Surat un Namal

Surah: 27

Verse: 25

سورة النمل

اَلَّا یَسۡجُدُوۡا لِلّٰہِ الَّذِیۡ یُخۡرِجُ الۡخَبۡءَ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَ یَعۡلَمُ مَا تُخۡفُوۡنَ وَ مَا تُعۡلِنُوۡنَ ﴿۲۵﴾

[And] so they do not prostrate to Allah , who brings forth what is hidden within the heavens and the earth and knows what you conceal and what you declare -

کہ اسی اللہ کے لئے سجدے کریں جو آسمانوں اور زمینوں کی پوشیدہ چیزوں کو باہر نکالتا ہے اور جو کچھ تم چھپاتے ہو اور ظاہر کرتے ہو وہ سب کچھ جانتا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اَلَّا
یہ کہ نہیں
یَسۡجُدُوۡا
وہ سجدہ کرتے
لِلّٰہِ
اللہ کے لیے
الَّذِیۡ
وہ جو
یُخۡرِجُ
نکالتا ہے
الۡخَبۡءَ
چھپی چیز کو
فِی السَّمٰوٰتِ
آسمانوں میں
وَ الۡاَرۡضِ
اور زمین میں
وَیَعۡلَمُ
اور وہ جانتا ہے
مَا
جو کچھ
تُخۡفُوۡنَ
تم چھپاتے ہو
وَمَا
اور جو کچھ
تُعۡلِنُوۡنَ
تم ظاہر کرتے ہو
Word by Word by

Nighat Hashmi

اَلَّا
یہ کہ نہیں
یَسۡجُدُوۡا
وہ سجدہ کرتے
لِلّٰہِ
اللہ تعالیٰ کو
الَّذِیۡ
جو
یُخۡرِجُ
نکالتا ہے
الۡخَبۡءَ
پوشیدہ چیزیں
فِی السَّمٰوٰتِ
آسمانوں میں
وَ الۡاَرۡضِ
اور زمین میں
وَیَعۡلَمُ
اور وہ جانتا ہے
مَا
جو
تُخۡفُوۡنَ
تم چھپاتے ہو
وَمَا
اور جو
تُعۡلِنُوۡنَ
تم ظاہر کرتے ہو
Translated by

Juna Garhi

[And] so they do not prostrate to Allah , who brings forth what is hidden within the heavens and the earth and knows what you conceal and what you declare -

کہ اسی اللہ کے لئے سجدے کریں جو آسمانوں اور زمینوں کی پوشیدہ چیزوں کو باہر نکالتا ہے اور جو کچھ تم چھپاتے ہو اور ظاہر کرتے ہو وہ سب کچھ جانتا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اس اللہ کو سجدہ نہیں کرتے جو ان چیزوں کو نکالتا ہے جو آسمانوں اور زمین میں پوشیدہ ہیں اور وہ سب کچھ جانتا ہے جسے تم چھپاتے ہو اور جسے ظاہر کرتے ہو۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یہ کہ وہ اﷲ تعالیٰ کو سجدہ نہیں کرتے جو آسمانوں اورزمین میں سے پوشیدہ چیزیں نکالتاہے اورجوکچھ تم چھپاتے ہواورجوکچھ تم ظاہرکرتے ہو،وہ جانتا ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

that is, they do not prostrate to Allah who brings forth what is hidden in the heavens and the earth and who knows whatever you conceal and whatever you reveal,

کیوں نہ سجدہ کریں اللہ کو جو نکالتا ہے چھپی ہوئی چیز آسمانوں میں اور زمین میں اور جانتا ہے جو چھپاتے ہو اور ظاہر کرتے ہو

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

کہ وہ سجدہ نہیں کرتے اللہ کو جو نکالتا ہے ہر چھپی چیز کو آسمانوں اور زمین میں سے اور وہ خوب جانتا ہے جو کچھ تم چھپاتے ہو اور جو کچھ تم ظاہر کرتے ہو

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

that they would prostrate themselves before Allah Who brings to light all that is hidden in the heavens and the earth and knows all that you conceal and all that you reveal.

کہ اس خدا کو سجدہ کریں جو آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ چیزیں نکالتا ہے33 اور وہ سب کچھ جانتا ہے جسے تم لوگ چھپاتے ہو اور ظاہر کرتے ہو ۔ 34

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

کہ اللہ کو سجدہ نہیں کرتے ، جو آسمانوں اور زمین کی چھپی ہوئی چیزوں کو باہر نکال لاتا ہے ، اور تم جو کچھ چھپاؤ اور جو کچھ ظاہر کرو ، سب کو جانتا ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

(کمبخت ان کو کیا ہوا ہے 2 اللہ تعالیٰ کو کیوں نہیں سجدہ کرتے جو آسمان اور زمین میں چھپی چیزیں باہر نکال لاتا ہے۔ 3 اور تمہارا چھپا اور تمہارا کھلا سب جانتا ہے 4

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

کہ اس اللہ کو سجدہ نہیں کرتے جو آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ چیزوں (جیسے بارش اور نباتات) کو باہر لاتے ہیں اور تمہارے پوشیدہ اور ظاہر اعمال سے باخبر ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور وہ اس اللہ کو ( کیوں) سجدہ نہیں کرتے جو آسمانوں اور زمین کی چھپی ہوئی چیزوں کو نکالتا ہے۔ اور وہ ہر اس چیز کو جانتا ہے جسے تم چھپاتے ہو اور جسے تم ظاہر کرتے ہو۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(اور نہیں سمجھتے) کہ خدا کو آسمانوں اور زمین میں چھپی چیزوں کو ظاہر کردیتا اور تمہارے پوشیدہ اور ظاہر اعمال کو جانتا ہے کیوں سجدہ نہ کریں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

So that they adore not Allah who bringeth forth the hidden in the heavens and the earth, and knoweth that which conceal and that which ye make known.

