Surat ul Qasass

Surah: 28

Verse: 52

سورة القصص

اَلَّذِیۡنَ اٰتَیۡنٰہُمُ الۡکِتٰبَ مِنۡ قَبۡلِہٖ ہُمۡ بِہٖ یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۵۲﴾ النصف

Those to whom We gave the Scripture before it - they are believers in it.

جس کو ہم نے اس سے پہلے کتاب عنایت فرمائی وہ تو اس پر بھی ایمان رکھتے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اَلَّذِیۡنَ
وہ لوگ جو
اٰتَیۡنٰہُمُ
دی ہم نے ان کو
الۡکِتٰبَ
کتاب
مِنۡ قَبۡلِہٖ
اس سے پہلے
ہُمۡ
وہ
بِہٖ
اس پر
یُؤۡمِنُوۡنَ
وہ ایمان لاتے ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

اَلَّذِیۡنَ
جن لوگوں کو
اٰتَیۡنٰہُمُ
دی ہم نے ان کو
الۡکِتٰبَ
کتاب
مِنۡ قَبۡلِہٖ
اس سے پہلے
ہُمۡ
وہ
بِہٖ
اس کے ساتھ
یُؤۡمِنُوۡنَ
ایمان لاتے ہیں
Translated by

Juna Garhi

Those to whom We gave the Scripture before it - they are believers in it.

جس کو ہم نے اس سے پہلے کتاب عنایت فرمائی وہ تو اس پر بھی ایمان رکھتے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

جن لوگوں کو اس سے پہلے ہم نے کتاب (تورات) دی تھی وہی اس (قرآن) پر ایمان لاتے ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

جن لوگوں کو ہم نے اس سے پہلے کتاب دی ہے وہ اُس پرایمان لاتے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

As for those to whom We gave the Book before this, they believe in it (Qur&an).

جن کو ہم نے دی ہے کتاب اس سے پہلے وہ اس پر یقین کرتے ہیں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

جن لوگوں کو ہم نے اس سے پہلے کتاب دی تھی وہ اس (قرآن) پر ایمان رکھتے ہیں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Those on whom We bestowed the Book before do believe in this (to wit, the Qur'an).

جن لوگوں کو اس سے پہلے ہم نے کتاب دی تھی وہ اس ﴿قرآن﴾ پر ایمان لاتے ہیں ۔ 72

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

جن کو ہم نے قرآن سے پہلے آسمانی کتابیں دی ہیں ، وہ اس ( قرآن ) پر ایمان لاتے ہیں ، ( ٢٩ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

جن لوگوں کو ہم نے پہلے کتاب دی تھی وہ قرآن پر بھی ایمان اتے ہیں 8

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

جن لوگوں کو ہم نے اس (قرآن) سے پہلے (آسمانی) کتابیں دی ہیں وہ اس (قرآن) پر ایمان لے آتے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

جنہیں ہم نے اس سے پہلے کتاب دی تھی وہ اس (قرآن) پر یقین رکھتے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

جن لوگوں کو ہم نے اس سے پہلے کتاب دی تھی وہ اس پر ایمان لے آتے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Those unto whom We vouchsafed the Book before it, --they believe therein.

جن لوگوں کو ہم نے کتاب اس (قرآن) کے قبل دے رکھی ہے وہ اس پر ایمان لاتے ہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور جن کو ہم نے کتاب عطا کی اس سے پہلے ، وہ اس پر ایمان لاتے ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

جن لوگوں کو ہم نے اس ( قرآن مجید ) سے پہلے کتاب عطا فرمائی تھی وہ اس ( قرآن ) پر بھی ایمان لاتے ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

جن لوگوں کو ہم نے اس سے پہلے کتاب دی تھی وہ اس پر ایمان لے آئے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

جن لوگوں کو ہم نے اس قرآن سے پہلے کتاب دی ہے وہ اس پر ایمان رکھتے ہیں

Translated by

Noor ul Amin

جن لوگوں کو اس سے پہلے ہم نے کتاب دی تھی وہ لوگ ( یعنی یہود اور نصاریٰ میں سے ایک گروہ ) اس ( قرآن ) پر ایمان رکھتا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

جن کو ہم نے اس سے پہلے ( ف۱۳۳ ) کتاب دی وہ اس پر ایمان لاتے ہیں ،

Translated by

Tahir ul Qadri

جن لوگوں کو ہم نے اس سے پہلے کتاب عطا کی تھی وہ ( اسی ہدایت کے تسلسل میں ) اس ( قرآن ) پر ( بھی ) ایمان رکھتے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

جن کو ہم نے اس ( نزولِ قرآن ) سے پہلے کتاب عطا کی وہ اس پر ایمان لاتے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Those to whom We sent the Book before this,- they do believe in this (revelation):

Translated by

Muhammad Sarwar

(Some of) the followers of the Bible believe in the Quran.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Those to whom We gave the Scripture before it, they believe in it.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

(As to) those whom We gave the Book before it, they are believers in it.

Translated by

William Pickthall

Those unto whom We gave the Scripture before it, they believe in it,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

जिन लोगों को हम ने इससे पूर्व किताब दी थी, वे इस पर ईमान लाते हैं

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور جن لوگوں کو (آسمانی) کتابیں دی ہیں ان میں جو منصف ہیں وہ اس (قرآن) پر ایمان لاتے ہیں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

جن لوگوں کو اس پہلے ہم نے کتاب دی وہ اس قرآن پر ایمان لاتے ہیں۔ (٥٢)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

جن لوگوں کو اس سے پہلے ہم نے کتاب دی تھی ، وہ اس (قرآن) پر ایمان لاتے ہیں۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

جن لوگوں کو ہم نے اس سے پہلے کتاب دی ہے وہ اس پر ایمان لاتے ہیں

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

جن کو ہم نے دی ہے کتاب اس سے پہلے وہ اس پر یقین کرتے ہیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

جن لوگوں کو ہم نے قرآن کریم سے پہلے کتب سماویہ عطا فرمائی ہیں وہ اس قرآن کریم پر ایمان لاتے ہیں