Surat ul Qasass

Surah: 28

Verse: 43

سورة القصص

وَ لَقَدۡ اٰتَیۡنَا مُوۡسَی الۡکِتٰبَ مِنۡۢ بَعۡدِ مَاۤ اَہۡلَکۡنَا الۡقُرُوۡنَ الۡاُوۡلٰی بَصَآئِرَ لِلنَّاسِ وَ ہُدًی وَّ رَحۡمَۃً لَّعَلَّہُمۡ یَتَذَکَّرُوۡنَ ﴿۴۳﴾

And We gave Moses the Scripture, after We had destroyed the former generations, as enlightenment for the people and guidance and mercy that they might be reminded.

اور ان اگلے زمانے والوں کو ہلاک کرنے کے بعد ہم نے موسیٰ ( علیہ السلام ) کو ایسی کتاب عنایت فرمائی جو لوگوں کے لئے دلیل اور ہدایت و رحمت ہو کر آئی تھی تاکہ وہ نصیحت حاصل کرلیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَلَقَدۡ
اور البتہ تحقیق
اٰتَیۡنَا
دی ہم نے
مُوۡسَی
موسیٰ کو
الۡکِتٰبَ
کتاب
مِنۡۢ بَعۡدِ
اس کے بعد کہ
مَاۤ
جو
اَہۡلَکۡنَا
ہلاک کر دیا ہم نے
الۡقُرُوۡنَ الۡاُوۡلٰی
پہلی امتوں کو
بَصَآئِرَ
کھلے دلائل تھے
لِلنَّاسِ
لوگوں کے لئے
وَہُدًی
اور ہدایت
وَّرَحۡمَۃً
اور رحمت تھی
لَّعَلَّہُمۡ
تا کہ وہ
یَتَذَکَّرُوۡنَ
وہ نصیحت پکڑیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَلَقَدۡ
اوربلا شبہ یقیناً
اٰتَیۡنَا
دی ہم نے
مُوۡسَی
موسیٰ کو
الۡکِتٰبَ
کتا ب
مِنۡۢ بَعۡدِ مَاۤ
بعد
اَہۡلَکۡنَا
ہلاک کرنے کے
الۡقُرُوۡنَ
اُمتوں کو
الۡاُوۡلٰی
پہلی
بَصَآئِرَ
دلائل تھے
لِلنَّاسِ
لوگوں کے لیے
وَہُدًی
اور ہدایت
وَّرَحۡمَۃً
اور رحمت
لَّعَلَّہُمۡ
تاکہ وہ
یَتَذَکَّرُوۡنَ
نصیحت حاصل کریں
Translated by

Juna Garhi

And We gave Moses the Scripture, after We had destroyed the former generations, as enlightenment for the people and guidance and mercy that they might be reminded.

اور ان اگلے زمانے والوں کو ہلاک کرنے کے بعد ہم نے موسیٰ ( علیہ السلام ) کو ایسی کتاب عنایت فرمائی جو لوگوں کے لئے دلیل اور ہدایت و رحمت ہو کر آئی تھی تاکہ وہ نصیحت حاصل کرلیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

پہلی نسلوں کو ہلاک کرنے کے بعد ہم نے موسیٰ کو کتاب دی۔ جس میں لوگوں کے لئے بصیرت افروز دلائل، ہدایت اور حمت تھی تاکہ وہ سبق حاصل کریں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوربلاشبہ یقیناًہم نے پہلی اُمتوں کوہلاک کرنے کے بعدموسیٰ کو کتاب دی جو لوگوں کے لیے دلائل،ہدایت اوررحمت تھی تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And We gave Muss, after We destroyed the earlier generations, the Book having insights for people and a guidance and mercy, so that they may take to advice.

اور دی ہم نے موسیٰ کو کتاب بعد اس کے کہ غارت کرچکے پہلی جماعتوں کو سمجھانے والی لوگوں کو اور راہ بتانے والی اور رحمت تاکہ وہ یاد رکھیں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کو کتاب عطا فرمائی اس کے بعد کہ ہم نے پہلی جماعتوں کو ہلاک کردیا تھا (یہ کتاب) لوگوں کی آنکھیں کھولنے کے لیے تھی اور ہدایت اور رحمت تھی تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

After We had destroyed the earlier generations We bestowed the Book on Moses - a source of enlightenment for people and a guidance and mercy -- that they may take heed.

