Surat Aal e Imran

Surah: 3

Verse: 108

سورة آل عمران

تِلۡکَ اٰیٰتُ اللّٰہِ نَتۡلُوۡہَا عَلَیۡکَ بِالۡحَقِّ ؕ وَ مَا اللّٰہُ یُرِیۡدُ ظُلۡمًا لِّلۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۰۸﴾

These are the verses of Allah . We recite them to you, [O Muhammad], in truth; and Allah wants no injustice to the worlds.

اے نبی! ہم ان حقانی آیتوں کی تلاوت آپ پر کر رہے ہیں اور اللہ تعالٰی کا ارادہ لوگوں پر ظلم کرنے کا نہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

تِلۡکَ
یہ
اٰیٰتُ
آیات ہیں
اللّٰہِ
اللہ کی
نَتۡلُوۡہَا
ہم پڑھ رہے ہیں انہیں
عَلَیۡکَ
آپ پر
بِالۡحَقِّ
ساتھ حق کے
وَمَا
اور نہیں
اللّٰہُ
اللہ
یُرِیۡدُ
ارادہ رکھتا
ظُلۡمًا
کسی ظلم کا
لِّلۡعٰلَمِیۡنَ
جہان والوں کیلیے
Word by Word by

Nighat Hashmi

تِلۡکَ
یہ
اٰیٰتُ اللّٰہِ
الله تعالیٰ كی آیا ت ہیں
نَتۡلُوۡہَا
ہم پڑ ھ كر سنا تے ہیں ان كو
عَلَیۡکَ
آ پ پر
بِالۡحَقِّ
سا تھ حق كے
وَمَا
اور نہیں
اللّٰہُ
الله تعا لٰی
یُرِیۡدُ
اراده رکھتا
ظُلۡمًا
ظلم كا
لِّلۡعٰلَمِیۡنَ
تما م جہا نو ں كے لیے
Translated by

Juna Garhi

These are the verses of Allah . We recite them to you, [O Muhammad], in truth; and Allah wants no injustice to the worlds.

اے نبی! ہم ان حقانی آیتوں کی تلاوت آپ پر کر رہے ہیں اور اللہ تعالٰی کا ارادہ لوگوں پر ظلم کرنے کا نہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

یہ ہیں اللہ کی آیات، جو ہم آپ کو ٹھیک ٹھیک سنا رہے ہیں اور اللہ تعالیٰ جہان والوں پر ظلم کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یہ اﷲ تعالیٰ کی آیات ہیں جو ہم حق کے ساتھ پڑھ کر آپ کوسناتے ہیں۔اوراﷲ تعالیٰ تمام جہانوں کے لیے ظلم کاارادہ نہیں رکھتا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

These are the verses of Allah We recite to you with all veracity. And Allah wants no injustice for (anyone in) the worlds.

یہ حکم ہیں اللہ کے ہم سناتے ہیں تجھ کو ٹھیک ٹھیک اور اللہ ظلم کرنا نہیں چاہتا خلقت پر

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یہ اللہ کی آیات ہیں جو ہم آپ کو پڑھ کر سنا رہے ہیں حق کے ساتھ اور اللہ تعالیٰ تو جہان والوں کے لیے ظلم کا ارادہ نہیں رکھتا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

These are the mes sages of Allah which We recite to you in truth, and Allah desires no wrong to the people of the world.

یہ اللہ کے ارشادات ہیں ۔ جو ہم تمہیں ٹھیک ٹھیک سنا رہے ہیں ، کیونکہ اللہ دنیا والوں پر ظلم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا ۔ 87

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یہ اللہ کی آیتیں ہیں جو ہم تمہیں ٹھیک ٹھیک پڑھ کر سنا رہے ہیں ، اور اللہ دنیا جہان کے لوگوں پر کسی طرح کا ظلم نہیں چاہتا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اے پیمبر) یہ اللہ کی سچی آیتیں ہیں جو ہم تجھ کو ( جبریل) کی زبان سے 5 پڑھ کر سنا رہے ہیں اور اللہ جہان کے لوگوں پر ذرہ بھی ظلم نہیں کرنا چاہتا 6

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

یہ اللہ کی آیات ہیں جو ہم آپ کو صحیح طور پر پڑھ کر سناتے ہیں اور اللہ عالمین پر زیادتی نہیں کرنا چاہتے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

یہ اللہ کی آیات ہیں جنہیں ہم ٹھیک ٹھیک آپ کو پڑھ کر سنا رہے ہیں۔ اور اللہ اپنی مخلوق پر ظلم و ستم نہیں چاہتا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

یہ خدا کی آیتیں ہیں جو ہم تم کو صحت کے ساتھ پڑھ کر سناتے ہیں اور خدا اہلِ عالم پر ظلم نہیں کرنا چاہتا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

These are revelations of Allah; We rehearse them unto thee with truth, and Allah intendeth not wrong unto the worlds.

