Surat un Namal

Surah: 27

Verse: 48

سورة النمل

وَ کَانَ فِی الۡمَدِیۡنَۃِ تِسۡعَۃُ رَہۡطٍ یُّفۡسِدُوۡنَ فِی الۡاَرۡضِ وَ لَا یُصۡلِحُوۡنَ ﴿۴۸﴾

And there were in the city nine family heads causing corruption in the land and not amending [its affairs].

اس شہر میں نو سردار تھے جو زمین میں فساد پھیلاتے رہتے تھے اور اصلاح نہیں کرتے تھے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَکَانَ
اور تھے
فِی الۡمَدِیۡنَۃِ
شہر میں
تِسۡعَۃُ
نو
رَہۡطٍ
گروہ
یُّفۡسِدُوۡنَ
وہ فساد کرتے تھے
فِی الۡاَرۡضِ
زمین میں
وَلَا
اور نہ
یُصۡلِحُوۡنَ
وہ اصلاح کرتے تھے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَکَانَ
اور تھے
فِی الۡمَدِیۡنَۃِ
شہر میں
تِسۡعَۃُ
نو
رَہۡطٍ
جتھے دار
یُّفۡسِدُوۡنَ
فساد پھیلاتے تھے
فِی الۡاَرۡضِ
زمین میں
وَلَا یُصۡلِحُوۡنَ
اورنہیں وہ اصلاح کرتے تھے
Translated by

Juna Garhi

And there were in the city nine family heads causing corruption in the land and not amending [its affairs].

اس شہر میں نو سردار تھے جو زمین میں فساد پھیلاتے رہتے تھے اور اصلاح نہیں کرتے تھے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور اس شہر میں نو سرغنے تھے جو ملک میں تخریب کاریاں ہی کرتے تھے اصلاح کا کوئی کام نہ کرتے تھے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اُس شہرمیں نوجتھے دارتھے جوزمین میں فسادپھیلاتے تھے اور کوئی اصلاح کا کام نہ کرتے تھے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And there were nine persons in the city who used to make mischief on the earth and did not put things right.

اور تھے اس شہر میں نو شخص کہ خرابی کرتے ملک میں اور اصلاح نہ کرتے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور اس شہر میں نو (٩) بڑے بڑے سردار تھے وہ زمین میں فساد مچاتے تھے اور اصلاح نہیں کرتے تھے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Now there were nine ring-leaders in the city who created corruption in the land and never worked to set things right.

اس شہر میں نو جتھے دار تھے 62 جو ملک میں فساد پھیلاتے اور کوئی اصلاح کا کام نہ کرتے تھے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور شہر میں نو آدمی ایسے تھے جو زمین میں فساد مچاتے تھے ، اور اصلاح کا کام نہیں کرتے تھے ۔ ( ٢٥ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور اس شہر میں نو آدمی ایسے تھے جو ملک میں فساد مچاتے تھے اور سنوارنے کی نیت نہ رکھتے تھے 12

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور شہر میں نو شخص تھے جو ملک میں فساد کرتے تھے اور اصلاح نہیں کرتے تھے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور شہر میں ایسے نو آدمی تھے جو فساد کرتے تھے اور اصلاح کی بات نہ کرتے تھے ۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور شہر میں نو شخص تھے جو ملک میں فساد کیا کرتے تھے اور اصلاح سے کام نہیں لیتے تھے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And there were nine of a group in the City, who spread corruption in the land and rectified not.

اور شہر میں تو شخص تھے جو ملک میں فساد کیا کرتے تھے اور اصلاح نہ کرتے تھے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور شہر میں نو خاندان تھے ، جو زمین میں فساد برپا کر رہے تھے اور اصلاح پر آمادہ نہیں ہوتے تھے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور شہر ( … ) میں نو افراد تے جو ملک میں فساد کرتے تھے اور اصلاح نہیں کرتے تھے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور شہر میں نو شخص تھے جو فساد کیا کرتے تھے زمین میں اورا صلاح سے کام نہیں لیتے تھے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور اس شہر میں تو ایسے سرغنے رہتے تھے جو فساد مچاتے تھے اللہ کی زمین میں اور وہ اصلاح نہیں کرتے تھے

Translated by

Noor ul Amin

اوراس شہرمیں نوسردارتھے جو ملک میں تخریب کاریاں ہی کرتے تھے اصلاح کاکام نہیں کرتے تھے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور شہر میں نو شخص تھے ( ف۸٤ ) کہ زمین میں فساد کرتے اور سنوار نہ چاہتے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور ( قومِ ثمود کے ) شہر میں نو سرکردہ لیڈر ( جو اپنی اپنی جماعتوں کے سربراہ ) تھے ملک میں فساد پھیلاتے تھے اور اصلاح نہیں کرتے تھے

Translated by

Hussain Najfi

اور ( اس ) شہر میں نو گروہ تھے جو زمین میں فساد برپا کرتے تھے اور اصلاح نہیں کرتے تھے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

There were in the city nine men of a family, who made mischief in the land, and would not reform.

Translated by

Muhammad Sarwar

There were nine tribes in the city spreading evil without any reform in the land.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And there were in the city nine Rahtin, who made mischief in the land, and would not reform.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And there were in the city nine persons who made mischief in the land and did not act aright.

Translated by

William Pickthall

And there were in the city nine persons who made mischief in the land and reformed not.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

नगर में नौ जत्थेदार थे जो धरती में बिगाड़ पैदा करते थे, सुधार का काम नहीं करते थे

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور (کفر کے سرغنہ) اس بستی میں نو شخص تھے جو سر زمین میں (یعنی بستی سے باہر تک بھی) فساد کیا کرتے تھے اور (ذرا) صلاح نہیں کرتے تھے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” اس شہر میں نو جتھے دار تھے جو ملک میں اصلاح کی بجائے فساد پھیلاتے تھے۔ (٤٨)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اس شہر میں نوج تھے دار تھے جو ملک میں فساد پھیلاتے اور کوئی اصلاح کا کام نہ کرتے تھے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور ان کے شہر میں نو اشخاص تھے جو زمین میں فساد کرتے تھے اور اصلاح نہیں کرتے تھے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور تھے اس شہر میں نو شخص کہ خرابی کرتے ملک میں اور اصلاح نہ کرتے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور اس بستی میں تو آدمی تھے جو ملک میں فساد برپا کرتے پھرتے تھے اور اصلاح نہ کرتے تھے