Surat un Namal

Surah: 27

Verse: 78

سورة النمل

اِنَّ رَبَّکَ یَقۡضِیۡ بَیۡنَہُمۡ بِحُکۡمِہٖ ۚ وَ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۷۸﴾ۙ ۚ

Indeed, your Lord will judge between them by His [wise] judgement. And He is the Exalted in Might, the Knowing.

آپ کا رب ان کے درمیان اپنے حکم سے سب فیصلے کر دے گا وہ بڑا ہی غالب اور دانا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِنَّ
بےشک
رَبَّکَ
رب آپ کا
یَقۡضِیۡ
وہ فیصلہ کرے گا
بَیۡنَہُمۡ
درمیان ان کے
بِحُکۡمِہٖ
اپنے حکم سے
وَہُوَ
اور وہ
الۡعَزِیۡزُ
بہت زبردست ہے
الۡعَلِیۡمُ
خوب علم والا ہے
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِنَّ
یقیناً
رَبَّکَ
رب آپ کا
یَقۡضِیۡ
فیصلہ کرےگا
بَیۡنَہُمۡ
درمیان ان کے
بِحُکۡمِہٖ
اپنے حکم سے
وَہُوَ
اور وہی
الۡعَزِیۡزُ
سب پر غالب
الۡعَلِیۡمُ
سب کچھ جاننے والا ہے
Translated by

Juna Garhi

Indeed, your Lord will judge between them by His [wise] judgement. And He is the Exalted in Might, the Knowing.

آپ کا رب ان کے درمیان اپنے حکم سے سب فیصلے کر دے گا وہ بڑا ہی غالب اور دانا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

آپ کا پروردگار اپنے حکم سے ان کے درمیان فیصلہ کردے گا اور وہ زبردست اور سب کچھ جاننے والا ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یقیناآپ کا رب اپنے حکم سے اُن کے درمیان فیصلہ کرے گا۔اوروہی سب پرغالب،سب کچھ جاننے والاہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And surely your Lord will decide between them by His judgment, and He is the All-Mighty, All-Knowing.

تیرا رب ان میں فیصلہ کرے گا اپنی حکومت سے اور وہی ہے زبردست سب کچھ جاننے والا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یقیناً آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا رب فیصلہ کردے گا ان کے درمیان اپنے حکم سے۔ اور وہ زبردست ہے سب کچھ جاننے والا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Indeed your Lord will decide between them by His judgement. He is All-Mighty, All-Knowing.

یقینا ﴿اسی طرح﴾ تیرا رب ان لوگوں کے درمیان 95 بھی اپنے حکم سے فیصلہ کر دے گا اور وہ زبردست اور سب کچھ جاننے والا ہے ۔ 96

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور تمہارا پروردگار یقینا ان کے درمیان اپنے حکم سے فیصلہ کرے گا ، اور وہ بڑا اقتدار والا ، بڑا علم والا ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

(اے پیغمبر) تیرا مالک (قیامت کے دن) اپنا حکم دے کر ان لوگوں کا فیصلہ کر دیگا 1 اور وہ زبردست ہے سب جاننے والا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

بیشک آپ کا پروردگار ان کے درمیان اپنے حکم سے فیصلہ فرمائے گا اور وہ غالب (اور) جاننے والا ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

بیشک آپ کا پروردگار اپنے حکم سے ان کے درمیان فیصلہ کردے گا۔ وہ زبردست اور علم رکھنے والا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

تمہارا پروردگار (قیامت کے روز) اُن میں اپنے حکم سے فیصلہ کر دے گا اور وہ غالب (اور) علم والا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And verily thine Lord shall decide between them with His judgment, and He is the Mighty, the Knowing.

بیشک آپ کا پروردگار ان کے درمیان فیصلہ اپنے حکم سے کردے گا اور وہ غلبہ والا ہے علم والا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

بیشک تیرا رب – اپنے حکم ناطق کے ذریعہ سے – ان کے درمیان فیصلہ فرمائے گا اور وہ غالب اور علم والا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

بلاشبہ آپ کا رب ( حشر کے دن ) ان میں اپنے حکم سے فیصلہ فرمائے گا اور وہ غلبے والا علم والا ہے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

آپ کا رب قیامت کے روز ان میں اپنے حکم سے فیصلہ کر دے گا ‘ وہ غالب اور علم والا ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

یقینا تمہارا رب عملی طور پر فیصلہ فرما دے گا ان کے درمیان اپنے حکم سے اور وہی ہے سب پر غالب سب کچھ جانتا ()

Translated by

Noor ul Amin

یقیناآپ کا رب اپنے حکم سے ان کے درمیان فیصلہ کردے گا اور وہ زبردست اور سب کچھ جاننے والا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بیشک تمہارا رب ان کے آپس میں فیصلہ فرماتا ہے اپنے حکم سے اور وہی ہے عزت و الا علم والا ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور بیشک آپ کا رب ان ( مومنوں اور کافروں ) کے درمیان اپنے حکم ( عدل ) سے فیصلہ فرمائے گا ، اور وہ غالب ہے بہت جاننے والا ہے

Translated by

Hussain Najfi

اور بےشک آپ کا پروردگار اپنے حکم سے ان کے درمیان فیصلہ کرے گا ۔ وہ بڑا غالب اور بڑا جاننے والا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Verily thy Lord will decide between them by His Decree: and He is Exalted in Might, All-Knowing.

Translated by

Muhammad Sarwar

Your Lord will judge among them according to His own decree. He is Majestic and All-Knowing.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Verily, your Lord will decide between them by His judgement. And He is the All-Mighty, the All-Knowing.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Surely your Lord will judge between them by his judgment, and He is the Mighty, the knowing.

Translated by

William Pickthall

Lo! thy Lord will judge between them of His wisdom, and He is the Mighty, the Wise.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

निश्चय ही तुम्हारा रब उन के बीच अपने हुक्म से फ़ैसला कर देगा। वह अत्यन्त प्रभुत्वशाली, सर्वज्ञ है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

بالیقین آپ کا رب ان کے درمیان اپنے حکم سے (وہ عملی) فیصلہ (قیامت کے دن) کرے گا اور وہ زبردست اور علم والا ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

یقیناً آپ کا رب ان لوگوں کے درمیان اپنے حکم کے ساتھ فیصلہ کردے گا۔ وہ زبردست اور سب کچھ جاننے والا ہے۔ (٧٨)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

۔ یقیناً (اسی طرح) تیرا رب ان لوگوں کے درمیان بھی اپنے حکم سے فیصلہ کر دے گا اور وہ زبردست اور سب کچھ جاننے والا ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

بیشک آپ کا رب ان کے درمیان اپنے حکم سے فیصلے فرمائے گا اور وہ عزیز ہے علیم ہے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

تیرا رب ان میں فیصلہ کرے گا اپنی حکومت سے اور وہی ہے زبردست سب کچھ جاننے والا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

بالیقین آپ کا رب ان بنی اسرائیل کے مابین اپنے حکم سے فیصلہ کردیگا یعنی قیامت کے دن اور وہی زبردست ہے سبکو جاننے والا ہے