Surat Aal e Imran

Surah: 3

Verse: 34

سورة آل عمران

ذُرِّیَّۃًۢ بَعۡضُہَا مِنۡۢ بَعۡضٍ ؕ وَ اللّٰہُ سَمِیۡعٌ عَلِیۡمٌ ﴿ۚ۳۴﴾

Descendants, some of them from others. And Allah is Hearing and Knowing.

کہ یہ سب آپس میں ایک دوسرے کی نسل سے ہیں اور اللہ تعالٰی سنتا جانتا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

ذُرِّیَّۃًۢ
اولاد ہیں
بَعۡضُہَا
بعض ان کے
مِنۡۢ بَعۡضٍ
بعض کی
وَاللّٰہُ
اوراللہ
سَمِیۡعٌ
خوب سننے والا ہے
عَلِیۡمٌ
خوب جاننے والا ہے
Word by Word by

Nighat Hashmi

ذُرِّیَّۃًۢ
اولاد ہیں
بَعۡضُہَا
بعض ان کے
مِنۡۢ بَعۡضٍ
بعض میں سے
وَاللّٰہُ
اور اللہ تعالیٰ
سَمِیۡعٌ
سب کچھ سننے والاہے
عَلِیۡمٌ
سب کچھ جاننے والاہے
Translated by

Juna Garhi

Descendants, some of them from others. And Allah is Hearing and Knowing.

کہ یہ سب آپس میں ایک دوسرے کی نسل سے ہیں اور اللہ تعالٰی سنتا جانتا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

جو ایک دوسرے کی اولاد تھے اور اللہ سب کچھ سننے اور جاننے والا ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

وہ ایک دوسرے کی اولاد ہیں اوراﷲ تعالیٰ سب کچھ سننے والا،سب کچھ جاننے والاہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

some of them being a progeny of the others. And Allah is All-Hearing, All-Knowing.

جو اولاد تھے ایک دوسرے کی اور اللہ سننے والا جاننے والا ہے۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یہ ایک دوسرے کی اولاد سے ہیں اور اللہ سننے والا جاننے والا ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

(for His messengership) - a people alike and the seed of one another. Allah is All-Hearing, All-Knowing.

یہ ایک سلسلے کے لوگ تھے ، جو ایک دوسرے کی نسل سے پیدا ہوئے تھے ۔ اللہ سب کچھ سنتا اور جانتا ہے ۔ 31

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یہ ایسی نسل تھی جس کے افراد ( نیکی اور اخلاص میں ) ایک دوسرے سے ملتے جلتے تھے ، ( ١٠ ) اور اللہ ( ہر ایک کی بات ) سننے والا ہے ، ہر چیز کا علم رکھتا ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

ایک خاندان دوسرے خاندان کی نسل سے اور اللہ سننے والا جاننے والا ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

ان کے بعض بعضوں کی اولاد تھے اور اللہ سننے والے جاننے والے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

ان میں سے بعض، بعض کی اولاد ہیں۔ اللہ سب کچھ سنتا اور جانتا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

ان میں سے بعض بعض کی اولاد تھے اور خدا سننے والا (اور) جاننے والا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Progeny, one of the other, and Allah is Hearing, Knowing.

ایک دوسرے کی اولاد ہیں اور اللہ (خوب) سننے والا ہے (خوب) جاننے والا ہے۔ ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

یہ ایک دوسرے کی ذریت ہیں اور اللہ سننے والا ، جاننے والا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

بعض ان میں سے بعض کی اولاد ہیں اور اللہ ( تعالیٰ سب کچھ ) سننے والے ، جاننے والے ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

جو ایک دوسرے کی نسل سے پیدا ہوئے تھے اللہ سب کچھ سنتا اور جانتا ہے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

درآنحالیکہ یہ سب ایک دوسرے کی اولاد تھے، اور اللہ (ہر کسی کی) سنتا، (اور سب کچھ) جانتا ہے،

Translated by

Noor ul Amin

جوایک دوسرے کی اولادتھے اور اللہ سب کچھ سننے اور جاننے والا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

یہ ایک نسل ہے ایک دوسرے سے ( ف٦۷ ) اور اللہ سنتا جانتا ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

یہ ایک ہی نسل ہے ان میں سے بعض بعض کی اولاد ہیں ، اور اﷲ خوب سننے والا خوب جاننے والا ہے

Translated by

Hussain Najfi

جو ایک نسل ہے جن کے بعض بعض سے ہیں ( یہ اولاد ہے ایک دوسرے کی ) اور خدا بڑا سننے والا ، بڑا جاننے والا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Offspring, one of the other: And Allah heareth and knoweth all things.

Translated by

Muhammad Sarwar

They were the offspring of one another. God is All-hearing and All-seeing.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Offspring, one of the other, and Allah is All-Hearer, All-Knower.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Offspring one of the other; and Allah is Hearing, Knowing.

Translated by

William Pickthall

They were descendants one of another. Allah is Hearer, Knower.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

ये सब एक-दूसरे की औलाद हैं, और अल्लाह सुनने वाला, जानने वाला है।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

بعضے ان میں بعضوں کی اولاد ہیں (2) اور اللہ تعالیٰ خوب سننے والے ہیں اور خوب جاننے والے ہیں۔ (34)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

یہ سب آپس میں ایک دوسرے کی نسل سے ہیں اور اللہ تعالیٰ خوب سننے والا ‘ جاننے والا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

یہ ایک سلسلے کے لوگ تھے ‘ جو ایک دوسرے کی نسل سے پیدا ہوئے تھے ۔ اللہ سب کچھ سنتا اور جانتا ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

بعض ان میں بعض کی اولاد ہیں، اور اللہ سننے والا جاننے والا ہے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

جو اولاد تھے ایک دوسرے کی اور اللہ سننے والا جاننے والا ہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

یہ ایک نسل تھی جس میں بعض بعض سے پیدا ہوئے تھے ۔ اور اللہ تعالیٰ خوب سننے والا جاننے والا ہے