Surat ul Qasass

Surah: 28

Verse: 56

سورة القصص

اِنَّکَ لَا تَہۡدِیۡ مَنۡ اَحۡبَبۡتَ وَ لٰکِنَّ اللّٰہَ یَہۡدِیۡ مَنۡ یَّشَآءُ ۚ وَ ہُوَ اَعۡلَمُ بِالۡمُہۡتَدِیۡنَ ﴿۵۶﴾

Indeed, [O Muhammad], you do not guide whom you like, but Allah guides whom He wills. And He is most knowing of the [rightly] guided.

آپ جسے چاہیں ہدایت نہیں کر سکتے بلکہ اللہ تعالٰی ہی جسے چاہے ہدایت کرتا ہے ۔ ہدایت والوں سے وہی خوب آگاہ ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِنَّکَ
بےشک آپ
لَاتَہۡدِیۡ
نہیں آپ ہدایت دے سکتے
مَنۡ
جسے
اَحۡبَبۡتَ
پسند کریں آپ
وَلٰکِنَّ
اور لیکن
اللّٰہَ
اللہ
یَہۡدِیۡ
وہ ہدایت دیتا ہے
مَنۡ
جسے
یَّشَآءُ
وہ چاہتا ہے
وَہُوَ
اور وہ
اَعۡلَمُ
خوب جانتا ہے
بِالۡمُہۡتَدِیۡنَ
ہدایت پانے والوں کو
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِنَّکَ
یقیناً آپ
لَاتَہۡدِیۡ
نہیں ہدایت دے سکتے
مَنۡ
جسے
اَحۡبَبۡتَ
آپ چاہیں
وَلٰکِنَّ
اور لیکن
اللّٰہَ
اللہ تعالیٰ
یَہۡدِیۡ
ہدایت دیتا ہے
مَنۡ
جسے
یَّشَآءُ
چاہتا ہے
وَہُوَ
اور وہ
اَعۡلَمُ
زیادہ جاننے والا ہے
بِالۡمُہۡتَدِیۡنَ
ہدایت پانے والوں کو
Translated by

Juna Garhi

Indeed, [O Muhammad], you do not guide whom you like, but Allah guides whom He wills. And He is most knowing of the [rightly] guided.

آپ جسے چاہیں ہدایت نہیں کر سکتے بلکہ اللہ تعالٰی ہی جسے چاہے ہدایت کرتا ہے ۔ ہدایت والوں سے وہی خوب آگاہ ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

(اے نبی) ! جسے آپ چاہیں اسے ہدایت نہیں دے سکتے، اللہ ہی ہے جو جس کو چاہے ہدایت دیتا ہے اور وہ ہدایت پانے والوں کو خوب جانتا ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یقیناًآپ جسے چاہیں ہدایت نہیں دے سکتے مگراﷲ تعالیٰ جسے چاہتاہے ہدایت دیتاہے۔اوروہ ہدایت پانے والوں کوزیادہ جاننے والاہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

You cannot give guidance to whomsoever you wish, but Allah gives guidance to whomsoever He wills, and He knows best the ones who are on the right path.

تو راہ پر نہیں لاتا جس کو چاہے پر اللہ راہ پر لائے جس کو چاہے اور وہی خوب جانتا ہے جو راہ پر آئیں گے۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ) آپ ہدایت نہیں دے سکتے جس کو آپ چاہیں بلکہ اللہ ہدایت دیتا ہے جس کو چاہتا ہے اور وہ خوب جانتا ہے ہدایت پانے والوں کو

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

(O Prophet), you cannot grant guidance to whom you please. It is Allah Who guides those whom He will. He knows best who are amenable to guidance.

اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ، تم جسے چاہو اسے ہدایت نہیں دے سکتے ، مگر اللہ جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے اور وہ ان لوگوں کو خوب جانتا ہے جو ہدایت قبول کرنے والے ہیں ۔ 79

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

۔ ( اے پیغمبر ) حقیقت یہ ہے کہ تم جس کو خود چاہو ہدایت تک نہیں پہنچا سکتے ، بلکہ اللہ جس کو چاہتا ہے ہدایت تک پہنچا دیتا ہے ، اور ہدایت قبول کرنے والوں کو وہی خوب جانتا ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اے پغمیرب تو جس کو چاہے اس کو راہ پر نہیں لگا سکتا یہ اللہ تعالیٰ کا کام ہے وہ جس کو چاہتا ہے راہ پر لاتا ہے اور وہ خو جانتا ہے کون راہ پر آنے کے لائق ہے 5

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

بیشک آپ جسے چاہیں ہدایت نہیں فرماسکتے و لیکن اللہ جس کو چاہیں ہدایت فرمادیتے ہیں اور وہ ہدایت پانے والوں سے خوب واقف ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بیشک آپ جسے (ہدایت دینا) چاہیں ہدایت نہیں دے سکتے بلکہ اللہ جس کو چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے اور وہ ان لوگوں کو خوب جانتا ہے جو ہدایت پانے والے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(اے محمدﷺ) تم جس کو دوست رکھتے ہو اُسے ہدایت نہیں کر سکتے بلکہ خدا ہی جس کو چاہتا ہے ہدایت کرتا ہے اور وہ ہدایت پانیوالوں کو خوب جانتا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Verily thou shalt not guide whomsoever thou lovest, but Allah shall guide whomsoever He will. And He knoweth best who are the guided.

