Surat ul Ankaboot

Surah: 29

Verse: 22

سورة العنكبوت

وَ مَاۤ اَنۡتُمۡ بِمُعۡجِزِیۡنَ فِی الۡاَرۡضِ وَ لَا فِی السَّمَآءِ ۫ وَ مَا لَکُمۡ مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ مِنۡ وَّلِیٍّ وَّ لَا نَصِیۡرٍ ﴿٪۲۲﴾  14

And you will not cause failure [to Allah ] upon the earth or in the heaven. And you have not other than Allah any protector or any helper.

تم نہ تو زمین میں اللہ تعالٰی کو عاجز کر سکتے ہو نہ آسمان میں ، اللہ تعالٰی کے سوا تمہارا کوئی والی ہے نہ مددگار ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَمَاۤ
اور نہیں
اَنۡتُمۡ
تم
بِمُعۡجِزِیۡنَ
عاجز کرنے والے
فِی الۡاَرۡضِ
زمین میں
وَلَا
اور نہ
فِی السَّمَآءِ
آسمان میں
وَمَا
اور نہیں
لَکُمۡ
تمہارے لیے
مِّنۡ دُوۡنِ
سوائے
اللّٰہِ
اللہ کے
مِنۡ وَّلِیٍّ
کوئی دوست
وَّلَا
اور نہ
نَصِیۡرٍ
کوئی مددگار
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَمَاۤ
اور نہیں
اَنۡتُمۡ
تم
بِمُعۡجِزِیۡنَ
عاجز کرنے والے
فِی الۡاَرۡضِ
زمین میں
وَلَا فِی السَّمَآءِ
اور نہ ہی آسمان میں
وَمَا
اور نہیں
لَکُمۡ
تمہارے لیے
مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ
اللہ تعالیٰ کے سوا
مِنۡ وَّلِیٍّ
کوئی دوست
وَّلَا نَصِیۡرٍ
اور نہ کوئی مددگار
Translated by

Juna Garhi

And you will not cause failure [to Allah ] upon the earth or in the heaven. And you have not other than Allah any protector or any helper.

تم نہ تو زمین میں اللہ تعالٰی کو عاجز کر سکتے ہو نہ آسمان میں ، اللہ تعالٰی کے سوا تمہارا کوئی والی ہے نہ مددگار ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

تم اسے نہ زمین میں عاجز کرسکتے ہو اور نہ آسمان میں اور نہ ہی اللہ کے سوا تمہارا کوئی حامی یا مددگار ہوسکتا ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورتم نہ زمین میں عاجزکرنے والے ہواورنہ ہی آسمان میں،اوراﷲ تعالیٰ کے سوا تمہاراکوئی دوست اورمددگارنہیں ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And you are not (able) to frustrate (Allah) neither in the earth nor in the sky. And, apart from Allah, you have neither a protector nor a helper.

اور تم عاجز کرنے والے نہیں زمین میں اور نہ آسمان میں، اور کوئی نہیں تمہارا اللہ سے ورے حمایتی اور نہ مددگار،

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور تم اسے عاجز نہیں کرسکتے زمین میں اور نہ آسمان میں اور نہیں ہے اللہ کے مقابلے میں کوئی تمہارا حمایتی اور نہ ہی کوئی مدد گار

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

You cannot overpower Allah, neither on the earth nor in the heaven. None can protect you from Allah nor come to your aid against Him.

تم نہ زمین میں عاجز کرنے والے ہو نہ آسمان میں ، 34 اور اللہ سے بچانے والا کوئی سرپرست اور مددگار تمہارے لیے نہیں ہے35 ۔ ؏۲

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور تم نہ زمین میں ( اللہ کو ) عاجز کرسکتے ہو ، اور نہ آسمان میں ، اور اللہ کے سوا تمہارا نہ کوئی رکھوالا ہے ، اور نہ کوئی مددگار ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور تم خدا تعالیٰ کو عاجز نہیں کرسکتے نہ زمین میں رہ کر نہ آسمان میں 3 اور اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی تمہارا سرپرست حمایتی نہیں نہ مددگار 4

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور تم نہ زمین میں (چھپ کر اللہ کو) ہرا سکتے ہو اور نہ آسمان میں اور اللہ کے سوا تمہارا نہ کوئی دوست ہے اور نہ مددگار

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

نہ تم اس کو زمین میں عاجزو بےبس کرسکتے ہو اور نہ آسمان میں۔ اور اللہ کے سوا تمہارے لئے کوئی حمایتی اور مدد گار نہیں ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور تم (اُس کو) نہ زمین میں عاجز کرسکتے ہو نہ آسمان میں اور نہ خدا کے سوا تمہارا کوئی دوست ہے اور نہ مددگار

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And ye cannot escape in the earth nor in the heaven, and beside Allah there is for you no friend nor helper.