یہ اللہ کی آیتیں ہیں ہم انہیں تم کو ٹھیک ٹھیک پڑھ کر سناتے ہیں اور اللہ مخلوقات پر ظلم نہیں چاہتا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

یہ اللہ کی آیات ہیں ، جو ہم تمہیں حق کے ساتھ سُنا رہے ہیں اور اللہ عالم والوں پر کوئی ظلم نہیں کرنا چاہتا ۔

Translated by

Mufti Naeem

یہ اﷲ ( تعالیٰ ) کی آیات ہیں جو ہم آپ ( ﷺ ) پر صحیح صحیح پڑھتے ہیں اور اللہ ( تعالیٰ ) جہان والوں پر ( ذرا بھی ) ظلم نہیں چاہتے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

یہ اللہ کے ارشادات ہیں جو ہم تمہیں ٹھیک ٹھیک سنا رہے ہیں۔ کیونکہ اللہ دنیا والوں پر ظلم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا

Translated by

Mulana Ishaq Madni

یہ اللہ کی آیتیں ہیں جو ہم پڑھ کر سناتے ہیں آپ کو (اے پیغمبر ! ) حق کے ساتھ، اور اللہ (پاک سبحانہ وتعالیٰ قطعاً ) ظلم نہیں کرنا چاہتا جہان والوں پر

Translated by

Noor ul Amin

یہ ہیں اللہ کی آیات ، جو ہم آپ کو ٹھیک ٹھیک سنارہے ہیں اور اللہ تعالیٰ جہاں والوں پر ظلم کاکوئی ارادہ نہیں رکھتا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

یہ اللہ کی آیتیں ہیں کہ ہم ٹھیک ٹھیک تم پر پڑھتے ہیں ، اور اللہ جہاں والوں پر ظلم نہیں چاہتا ( ف۱۹۸ )

Translated by

Tahir ul Qadri

یہ اللہ کی آیتیں ہیں جنہیں ہم آپ پر حق کے ساتھ پڑھتے ہیں ، اور اللہ جہان والوں پر ظلم نہیں چاہتا

Translated by

Hussain Najfi

یہ آیاتِ الٰہیہ ہیں جو ہم سچائی کے ساتھ تمہیں پڑھ کر سنا رہے ہیں کیونکہ خدا جہان والوں پر ظلم کرنے کا ارادہ بھی نہیں کرتا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

These are the Signs of Allah: We rehearse them to thee in Truth: And Allah means no injustice to any of His creatures.

Translated by

Muhammad Sarwar

Such are God's revelations which We explain to you, (Muhammad), for a genuine purpose. God does not want injustice for any of His creatures.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

These are the Ayat of Allah. We recite them to you in truth, and Allah wills no injustice to the `Alamin.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

These are the communications of Allah which We recite to you with truth, and Allah does not desire any injustice to the creatures.

Translated by

William Pickthall

These are revelations of Allah. We recite them unto thee in truth. Allah willeth no injustice to (His) creatures.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

ये अल्लाह की आयतें हैं जो हम तुमको हक़ के साथ सुना रहे हैं, और अल्लाह जहान वालों पर ज़ुल्म नहीं चाहता।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

یہ اللہ تعالیٰ کی آیتیں ہیں جو صحیح صحیح طور پر ہم تم کو پڑھ کر سناتے ہیں اور اللہ تعالیٰ مخلوقات پر ظلم کرنا نہیں چاہتے۔ (108)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اے نبی ہم آپ پر سچی آیات تلاوت کررہے ہیں اور اللہ تعالیٰ لوگوں پر ظلم کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

یہ اللہ کے ارشادات ہیں جو ہم تمہیں ٹھیک ٹھیک سنا رہے ہیں کیونکہ اللہ دنیا والوں پر ظلم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

یہ اللہ کی آیات ہیں ہم آپ پر ان کی تلاوت کرتے ہیں حق کے ساتھ، اور اللہ جہانوں کے ساتھ ظلم کا ارادہ نہیں فرماتا

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

یہ حکم ہیں اللہ کے ہم سناتے ہیں تجھ کو ٹھیک ٹھیک اور اللہ ظلم کرنا نہیں چاہتا خلقت پر

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

یہ اللہ کی آیتیں ہیں جو ہم آپ کو ٹھیک ٹھیک پڑھ کر سناتے ہیں اور اللہ تعالیٰ اہل عالم پر ذرا سا بھی ظلم کرنا نہیں چاہتا ۔