کی! یقیناً ہم تو کھلی غلطی پر تھے ۔
تَاللّٰہِ
قسم اللہ کی
|
اِنۡ
بےشک
|
کُنَّا
تھے تم
|
لَفِیۡ ضَلٰلٍ
البتہ گمراہی میں
|
مُّبِیۡنٍ
کھلی کھلی
|
تَاللّٰہِ
قسم ہے اللہ تعالیٰ کی
|
اِنۡ
بلاشبہ
|
کُنَّا
تھے ہم
|
لَفِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ
یقیناً کھلی گمراہی میں
|
"By Allah , we were indeed in manifest error
کہ قسم اللہ کی! یقیناً ہم تو کھلی غلطی پر تھے ۔
°By Allah, we were in open error
قسم اللہ کی ہم تھے صریح غلطی میں
کہ : اللہ کی قسم ہم تو اس زمانے میں کھلی گمراہی میں مبتلا تھے ۔
گمراہ لوگ اپنے (جھوٹے) معبودوں سے کہیں گے کہ اللہ کی قسم ہم تو اس وقت کھلی ہوئی گمراہی میں مبتلا تھے
By Allah, we have indeed been in an error manifest.
کہ بخدا بیشک ہم صریح گمراہی میں تھے
اور مشرک اپنے معبودوں سے کہیں گے کہ اللہ کی قسم ہم تو کھلی گمراہی میں مبتلا تھے۔ (٩٧)
اور یہ بہکے ہوئے لوگ (اپنے معبودوں سے) کہیں گے کہ خدا کی قسم ، ہم تو صریح گمراہی میں مبتلا تھے
اللہ کی قسم اس میں کوئی شک نہیں کہ ہم صریح گمراہی میں تھے