Surat Aal e Imran

Surah: 3

Verse: 158

سورة آل عمران

وَ لَئِنۡ مُّتُّمۡ اَوۡ قُتِلۡتُمۡ لَاِالَی اللّٰہِ تُحۡشَرُوۡنَ ﴿۱۵۸﴾

And whether you die or are killed, unto Allah you will be gathered.

بِالیقین خواہ تم مر جاؤ یا مار ڈالے جاؤ جمع تو اللہ تعالٰی کی طرف ہی کئے جاؤ گے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَلَئِنۡ
اور البتہ اگر
مُّتُّمۡ
مر جاؤ تم
اَوۡ
یا
قُتِلۡتُمۡ
قتل کیے جاؤ تم
لَاِالَی
البتہ طرف
اللّٰہِ
اللہ کے
تُحۡشَرُوۡنَ
تم اکٹھے کیے جاؤ گے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَلَئِنۡ
اور یقیناً اگر
مُّتُّمۡ
مر گئے تم
اَوۡ
یا
قُتِلۡتُمۡ
قتل کر دئیے گئے تم
لَاِالَی اللّٰہِ
البتہ اللہ تعالیٰ کی طرف
تُحۡشَرُوۡنَ
تم جمع کیے جاؤگے
Translated by

Juna Garhi

And whether you die or are killed, unto Allah you will be gathered.

بِالیقین خواہ تم مر جاؤ یا مار ڈالے جاؤ جمع تو اللہ تعالٰی کی طرف ہی کئے جاؤ گے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور اگر تم خود مرجاؤ یا مارے جاؤ ہر حال میں تمہاری بازگشت اللہ ہی کی طرف ہوگی

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یقینااگرتم مرگئے یاقتل کردئیے گئے تواﷲ تعالیٰ ہی کی طرف تم جمع کئے جاؤ گے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And if you die or get killed, it is towards Allah that you shall be gathered.

اور اگر تم مر گئے یا مارے گئے تو البتہ اللہ ہی کے آگے اکھٹے ہوگے تم سب۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور چاہے تم مرو یا قتل ہو بہرحال اللہ ہی کے پاس اکٹھے کیے جاؤ گے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

And were you to die or be slain, it is to Allah that you will all be mustered.

اور خواہ تم مرو یا مارے جاؤ بہرحال تم سب کو سمٹ کر جانا اللہ ہی کی طرف ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور اگر تم مرجاؤ یا قتل ہوجاؤ تو اللہ ہی کے پاس تو لے جاکر اکٹھے کیے جاؤ گے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور تم مرو یا مارے جاؤ ہرحال میں اللہ کے پاس اکٹھا ہونا ہے 9

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور اگر تم مرگئے یا مارے گئے تو البتہ اللہ ہی کی طرف جمع کیے جاؤ گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور اگر تم مرجاؤ یا قتل کر دئیے جاؤ بہرحال تمہیں اللہ کے حضور اکٹھے ہو کر پہنچنا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور اگر تم مرجاؤ یا مارے جاؤ خدا کے حضور میں ضرور اکھٹے کئے جاؤ گے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And whether ye die or be slain, assuredly unto Allah shall ye be gathered.

اور تم لوگ خواہ مرجاؤ یا مارے جاؤ ضرور اللہ ہی کے پاس اکٹھے کیے جاؤ گے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور تم مرو یا قتل ہو ، بہرحال اللہ ہی کے پاس اکٹھے کیے جاؤ گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور البتہ تم ( طبعی ) موت مرو یا مارے جائو جمع تو اللہ ( تعالیٰ ) ہی کے پاس کئے جائو گے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور خواہ تم مرو یا مارے جاؤ بہرحال تم سب کو پلٹ کرجانا اللہ ہی کی طرف ہے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور اگر تم (کسی بھی طرح) مرگئے، یا قتل ہوگئے، تو (کیا ہوا ؟ ) تم سب کو بہرحال اللہ ہی کی طرف سمٹ کر جانا ہے

Translated by

Noor ul Amin

اور اگرتم مرجائویا مارے جائوبہرحال تم سب اللہ کی طرف اکھٹے کئے جائوگے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور اگر تم مرو یا مارے جاؤ تو اللہ کی طرف اٹھنا ہے ( ف۳۰۰ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور اگر تم مر جاؤ یا مارے جاؤ تو تم ( سب ) اللہ ہی کے حضور جمع کئے جاؤ گے

Translated by

Hussain Najfi

اور تم اپنی موت مرو ۔ یا قتل کئے جاؤ ۔ بہرحال اللہ کے ہی حضور میں محشور کئے جاؤگے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And if ye die, or are slain, Lo! it is unto Allah that ye are brought together.

Translated by

Muhammad Sarwar

If you die or are slain, certainly you will all be brought before God.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And whether you die or are killed, verily, unto Allah you shall be gathered.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And if indeed you die or you are slain, certainly to Allah shall you be gathered together.

Translated by

William Pickthall

What though ye be slain or die, when unto Allah ye are gathered?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और अगर तुम मर गए या मारे गए बहरहाल तुम अल्लाह ही के पास जमा किए जाओगे।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور وگر تم لوگ مر گئے یا مارے گئے تو بالضرور اللہ ہی کے پاس جمع کیے جاؤ گے۔ (158)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اگر تم مرجاؤ یا قتل کردیے جاؤ تو تم نے ضرور اللہ تعالیٰ کی طرف ہی جمع ہونا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور خواہ تم مرو یا مارے جاؤ بہرحال تم سب کو جانا اللہ ہی کی طرف ہے ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

سو اللہ کی رحمت کے سبب آپ ان کے لیے نرم ہوگئے اور اگر آپ سخت مزاج اور سخت دل والے ہوتے تو یہ لوگ آپ کے پاس سے متنشر ہوجاتے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور اگر تم مرگئے یا مارے گئے تو البتہ اللہ ہی کے آگے اکٹھے ہو گے تم سب

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور خواہ تم اپنی موت سے مرو یا مارے جائو بہرحال تم سب یقینا اللہ ہی کے پاس جمع کئے جائو گے۔