Surat un Namal

Surah: 27

Verse: 73

سورة النمل

وَ اِنَّ رَبَّکَ لَذُوۡ فَضۡلٍ عَلَی النَّاسِ وَ لٰکِنَّ اَکۡثَرَہُمۡ لَا یَشۡکُرُوۡنَ ﴿۷۳﴾

And indeed, your Lord is full of bounty for the people, but most of them do not show gratitude."

یقیناً آپ کا پروردگار تمام لوگوں پر بڑے ہی فضل والا ہے لیکن اکثر لوگ ناشکری کرتے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاِنَّ
اور بےشک
رَبَّکَ
رب آپ کا
لَذُوۡ فَضۡلٍ
البتہ فضل والا ہے
عَلَی النَّاسِ
لوگوں پر
وَلٰکِنَّ
اور لیکن
اَکۡثَرَہُمۡ
اکثر ان کے
لَایَشۡکُرُوۡنَ
نہیں وہ شکر کرتے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاِنَّ
اور یقیناً
رَبَّکَ
رب آپ کا
لَذُوۡ فَضۡلٍ
یقیناًبڑے فضل والا ہے
عَلَی النَّاسِ
لوگوں پر
وَلٰکِنَّ
اور لیکن
اَکۡثَرَہُمۡ
اکثر ان میں سے
لَایَشۡکُرُوۡنَ
نہیں شکر ادا کرتے
Translated by

Juna Garhi

And indeed, your Lord is full of bounty for the people, but most of them do not show gratitude."

یقیناً آپ کا پروردگار تمام لوگوں پر بڑے ہی فضل والا ہے لیکن اکثر لوگ ناشکری کرتے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

آپ کا پروردگار تو لوگوں پر بڑا فضل والا ہے لیکن اکثر لوگ شکر نہیں کرتے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوریقیناآپ کا رب لوگوں پر بڑے فضل والاہے لیکن ان میں سے اکثر شکر ادا نہیں کرتے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And surely, you Lord is graceful for the mankind, but most of the people are not grateful.

اور تیرا رب تو فضل رکھتا ہے لوگوں پر پر ان میں بہت لوگ شکر نہیں کرتے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور یقیناً آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا رب بڑے فضل والا ہے لوگوں کے حق میں لیکن ان کی اکثریت شکر نہیں کرتی

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Indeed Your Lord is exceedingly bountiful to mankind. Yet most of them do not give thanks.

حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب تو لوگوں پر بڑا فضل فرمانے والا ہے مگر اکثر لوگ شکر نہیں کرتے ۔ 90

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور حقیقت یہ ہے کہ تمہارا پروردگار لوگوں پر بہت فضل کرنے والا ہے ، لیکن ان میں سے اکثر لوگ شکر نہیں کرتے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور (اے پیغمبر) بیشک تیرا مالک لوگوں پر فضل کرتا ہے (گناہ پر فوراً عذاب نہیں کرتا، مگر اکثر لوگ اس فضل اور کرم کا شکر نہیں کرتے 6

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور یقینا آپ کا پروردگار تو لوگوں پر فضل کرنے والا ہے و لیکن ان میں سے اکثر شکر نہیں کرتے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور بیشک آپ کا پروردگار لوگوں پر فضل و کرم کرنے والا ہے لیکن اکثر لوگ وہ ہیں جو شکر ادا نہیں کرتے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور تمہارا پروردگار تو لوگوں پر فضل کرنے والا ہے لیکن ان میں سے اکثر شکر نہیں کرتے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And verily thine Lord is full of grace for mankind, but most of them give not thanks.

اور آپ کا پروردگار لوگوں پر بڑا فضل رکھنے والا ہے ۔ لیکن اکثر انسان ہی شکر ادا کرتے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور بیشک تمہارا رب لوگوں پر بڑے فضل والا ہے ، لیکن ان میں کے اکثر شکرگذار نہیں ہوتے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور بلاشبہ آپ کا رب لوگوں پر فضل والا ہے ، اور لیکن اکثر لوگ شکر نہیں کرتے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور آپ کا رب تو لوگوں پر فضل کرنے والا ہے۔ مگر ان میں سے اکثر شکر نہیں کرتے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور بیشک تمہارا رب بڑا ہی فضل فرمانے والا ہے لوگوں پر لیکن لوگوں کی اکثریت ہے کہ وہ پھر بھی اس کا شکر نہیں ادا کرتے

Translated by

Noor ul Amin

اور آپ کارب تو لوگوں پر بڑے فضل والا ہے لیکن اکثرلوگ شکرنہیں کرتے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور بیشک تیرا رب فضل والا ہے آدمیوں پر ( ف۱۲۸ ) لیکن اکثر آدمی حق نہیں مانتے ( ف۱۲۹ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور بیشک آپ کا رب لوگوں پر فضل ( فرمانے ) والا ہے لیکن ان میں سے اکثر لوگ شکر نہیں کرتے

Translated by

Hussain Najfi

اور بےشک آپ کا پروردگار لوگوں پر بڑا فضل و کرم کرنے والا ہے لیکن اکثر لوگ شکر نہیں کرتے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

But verily thy Lord is full of grace to mankind: Yet most of them are ungrateful.

Translated by

Muhammad Sarwar

Your Lord has many favors for mankind but most of them are ungrateful.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Verily, your Lord is full of grace for mankind, yet most of them do not give thanks.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And surely your Lord is the Lord of grace to men, but most of them are not grateful.

Translated by

William Pickthall

Lo! thy Lord is full of bounty for mankind, but most of them do not give thanks.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

निश्चय ही तुम्हारा रब तो लोगों पर उदार अनुग्रह करने वाला है, किन्तु उन में से अधिकतर लोग कृतज्ञता नहीं दिखाते

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور (اب تلک جو دیر ہو رہی ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ) آپ کا رب تو لوگوں پر (اپنا) بڑا فضل رکھتا ہے (3) لیکن اکثر آدمی (اس بات پر) شکر نہیں کرتے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب لوگوں پر فضل فرمانے والا ہے مگر اکثر لوگ شکر نہیں کرتے۔ (٧٣)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب تو لوگوں پر بڑا فضل فرمانے والا ہے۔ مگر اکثر لوگ شکر نہیں کرتے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور بلاشبہ آپ کا رب لوگوں پر فضل فرمانے والا ہے لیکن ان میں سے بہت سے لوگ شکر نہیں کرتے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور تیرا رب تو فضل رکھتا ہے لوگوں پر ان میں بہت لوگ شکر نہیں کرتے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور یقینا آپ کا رب لوگوں پر بڑا فضل رکھتا ہے۔ لیکن اکثر لوگ فضل خداوندی کی قدر نہیں کرتے