Surat ul Ankaboot

Surah: 29

Verse: 60

سورة العنكبوت

وَ کَاَیِّنۡ مِّنۡ دَآبَّۃٍ لَّا تَحۡمِلُ رِزۡقَہَا ٭ۖ اَللّٰہُ یَرۡزُقُہَا وَ اِیَّاکُمۡ ۫ ۖ وَ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۶۰﴾

And how many a creature carries not its [own] provision. Allah provides for it and for you. And He is the Hearing, the Knowing.

اور بہت سے جانور ہیں جو اپنی روزی اٹھائے نہیں پھرتے ان سب کو اور تمہیں بھی اللہ تعالٰی ہی روزی دیتا ہے وہ بڑا ہی سننے جاننے والا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَکَاَیِّنۡ
اور کتنے ہی
مِّنۡ دَآبَّۃٍ
جاندار ہیں
لَّاتَحۡمِلُ
نہیں وہ اٹھاتے
رِزۡقَہَا
رزق اپنا
اَللّٰہُ
اللہ
یَرۡزُقُہَا
وہ رزق دیتا ہے انہیں
وَاِیَّاکُمۡ
اور تمہیں بھی
وَہُوَ
اور وہی ہے
السَّمِیۡعُ
خوب سننے والا
الۡعَلِیۡمُ
خوب جاننے والا
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَکَاَیِّنۡ
اور کتنے ہی
مِّنۡ دَآبَّۃٍ
جانوروں میں سے ہیں
لَّا
نہیں
تَحۡمِلُ
اُٹھائے رکھتے
رِزۡقَہَا
رزق اپنا
اَللّٰہُ
اللہ تعالیٰ
یَرۡزُقُہَا
رزق دیتاہے انہیں
وَاِیَّاکُمۡ
اور تمہیں بھی
وَہُوَ
اور وہ
السَّمِیۡعُ
سب کچھ سننے والا
الۡعَلِیۡمُ
سب کچھ جاننے والاہے
Translated by

Juna Garhi

And how many a creature carries not its [own] provision. Allah provides for it and for you. And He is the Hearing, the Knowing.

اور بہت سے جانور ہیں جو اپنی روزی اٹھائے نہیں پھرتے ان سب کو اور تمہیں بھی اللہ تعالٰی ہی روزی دیتا ہے وہ بڑا ہی سننے جاننے والا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور کتنے ہی ایسے جانور ہیں جو اپنا رزق اٹھائے نہیں پھرتے۔ اللہ انہیں رزق دیتا ہے اور تم کو بھی وہی دیتا ہے اور وہ سب کچھ سننے والا اور جاننے والا ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

کتنے ہی جانورہیں جو اپنا رزق اُٹھائے نہیں رکھتے ،اﷲ تعالیٰ ہی اُنہیں بھی رزق دیتا ہے اور تمہیں بھی اوروہ سب کچھ سننے والا،سب کچھ جاننے والا ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And how many an animal there is that does not carry its provision. Allah gives provision to it as well as to you, and He is the All-Hearing, the All-knowing.

اور کتنے جانور ہیں جو اٹھا نہیں رکھتے اپنی روزی، اللہ روزی دیتا ہے ان کو اور تم کو بھی، اور وہی ہے سننے والا جاننے والا،

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور کتنے ہی جاندار ہیں جو اپنا رزق اٹھائے نہیں پھرتے اللہ انہیں بھی رزق دیتا ہے اور وہ تم لوگوں کو بھی دے گا اور یقیناً وہ سب کچھ سننے والا سب کچھ جاننے والا ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

How many an animal there is that does not carry about its sustenance. Allah provides sustenance to them and to you. He is All-Hearing, All-Knowing.

کتنے ہی جانور ہیں جو اپنا رزق اٹھائے نہیں پھرتے ، اللہ ان کو رزق دیتا ہے اور تمہارا رازق بھی وہی ہے ، وہ سب کچھ سنتا اور جانتا ہے ۔ 99

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور کتنے جانور ہیں جو اپنا رزق اٹھائے نہیں پھرتے ۔ اللہ انہیں بھی رزق دیتا ہے ، اور تمہیں بھی ( ٣٢ ) اور وہی ہے جو ہر بات سنتا ، ہر چیز جانتا ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور (دنیا میں) کتنے جانور ایسے ہی جو اپنی روزی لادے نہیں پھرتے اللہ تعالیٰ ان کو روزی دیتا 2 ہے اور تم کو بھی وہی دیتا ہے اور وہ سب کچھ سنتا جانتا ہے 3

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور بہت سے جانور ایسے ہیں جو اپنی غذا اٹھا کر نہیں پھرتے اللہ ہی ان کو رزق دیتے ہیں اور تم کو بھی اور وہ سننے والے (اور) جاننے والے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور بہت سے جانور ہیں جو اپنا رزق اٹھائے نہیں پھرتے۔ اللہ ان کو اور تمہیں رزق دیتا ہے۔ وہ سننے والا اور جاننے والا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور بہت سے جانور ہیں جو اپنا رزق اُٹھائے نہیں پھرتے خدا ہی ان کو رزق دیتا ہے اور تم کو بھی۔ اور وہ سننے والا اور جاننے والا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And how many a moving creature there is that beareth not its provision! Allah provideth for it and for you. And He is the Hearer, the Knower.

