Surat Aal e Imran

Surah: 3

Verse: 109

سورة آل عمران

وَ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ؕ وَ اِلَی اللّٰہِ تُرۡجَعُ الۡاُمُوۡرُ ﴿۱۰۹﴾٪  2

To Allah belongs whatever is in the heavens and whatever is on the earth. And to Allah will [all] matters be returned.

اللہ تعالٰی ہی کے لئے ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اور اللہ تعالٰی ہی کی طرف تمام کام لوٹائے جاتے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَلِلّٰہِ
اور اللہ ہی کے لیے ہے
مَا
جو کچھ
فِی السَّمٰوٰتِ
آسمانوں میں ہے
وَمَا
اور جو کچھ
فِی الۡاَرۡضِ
زمین میں ہے
وَ اِلَی اللّٰہِ
اور طرف اللہ ہی کے
تُرۡجَعُ
لوٹائے جاتے ہیں
الۡاُمُوۡرُ
سب کام
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَلِلّٰہِ
اور الله تعا لٰی ہی كے لیے ہے
مَا
جو کچھ
فِی السَّمٰوٰتِ
آسما نو ں میں ہے
وَمَا
اور جو کچھ
فِی الۡاَرۡضِ
زمین میں ہے
وَ اِلَی اللّٰہِ
اور الله تعا لیٰ كی طر ف
تُرۡجَعُ
لو ٹا ئے جا تے ہیں
الۡاُمُوۡرُ
سا رے معا ملا ت
Translated by

Juna Garhi

To Allah belongs whatever is in the heavens and whatever is on the earth. And to Allah will [all] matters be returned.

اللہ تعالٰی ہی کے لئے ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اور اللہ تعالٰی ہی کی طرف تمام کام لوٹائے جاتے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے سب اللہ ہی کا ہے اور سارے معاملات اسی کی طرف لوٹائے جائیں گے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوراﷲ تعالیٰ ہی کے لیے ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اورجو زمین میں ہے اورسارے معاملات اﷲ تعالیٰ ہی کی طرف لوٹائے جاتے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And to Allah belongs what is in the heavens and what is in the earth. And to Allah all matters are returned.

اور اللہ ہی کا ہے جو کچھ کہ ہے آسمانوں میں اور جو کچھ کہ ہے کہ زمین میں اور اللہ ہی کی طرف رجوع ہے ہر کام کا۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور اللہ ہی کے لیے ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اور بالآخر سارے معاملات اللہ ہی کی طرف لوٹا دیے جائیں گے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

To Allah belongs all that is in the heavens and the earth, and to Allah are all matters referred for decision.

زمین و آسمان کی ساری چیزوں کا مالک اللہ ہے اور سارے معاملات اللہ ہی کے حضور پیش ہوتے ہیں ۔ ؏١١

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

آسمان اور زمین میں جو کچھ ہے ، اللہ ہی کا ہے اور اسی کی طرف تمام معاملات لوٹائے جائیں گے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے سب اللہ ہی کا ہے اور اللہ ہی کی طرف سب کاموں کی انہتا ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے (سب) اللہ ہی کا ہے اور سب کام اللہ ہی کی طرف رجوع کیے جائیں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے وہ سب کا سب اللہ کے لئے ہے اور سارے معاملات اللہ ہی کے حضور پیش کئے جائیں گے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے سب خدا ہی کا ہے اور سب کاموں کا رجوع (اور انجام) خدا ہی کی طرف ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Allah's is whatsoever is in the heavens and in the earth; and unto Allah shall be committed all affairs.

اور اللہ ہی کی ملک ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اور اللہ ہی کی طرف (سارے) امور لوٹائے جائیں گے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے ، سب اللہ ہی کیلئے ہے اور سارے معاملات اللہ ہی کے حضور میں پیش کیے جاتے ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے وہ اللہ ( تعالیٰ ) ہی کیلئے ہے اور سارے کام اسی کی طرف لوٹائے جائیں گے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

زمین و آسمان کی ساری چیزوں کا مالک اللہ ہے اور سارے معاملات اللہ ہی کے حضور پیش ہوتے ہیں

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور اللہ ہی کا ہے وہ سب کچھ جو کہ آسمانوں میں ہے، اور وہ سب کچھ جو زمین میں ہے اور اللہ ہی کی طرف لوٹائے جاتے ہیں (اور لوٹائے جائیں گے) سب کام

Translated by

Noor ul Amin

جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے سب اللہ ہی کا ہے اور سارے معاملات اسی کی طرف لوٹائے جائینگے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور اللہ ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے ، اور اللہ ہی کی طرف سب کاموں کی رجوع ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور اللہ ہی کے لئے ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اور سب کام اللہ ہی کی طرف لوٹائے جائیں گے

Translated by

Hussain Najfi

اور جو کچھ آسمانوں میں ہے اور زمین میں ہے ۔ سب اللہ کا ہے اور سب معاملات کی بازگشت اللہ ہی کی طرف ہوتی ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

To Allah belongs all that is in the heavens and on earth: To Him do all questions go back (for decision).

Translated by

Muhammad Sarwar

To God belongs all that is in the heavens and the earth and to Him do all things return.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And to Allah belongs all that is in the heavens and all that is in the earth. And all matters go back (for decision) to Allah.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And whatever is in the heavens and whatever is in the earth is Allah's; and to Allah all things return

Translated by

William Pickthall

Unto Allah belongeth whatsoever is in the heavens and whatsoever is in the earth; and unto Allah all things are returned.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और जो कुछ आसमानों में है और जो कुछ ज़मीन में है सब अल्लाह ही के लिए है, और सारे मामलात अल्लाह ही की तरफ़ लौटाए जाएंगे।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور اللہ ہی کی ( ملک) ہے جو کچھ آسمانوں میں اور زمین میں ہے اور اللہ ہی کی طرف سب مقدمات رجوع کیے جاویں گے۔ (109)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور اللہ ہی کے لیے ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اور اللہ ہی کی طرف تمام کام لوٹائے جائیں گے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

زمین و آسمان کی ساری چیزوں کا مالک اللہ ہے اور سارے معاملات اللہ کے حضور پیش ہوتے ہیں ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور اللہ ہی کے لیے ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اور اللہ ہی کی طرف تمام امور لوٹائے جائیں گے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور اللہ ہی کا ہے جو کچھ کہ ہے آسمانوں میں اور جو کچھ کہ ہے زمین میں اور اللہ کی طرف رجوع ہے ہر کام کا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے سب اللہ ہی کی ملک ہے اور تمام امور کی بازگشت اللہ ہی کی طرف ہوگی۔