پچھلی نسلوں کو ہلاک کرنے کے بعد ہم نے موسی ( علیہ السلام ) کو کتاب عطا کی ، لوگوں کے لیے بصیرتوں کا سامان بنا کر ، ہدایت اور رحمت بنا کر ، تاکہ شاید لوگ سبق حاصل کریں ۔ 59

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

ہم نے پچھلی امتوں کو ہلاک کرنے کے بعد موسیٰ کو ایسی کتاب دی تھی جو لوگوں کے لیے بصیرت کی باتوں پر مشتمل اور سراپا ہدایت و رحمت تھی ، تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں ۔ ( ٢٥ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور ہم نے موسیٰ کو اس وقت کتاب توریت شریف دی جب کئی امتوں سے پہلے تباہ کرچکے تھے جیسے عاد اور ثمود وغیرہ یہ کتاب لوگوں کو راہ سوجھانے والی اور ہدایت اور رحمت تھی اس لئے دی گی تھی کہ وہ نصیحت لیں یا اس کو 5 یاد رکھیں

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور یقینا ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کو اگلی امتوں کے ہلاک کرنے کے بعد کتاب (تورات) عطا فرمائی جو لوگوں کے لئے دانشمندیوں کا سبب اور ہدایت اور رحمت تھی تاکہ وہ (اس سے) نصیحت حاصل کریں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

بیشک ہم نے پہلی امتوں کو ہلاک کرنے کے بعد موسیٰ (علیہ السلام) کو کتاب (توریت) عطا کی جس میں بصیرت ‘ ہدایت اور رحمت تھی تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور ہم نے پہلی اُمتوں کے ہلاک کرنے کے بعد موسٰی کو کتاب دی جو لوگوں کے لئے بصیرت اور ہدایت اور رحمت ہے تاکہ وہ نصیحت پکڑیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And assuredly We vouchsafed the the Scripture unto Musa after We had destroyed the generations of old: enlightenment unto mankind and a guidance and a mercy, that haply they might be admonished.

اور بالیقین ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کو کتاب دی تھی اگلی امتوں کے ہلاک کئے پیچھے جو لوگوں کے لئے ذریعہ تھی دانش مندیوں اور ہدایت اور رحمت کی تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور ہم نے اگلی امتوں کو ہلاک کرنے کے بعد موسیٰ کو کتاب عطا کی ۔ لوگوں کیلئے بصیرتیں بخشنے والی اور ہدایت ورحمت بنا کر تاکہ وہ یاد دہانی حاصل کریں ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور تحقیق ہم نے پچھلی امتوں کو ہلاک کرنے کے بعد ( حضرت ) موسیٰ ( علیہ السلام ) کو کتاب ( تورات ) عطا فرمائی لوگوں کے لیے بصیرت اور ہدایت اور رحمت ( کے طور پر ) تاکہ وہ لوگ نصیحت قبول کریں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور ہم نے پہلی امتوں کو ہلاک کرنے کے بعد موسیٰ کو کتاب دی جو لوگوں کے لیے بصیرت ‘ ہدایت اور رحمت ہے تاکہ وہ نصیحت پکڑیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور بلاشبہ ہم نے موسیٰ کو بھی وہ کتاب دی تھی اس کے بعد کہ ہم نے ہلاک و برباد کردیا تھا پہلی قوموں کو بصیرتوں کے سامان کے طور پر لوگوں کے لیے اور ہدایت دینے کے لئے اور رحمت کا ذریعہ بنا کر تاکہ وہ لوگ نصیحت حاصل کریں