اور کتنے ہی جانور ہیں جو اپنی غذا اٹھا کر نہیں رکھتے اللہ ہی انہوں روزی پہنچاتا ہے اور تم کو بھی اور وہی خوب سننے والا ہے (اور) خوب جاننے والا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور کتنے جانور ہیں جو اپنا رزق اٹھائے نہیں پھرتے ۔ اللہ ہی ان کو بھی رزق دیتا ہے اور تم کو بھی ۔ اور وہ سننے والا جاننے والا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور کتنے ہی چوپائے ہیں جو اپنا رزق نہیں اُٹھا ( ئے پھر ) تے اللہ ( تعالیٰ ) ان کو ( بھی ) رزق دیتا ہے ، اور تم لوگوں کو ( بھی ) اور وہی خوب سننے خوب جاننے والا ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

بہت سے جانور ہیں جو اپنا رزق اٹھائے نہیں پھرتے ‘ اللہ انہیں بھی رزق دیتا ہے اور تمہیں بھی۔ اور وہ سننے والا جاننے والا ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور کتنے جاندار ایسے ہیں جو اپنی روزی (اپنے ساتھ) اٹھائے نہیں پھرتے اللہ ہی روزی دیتا ہے ان کو بھی اور تم کو بھی (اے لوگوں ! ) اور وہی ہے سننے والا (ہر کسی کی اور) جاننے والا (سب کچھ)

Translated by

Noor ul Amin

اور کتنے ہی ایسے جانورہیںجو اپنا رزق اٹھا ئے نہیں پھرتے ، اللہ انہیں رزق دیتا ہے اور تم کو بھی وہی دیتا ہے اور وہ سب کچھ سننے والا اور جاننے والا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور زمین پر کتنے ہی چلنے والے ہیں کہ اپنی روزی ساتھ نہیں رکھتے ( ف۱٤۲ ) اللہ روزی دیتا ہے انھیں اور تمہیں ( ف۱٤۳ ) اور وہی سنتا جانتا ہے ( ف۱٤٤ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور کتنے ہی جانور ہیں جو اپنی روزی ( اپنے ساتھ ) نہیں اٹھائے پھرتے ، اﷲ انہیں بھی رزق عطا کرتا ہے اور تمہیں بھی ، اور وہ خوب سننے والا جاننے والا ہے

Translated by

Hussain Najfi

اور کتنے زمین پر چلنے والے ( جانور ) ایسے ہیں جو اپنا رزق اٹھائے نہیں پھرتے اللہ ہی انہیں رزق دیتا ہے اور تمہیں بھی ۔ اور وہ بڑا سننے والا ( اور ) بڑا جاننے والا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

How many are the creatures that carry not their own sustenance? It is Allah who feeds (both) them and you: for He hears and knows (all things).

Translated by

Muhammad Sarwar

There are many living creatures which do not carry their sustenance, but God provides them and you with sustenance. He is All-hearing and All-knowing.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And so many a moving creature carries not its own provision! Allah provides for it and for you. And He is the All-Hearer, the All-Knower.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And how many a living creature that does not carry its sustenance: Allah sustains it and yourselves; and He is the Hearing, the Knowing.

Translated by

William Pickthall

And how many an animal there is that beareth not its own provision! Allah provideth for it and for you. He is the Hearer, the Knower.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

कितने ही चलने वाले जीवधारी हैं, जो अपनी रोज़ी उठाए नहीं फिरते। अल्लाह ही उन्हें रोज़ी देता है और तुम्हें भी! वह सब कुछ सुनता, जानता है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور بہت سے جانور ایسے ہیں جو اپنی غذا اٹھا کر نہیں رکھتے اللہ ہی ان کو (مقدر) روزی پہنچاتا ہے اور تم کو بھی وہ سب کچھ سنتا ہے سب کچھ جانتا ہے۔ (1)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

کتنے ہی جانور ہیں جو اپنا رزق اٹھائے نہیں پھرتے، اللہ ہی انہیں اور تمہیں رزق دیتا ہے وہ سب کچھ سنتا اور سب کچھ جانتا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

کتنے ہی جانور ہیں جو اپنا رزق اٹھائے نہیں پھرتے ، اللہ ان کو رزق دیتا ہے اور تمہارا رازق بھی وہی ہے ، وہ سب کچھ سنتا اور جانتا ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور کتنے ہی چوپائے ہیں جو اپنا رزق نہیں اٹھاتے اللہ انہیں اور تمہیں رزق دیتا ہے، اور وہ سننے والا ہے جاننے والا ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور کتنے جانور ہیں جو اٹھا نہیں رکھتے اپنی روزی دیتا ہے ان کو اور تم کو بھی اور وہی ہے سننے والا جاننے والا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور کتنے ہی جانور ایسے ہیں جو اپنی روزی اٹھا کر نہیں رکھتے اللہ تعالیٰ ہی ان کو بھی روزی پہنچاتا ہے اور تم کو بھی اور وہی ہے سب کو سنتا سب کو جانتا