اور تم نہ زمین میں ہرا سکتے ہو اور نہ آسمان میں اور اللہ کے سوا کوئی تمہارا نہ کار ساز ہے نہ مددگار ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور نہ تم زمین میں خدا کے قابو سے باہر نکل سکو گے اور نہ آسمان میں اور تمہارے لئے اللہ کے سوا نہ کوئی کارساز ہے اور نہ کوئی مددگار ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور تم زمین میں ( اللہ تعالیٰ کو ) عاجز کرنے والے ہو اور نہ آسمان میں اور تمہارے لیے اللہ ( تعالیٰ ) کے سوا کوئی دوست ہے اور نہ ہی کوئی مددگار

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور اس کو نہ تم زمین میں عاجز کرسکتے ہو نہ آسمان میں اور نہ اللہ کے سوا تمہارا کوئی دوست ہے اور نہ مددگار۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور تمہاری یہ جان نہیں ہے کہ تم لوگ خدا کے قابو سے کہیں نکل جاؤ نہ کہیں زمین میں اور نہ آسمان میں اور اس حال میں کہ تمہارے لئے اللہ کے سوا نہ کوئی یار ہوگا نہ مددگار

Translated by

Noor ul Amin

تم اللہ کو نہ زمین میں ہراسکتے ہو اور نہ آسمان میں اور نہ ہی اللہ کے سوا تمہارا کوئی مدد گارہوسکتا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور نہ تم زمین میں ( ف٤۹ ) قابو سے نکل سکو اور نہ آسمان میں ( ف۵۰ ) اور تمہارے لیے اللہ کے سوا نہ کوئی کام بنانے والا اور نہ مددگار ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور نہ تم ( اللہ کو ) زمین میں عاجز کرنے والے ہو اور نہ آسمان میں اور نہ تمہارے لئے اللہ کے سوا کوئی دوست ہے اور نہ مددگار

Translated by

Hussain Najfi

اور تم ( اللہ کو ) نہ زمین میں عاجز کر سکتے ہو اور نہ آسمان میں اور نہ ہی اللہ کے سوا تمہارا کوئی سرپرست و کارساز ہے اور نہ ہی کوئی مددگار ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"Not on earth nor in heaven will ye be able (fleeing) to frustrate (his Plan), nor have ye, besides Allah, any protector or helper."

Translated by

Muhammad Sarwar

You cannot challenge God in the heavens or in the earth. No one besides God is your guardian or helper.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And you cannot escape in the earth or in the heaven. And besides Allah you have neither any protector nor any helper.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And you shall not escape in the earth nor in the heaven, and you have neither a protector nor a helper besides Allah.

Translated by

William Pickthall

Ye cannot escape (from Him) in the earth or in the sky, and beside Allah there is for you no friend or helper.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

तुम न तो धरती में क़ाबू से बाहर निकल सकते हो और न आकाश में। और अल्लाह से हटकर न तो तुम्हारा कोई मित्र है और न सहायक

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور نہ تم زمین میں چھپ کر (خدا کو) ہرا سکتے ہو اور نہ آسمان میں (اڑ کر) اور خدا کے سوا نہ تمہارا کوئی کارساز ہے اور نہ کوئی مددگار۔ (5)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

تم اللہ کو زمین میں عاجز کرنے والے نہیں ہو اور نہ ہی آسمان میں عاجز کرسکتے ہو کوئی خیر خواہ اور مددگار تمہیں اللہ سے بچانے والا نہیں ہوگا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

تم نہ زمین میں عاجز کرنے والے ہو ، نہ آسمان میں ، اور اللہ سے بچانے والا کوئی سرپرست اور مددگار تمہارے لیے نہیں ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور تم زمین پر کسی کو عاجز کرنے والے نہیں ہو اور نہ آسمان میں اور اللہ کے سوا تمہارا کوئی کارساز اور مددگار نہیں،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور تم عاجز کرنے والے نہیں زمین میں اور نہ آسمان میں اور کوئی نہیں تمہارا اللہ سے ورے حمایتی اور نہ مددگار

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور نہ تم زمین میں کہیں بھاگ کر عاجز کرسکتے ہو اور نہ تم آسمان میں ہرا سکتے ہو اور خدا کے سوا نہ تمہارا کوئی حمایتی ہے اور نہ مد د گار