Translated by

Noor ul Amin

پہلی نسلوں کو ہلاک کرنے کے بعدہم نے موسیٰ کو کتاب دی جس میں لوگوں کے لئے دلائل اور ہدایت و رحمت تھی تاکہ وہ سبق حاصل کریں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور بیشک ہم نے موسیٰ کو کتاب عطا فرمائی ( ف۱۰۹ ) بعد اس کے کہ اگلی سنگتیں ( قومیں ) ( ف۱۱۰ ) ہلاک فرمادیں جس میں لوگوں کے دل کی آنکھیں کھولنے والی باتیں اور ہدایت اور رحمت تاکہ وہ نصیحت مانیں ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور بیشک ہم نے اس ( صورتِ حال ) کے بعد کہ ہم پہلی ( نافرمان ) قوموں کو ہلاک کر چکے تھے موسٰی ( علیہ السلام ) کو کتاب عطا کی جو لوگوں کے لئے ( خزانۂ ) بصیرت اور ہدایت و رحمت تھی ، تاکہ وہ نصیحت قبول کریں

Translated by

Hussain Najfi

اور پہلی امتوں کو ہلاک کرنے کے بعد بالیقین ہم نے موسیٰ کو کتاب عطا کی جو لوگوں کیلئے بصیرتوں کا مجموعہ اور سراپا ہدایت و رحمت تھی تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

We did reveal to Moses the Book after We had destroyed the earlier generations, (to give) Insight to men, and guidance and Mercy, that they might receive admonition.

Translated by

Muhammad Sarwar

After destroying the people of the ancient towns We gave the Book to Moses to be a source of knowledge, a guidance, and mercy for mankind so that perhaps they would take heed.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And indeed We gave Musa -- after We had destroyed the generations of old -- the Scripture as an enlightenment for mankind, and a guidance and a mercy, that they might remember.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And certainly We gave Musa the Book after We had destroyed the former generations, clear arguments for men and a guidance and a mercy, that they may be mindful.

Translated by

William Pickthall

And We verily gave the Scripture unto Moses after We had destroyed the generations of old: clear testimonies for mankind, and a guidance and a mercy, that haply they might reflect.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और अगली नस्लों को विनष्ट कर देने के पश्चात हम ने मूसा को किताब प्रदान की, लोगों के लिए अन्तर्दृष्टियों की सामग्री, मार्गदर्शन और दयालुता बनाकर, ताकि वे ध्यान दें

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کو اگلی امتوں (یعنی قوم نوح (علیہ السلام) اور عاد اور ثمود) کے ہلاک کئے پیچھے کتاب (یعنی توریت) دی تھی جو لوگوں کے (یعنی بنی اسرائیل کے) لئے دانشمندیوں کا سبب اور ہدایت اور رحمت تھی (3) تاکہ وہ (اس سے) نصیحت حاصل کریں۔ (4)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” پچھلی نسلوں کو ہلاک کرنے کے بعد ہم نے موسیٰ کو کتاب عطا کی جو لوگوں کے لیے بصیرت، ہدایت اور باعث رحمت تھی تاکہ لوگ نصیحت حاصل کریں۔ (٤٣)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

پچھلی نسلوں کو ہلاک کرنے کے بعد ہم نے موسیٰ کو کتاب عطا کی ، لوگوں کے لیے بصیرتوں کا سامان بنا کر ، ہدایت اور رحمت بنا کر ، تاکہ شاید لوگ سبق حاصل کریں

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور اس کے بعد کہ ہم نے اگلی امتوں کو ہلاک کردیا تھا ہم نے موسیٰ کو کتاب دی جو لوگوں کے لیے بصیرتوں کا ذریعہ تھی اور سراپا ہدایت اور رحمت تھی تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور دی ہم نے موسیٰ کو کتاب بعد اس کے کہ ہم غارت کرچکے پہلی جماعتوں کو سجھانے والی لوگوں کو اور راہ بتانے والی اور رحمت تاکہ وہ یاد رکھیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور بلا شبہ ہم نے پہلی قوموں کو ہلاک کرنے کے بعد موسیٰ (علیہ السلام) کو کتاب دی تھی جو لوگوں کے لئے بصیرت افروز دلائل اور موجب ہدایت اور رحمت تھی تا کہ وہ لوگ نصیحت حاصل کریں