یعنی اللہ کی عبادت نہیں کرتے جو باہر لاتا ہے آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ چیزوں کو اور جو کچھ پوشیدہ رکھتے ہو اور جو کچھ ظاہر کرتے ہو سب کو جانتا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

( شیطان نے ان کو صحیح راہ سے روک دیا ہے ) کہ وہ اللہ کو سجدہ نہ کریں ، جو آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ چیزوں کو ظاہر کرتا ہے اور وہ جانتا ہے جو کچھ تم چھپاتے ہو اور جو کچھ تم ظاہر کرتے ہو ۔

Translated by

Mufti Naeem

کہ اس اللہ ( تعالیٰ ) کو سجدہ کیوں نہیںکرتے جو آسمانوں اور زمین میں چُھپی چیزوں کو نکالتا ہے اور جو کچھ تم چھپاتے ہو اور جو کچھ ظاہر کرتے ہو سب جانتا ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور کیوں نہیں وہ اللہ کو سجدہ کرتے جو آسمانوں اور زمین میں چھپی چیزوں کو ظاہر کردیتا ہے اور تمہارے پوشیدہ اور ظاہر اعمال کو جانتا ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

آخر وہ اس اللہ ہی کو سجدہ کیوں نہیں کرتے جو نکالتا ہے چھپی چیزوں کو آسمانوں اور زمین کی اور وہ ایک برابر جانتا ہے تمہاری ان باتوں کو بھی جو تم لوگ چھپاتے ہو اور ان کو بھی جن کو تم ظاہر کرتے ہو

Translated by

Noor ul Amin

اسی لئے وہ اس اللہ کو سجدہ نہیں کرتے ہیںجو ان چیزوں کو نکالتا ہے جو زمین وآسمان میں چھپی ہوئی ہیں اور وہ سب کچھ جانتا ہے جسے تم چھپاتے ہو اور جسے ظاہرکرتے ہو

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

کیوں نہیں سجدہ کرتے اللہ کو جو نکالتا ہے آسمانوں اور زمین کی چھپی چیزیں ( ف٤۱ ) اور جانتا ہے جو کچھ تم چھپاتے ہو اور ظاہر کرتے ہو ( ف٤۲ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اس لئے ( روکے گئے ہیں ) کہ وہ اس اللہ کے حضور سجدہ ریز نہ ہوں جو آسمانوں اور زمین میں پوشیدہ ( حقائق اور موجودات ) کو باہر نکالتا ( یعنی ظاہر کرتا ) ہے اور ان ( سب ) چیزوں کو جانتا ہے جسے تم چھپاتے ہو اور جسے تم آشکار کرتے ہو

Translated by

Hussain Najfi

وہ کیوں اس خدا کو سجدہ نہ کریں جو آسمانوں اور زمین میں پوشیدہ چیزوں کو باہر لاتا ہے اور وہ جانتا ہے جو کچھ تم چھپاتے ہو اور جو کچھ تم ظاہر کرتے ہو ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"(Kept them away from the Path), that they should not worship Allah, Who brings to light what is hidden in the heavens and the earth, and knows what ye hide and what ye reveal.

Translated by

Muhammad Sarwar

(Satan has done this) so that they will not worship God who brings forth whatever is hidden in the heavens and the earth and knows whatever you conceal or reveal.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

So they do not prostrate themselves before Allah, Who brings to light what is hidden in the heavens and the earth, and knows what you conceal and what you reveal.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

That they do not make obeisance to Allah, Who brings forth what is hidden in the heavens and the earth and knows what you hide and what you make manifest:

Translated by

William Pickthall

So that they worship not Allah, Who bringeth forth the hidden in the heavens and the earth, and knoweth what ye hide and what ye proclaim,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

कि अल्लाह को सजदा न करें जो आकाशों और धरती की छिपी चीज़ें निकालता है, और जानता है जो कुछ भी तुम छिपाते हो और जो कुछ प्रकट करते हो

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

کہ خدا کو سجدہ نہیں کرتے (جو ایسا قادر ہے کہ) آسمان اور زمین کی پوشیدہ چیزوں کو (جن میں بارش اور نباتات بھی ہے) باہر لاتا ہے اور (ایسا عالم ہے کہ) تم لوگ جو کچھ (دل میں) پوشیدہ رکھتے ہو اور (جو کچھ زبان وغیرہ سے) ظاہر کرتے ہو سب کو جانتا ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” یہ کہ نہیں وہ اللہ کو سجدہ کرتے جو آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ چیزیں نکالتا ہے اور وہ سب کچھ جانتا ہے جسے تم چھپاتے اور ظاہر کرتے ہو۔ (٢٥)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

کہ اس خدا کو سجدہ کریں جو آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ چیزیں نکالتا ہے اور وہ سب کچھ جانتا ہے جسے تم لوگ چھپاتے اور ظاہر کرتے ہو

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

وہ اللہ کو سجدہ نہیں کرتے جو آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ چیزوں کو نکالتا ہے اور وہ ان چیزوں کو جانتا ہے جنہیں تم چھپاتے ہو اور ظاہر کرتے ہو

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

کیوں نہ سجدہ کریں اللہ کو جو نکالتا ہے چھپی ہوئی چیز آسمانوں میں اور زمین میں اور جانتا ہے جو چھپاتے ہو اور جو ظاہر کرتے ہو

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

حتیٰ کہ وہ اس خدا کو سجدہ نہیں کرتے کہ جو آسمان و زمین کی چھپی ہوئی چیزوں کو باہر نکالتا ہے اور تم لوگ جو کچھ چھپاتے ہو اور جو ظاہر کرتے ہو وہ اس سب کو جانتا ہے