Surat Aal e Imran

Surah: 3

Verse: 115

سورة آل عمران

وَ مَا یَفۡعَلُوۡا مِنۡ خَیۡرٍ فَلَنۡ یُّکۡفَرُوۡہُ ؕ وَ اللّٰہُ عَلِیۡمٌۢ بِالۡمُتَّقِیۡنَ ﴿۱۱۵﴾

And whatever good they do - never will it be removed from them. And Allah is Knowing of the righteous.

یہ جو کچھ بھی بھلائیاں کریں ان کی ناقدری نہ کی جائے گی اور اللہ تعالٰی پرہیزگاروں کو خوب جانتا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَمَا
اور جو بھی
یَفۡعَلُوۡا
وہ کرٰیں گے
مِنۡ خَیۡرٍ
بھلائی میں سے
فَلَنۡ
تو ہرگز نہیں
یُّکۡفَرُوۡہُ
وہ نا قدری کیے جائیں گے اسی کی
وَاللّٰہُ
اور اللہ
عَلِیۡمٌۢ
خوب جاننے والا ہے
بِالۡمُتَّقِیۡنَ
متقی لوگوں کو
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَمَا
اور جو
یَفۡعَلُوۡا
وه كر یں گے
مِنۡ خَیۡرٍ
بھلا ئی میں سے
فَلَنۡ
تو ہر گز نہیں
یُّکۡفَرُوۡہُ
نا قدری كی جا ئےگی اس کی
وَاللّٰہُ
اور الله تعا لیٰ
عَلِیۡمٌۢ
خو ب جا ننے وا لاہے
بِالۡمُتَّقِیۡنَ
متقی لو گو ں كو
Translated by

Juna Garhi

And whatever good they do - never will it be removed from them. And Allah is Knowing of the righteous.

یہ جو کچھ بھی بھلائیاں کریں ان کی ناقدری نہ کی جائے گی اور اللہ تعالٰی پرہیزگاروں کو خوب جانتا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

جو بھی بھلائی کا کام وہ کریں گے اسی کی ناقدری نہیں کی جائے گی اور اللہ پرہیزگاروں کو خوب جانتا ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور بھلائی میں سے جوبھی وہ کریں گے اس کی ناقدری ہرگز نہیں کی جائے گی اوراﷲ تعالیٰ متقی لوگوں کوخوب جاننے والاہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And whatever good they do, they shall never be deprived of it. And Allah is All-Aware of the God-fearing.

اور جو کچھ کریں گے وہ لوگ نیک کام اس کی ہرگز ناقدری نہ ہوگی اور اللہ کو خبر ہے پرہیزگاروں کی

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

جو خیر بھی یہ کریں گے تو اس کی ناقدری نہیں کی جائے گی اور اللہ ایسے متقی لوگوں سے خوب واقف ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Whatever good they do shall not go unappreciated, and Allah fully knows those who are pious.

اور جو نیکی بھی یہ کریں گے اس کی ناقدری نہ کی جائے گی ، اللہ پرہیز گار لوگوں کو خوب جانتا ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

وہ جو بھلائی بھی کریں گے ، اس کی ہرگز ناقدری نہیں کی جائے گی ، اور اللہ پرہیزگاروں کو خوب جانتا ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور جو نیکی وہ کریں گے ہرگز یہ نہ ہوگا کہ اس کے ثوب سے محرم رہیں اور اللہ تعالیٰ پرہیز گاروں کو جانتا ہے 7

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور وہ جس طرح کی نیکی کریں گے تو اس کی ہرگز ناقدری نہ کی جائے گی اور اللہ پرہیزگاروں کو جانتے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

وہ جو بھی نیک کام کریں گے اس سے ہرگز محروم نہ کئے جائیں گے۔ اللہ پرہیز گاروں کو خوب جانتا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور یہ جس طرح کی نیکی کریں گے اس کی ناقدری نہیں کی جائے گی اور خدا پرہیزگاروں کو خوب جانتا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And whatsoever they do of virtue shall not be denied. And Allah is Knower of the God-fearing.

اور جو بھی نیک کام یہ کریں گے اس سے ہرگز محروم نہ کیے جائیں گے اور اللہ پرہیز گاروں کو خوب جانتا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور جو نیکی بھی یہ کریں گے تو اس سے محروم نہیں کیے جائیں گے اور اللہ خدا ترسوں سے باخبر ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور یہ لوگ جو اچھے کام کریں گے ان کی ہر گز ناقدری نہیں کی جائے گی اور اللہ ( تعالیٰ ) پر ہیز گاروں کو خوب جانتے ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور جو نیکی بھی یہ کریں گے اس کی ناقدری نہ کی جائے گی اللہ پرہیزگار لوگوں کو خوب جانتا ہے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

یہ جو بھی نیکی کریں گے، اس کی ناقدری نہیں کی جائے گی، اور اللہ پوری طرح جانتا ہے پرہیزگاروں کو

Translated by

Noor ul Amin

جوبھی بھلائی کاکام وہ کرینگے اس کی ناقدری نہیں کی جائے گی اور اللہ متقیوں کو خوب جانتا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور وہ جو بھلائی کریں ان کا حق نہ مارا جائے گا اور اللہ کو معلوم ہیں ڈر والے ( ف۲۱۱ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور یہ لوگ جو نیک کام بھی کریں اس کی ناقدری نہیں کی جائے گے اور اللہ پرہیزگاروں کو خوب جاننے والا ہے

Translated by

Hussain Najfi

یہ جو نیکی بھی کریں گے اس کی ہرگز ناقدری نہیں کی جائے گی ۔ اور خدا پرہیزگاروں کو خوب جانتا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Of the good that they do, nothing will be rejected of them; for Allah knoweth well those that do right.

Translated by

Muhammad Sarwar

They will never be denied the rewards of their good deeds. God knows well about the pious.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And whatever good they do, nothing will be rejected of them; for Allah knows well the Muttaqin (the pious).

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And whatever good they do, they shall not be denied it, and Allah knows those who guard (against evil).

Translated by

William Pickthall

And whatever good they do, they will not be denied the meed thereof. Allah is Aware of those who ward off (evil).

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और जो नेकी भी वे करेंगे उसकी नाक़दरी नहीं की जाएगी, और अल्लाह परहेज़गारों को ख़ूब जानता है।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور یہ لوگ جو نیک کام کریں گے اس سے محروم نہ کیے جائیں گے اور اللہ تعالیٰ اہل تقوٰی کو خوب جانتے ہیں۔ (115)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

یہ جو کچھ بھی نیکی کریں گے ان کی ناقدری نہیں کی جائے گی اور اللہ پرہیزگاروں کو جانتا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور جو نیکی بھی یہ کریں گے اس کی ناقدری نہ کی جائے گی ‘ اللہ پرہیز گار لوگوں کو خوب جانتا ہے ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور یہ لوگ جو بھی کچھ خیر کا کام کریں گے تو اس کی ناقدری نہ کی جائے گی اور اللہ متقیوں کو جاننے والا ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور جو کچھ کریں گے وہ لوگ نیک کام اس کی ہرگز ناقدری نہ ہوگی   اور اللہ کو خبر ہے پرہیز گاروں کی

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور یہ لوگ جو کار خیر بھی کریں گے اس کی ناقدری نہیں کی جائے گی اور اللہ تعالیٰ پرہیز گاروں کو خوب جانتا ہے۔