Surat us Shooaraa

Surah: 26

Verse: 99

سورة الشعراء

وَ مَاۤ اَضَلَّنَاۤ اِلَّا الۡمُجۡرِمُوۡنَ ﴿۹۹﴾

And no one misguided us except the criminals.

اور ہمیں تو سوا ان بدکاروں کے کسی اور نے گمراہ نہیں کیا تھا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَمَاۤ
اور نہیں
اَضَلَّنَاۤ
گمراہ کیا ہمیں
اِلَّا
مگر
الۡمُجۡرِمُوۡنَ
مجرموں نے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَمَاۤ
اور نہیں
اَضَلَّنَاۤ
گمراہ کیا ہمیں
اِلَّا
مگر
الۡمُجۡرِمُوۡنَ
مجرموں نے
Translated by

Juna Garhi

And no one misguided us except the criminals.

اور ہمیں تو سوا ان بدکاروں کے کسی اور نے گمراہ نہیں کیا تھا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

ہمیں مجرموں نے اس گمراہی میں ڈالا تھا۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورہمیں گمراہ نہیں کیا مگر اُن مجرموں نے ہی۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

] and none misguided us except the sinners.

اور ہم کو راہ سے بہکایا سو ان گنہگاروں نے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور نہیں گمراہ کیا ہمیں لیکن ان مجرموں نے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

It is none but those steeped in guilt who led us into this error,

اور وہ مجرم لوگ ہی تھے جنہوں نے ہم کو اس گمراہی میں ڈالا ۔ 69

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور ہمیں تو ان بڑے بڑے مجرموں نے ہی گمراہ کیا تھا ۔ ( ٢٠ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور ہم کو تو اور کسی نے نہیں گناہ گاروں نے بہکا دیا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور ہم کو ان گنہگاروں نے ہی گمراہ کیا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور ہمیں صرف مجرموں نے گمراہ کیا تھا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور ہم کو ان گنہگاروں ہی نے گمراہ کیا تھا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And none led us astray except the Culprits.

اور ہم کو تو بس ان (بڑے) مجرموں نے گمراہ کیا

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور ہم کو تو بس مجرموں نے گمراہ کیا ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور ہمیں تو ( ان ) مجرموں نے ہی گمراہ کر رکھا تھا

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور ہم کو ان گنہگاروں ہی نے گمراہ کیا تھا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور ہمیں گمراہی کے اس گڑھے میں نہیں ڈالا مگر ان بڑے مجرموں نے،

Translated by

Noor ul Amin

ہمیں توبڑے مجرموں نے ہی اس گمراہی میں ڈالا تھا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور ہمیں نہ بہکایا مگر مجرموں نے ( ف۹۸ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور ہم کو ( ان ) مجرموں کے سوا کسی نے گمراہ نہیں کیا

Translated by

Hussain Najfi

اور ہم کو تو بس ( بڑے ) مجرموں نے گمراہ کیا تھا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"'And our seducers were only those who were steeped in guilt.

Translated by

Muhammad Sarwar

Only the sinful ones made us go astray.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"And none has brought us into error except the criminals."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And none but the guilty led us astray;

Translated by

William Pickthall

It was but the guilty who misled us.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और हमें तो बस उन अपराधियों ने ही पथभ्रष्ट किया

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور ہم کو تو بس ان بڑے مجرموں نے (جو کہ بانیٴ ضلالت تھے) گمراہ کیا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” مجرموں نے ہمیں گمراہ کیا۔ (٩٩)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

، اور وہ مجرم لوگ ہی تھے جنہوں نے ہم کو اس گمراہی میں ڈالا

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور ہمیں گمراہ نہیں کیا مگر مجرموں نے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور ہم کو راہ سے بہکایا سو ان گناہ گاروں نے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور ہم کو تو بس ان بڑے مجرموں یعنی سرداروں نے گمراہ کیا