جس کو آپ چاہیں ہدایت نہیں کرسکتے البتہ اللہ ہدایت دیتا ہے اسے جس کے لئے اس کی مشیت ہوتی ہے اور وہی ہدایت پانے والوں کو خوب جانتا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

تم جن کو چاہو ، ہدایت نہیں دے سکتے ، بلکہ اللہ ہی جس کو چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے اور وہی ہدایت پانے والوں کو خوب جانتا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

بے شک ( اے محبوبﷺ ) آپ جسے چاہیں اسے ہدایت نہیں دے سکتے اور لیکن اللہ ( تعالیٰ ) جسے چاہتا ہے ہدایت دے دیتا ہے اور وہ ہدایت یافتہ لوگوں کو خوب جانت ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

(اے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ) آپ جس کو دوست رکھتے ہیں اسے ہدایت نہیں کرسکتے بلکہ اللہ ہی جس کو چاہتا ہے ہدایت کرتا ہے اور وہ ہدایت پانے والوں کو خوب جانتا ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

بیشک آپ اے پیغمبر ! ہدایت نہیں دے سکتے جس کو آپ پسند کریں بلکہ اللہ ہی ہدایت کی دولت سے نوازتا ہے جس کو چاہتا ہے اور وہ خوب جانتا ہے ان لوگوں کو جو ہدایت پانے والے ہوتے ہیں ()

Translated by

Noor ul Amin

( اے نبی ) جسے آپ چاہیں اسے ہدایت نہیں دے سکتے اللہ ہی ہے جو جس کو چاہےہدایت دے سکتا ہے اور وہ ہدایت پانے والوں کو خوب جانتا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بیشک یہ نہیں کہ تم جسے اپنی طرف سے چاہو ہدایت کردو ہاں اللہ ہدایت فرماتا ہے جسے چاہے ، اور وہ خوب جانتا ہے ہدایت والوں کو ( ف۱٤۲ )

Translated by

Tahir ul Qadri

حقیقت یہ ہے کہ جسے آپ ( راہِ ہدایت پر لانا ) چاہتے ہیں اسے راہِ ہدایت پر آپ خود نہیں لاتے بلکہ جسے اللہ چاہتا ہے ( آپ کے ذریعے ) راہِ ہدایت پر چلا دیتا ہے ، اور وہ راہِ ہدایت پانے والوں سے خوب واقف ہے ۔

Translated by

Hussain Najfi

۔ ( اے رسول ( ص ) ) آپ جسے چاہیں اسے ہدایت نہیں کر سکتے لیکن اللہ جسے چاہتا ہے اسے ہدایت دے دیتا ہے اور وہ ہدایت پانے والوں کو بہتر جانتا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

It is true thou wilt not be able to guide every one, whom thou lovest; but Allah guides those whom He will and He knows best those who receive guidance.

Translated by

Muhammad Sarwar

(Muhammad), you cannot guide whomever you love, but God guides whomever He wants and knows best those who seek guidance.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Verily, you guide not whom you like, but Allah guides whom He wills. And He knows best those who are the guided.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Surely you cannot guide whom you love, but Allah guides whom He pleases, and He knows best the followers of the right way.

Translated by

William Pickthall

Lo! thou (O Muhammad) guidest not whom thou lovest, but Allah guideth whom He will. And He is Best Aware of those who walk aright.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

तुम जिसे चाहो राह पर नहीं ला सकते, किन्तु अल्लाह जिसे चाहता है राह दिखाता है, और वही राह पाने वालों को भली-भाँति जानता है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

آپ جس کو چاہیں ہدایت نہیں کرسکتے بلکہ اللہ جس کو چاہے ہدیت کردیتا ہے اور ہدایت پانے والوں کا علم (بھی) اسی کو ہے۔ (3)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اے نبی آپ جیسے چاہیں اسے ہدایت نہیں دے سکتے لیکن اللہ جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے وہ ان لوگوں کو خوب جانتا ہے جو ہدایت قبول کرنے والے ہیں۔ “ (٥٦)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ، تم جسے چاہو ، اسے ہدایت نہیں دے سکتے ، مگر اللہ جسے چاہتا ہے ، ہدایت دیتا ہے اور وہ ان لوگوں کو خوب جانتا ہے جو ہدایت قبول کرنے والے ہیں

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

بلاشبہ جسے آپ چاہیں ہدایت پر نہیں لاسکتے اور لیکن اللہ جس کو چاہے ہدایت دیتا ہے اور وہ ہدایت پانے والوں کو خوب جانتا ہے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

تو راہ پر نہیں لاتا جس کو چاہے پر اللہ راہ پر لائے جس کو چاہے اور وہ ہی خوب جانتا ہے جو راہ پر آئیں گے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اے پیغمبر آپ جس کو چاہیں ہدایت نہیں کرسکتے بلکہ اللہ جس کو چاہے ہدایت عطا کرتا ہے اور وہی راہ پر آنے والوں کو خوب جانتا ہے