Perfect Tense | Imperfect Tense | Imperative | Active Participle | Passive Participle | Noun Form |
نَقِمَ |
يَنْقَمُ |
اِنْقِمْ |
نَاقِم |
مَنْقُوْم |
نَقَم/نُقُوْم |
نَقِمْتُ الشَّیْئَ وَنَقَمْتُہٗ:کسی چیز کو برا سمجھنا۔یہ کبھی زبان کے ساتھ عیب لگانے اور کبھی عقوبت (سزا دینے) پر بولا جاتا ہے۔قرآن پاک میں ہے:۔ (وَ مَا نَقَمُوۡا مِنۡہُمۡ اِلَّاۤ اَنۡ یُّؤۡمِنُوۡا بِاللّٰہِ ) (۸۵۔۸) ان کو مومنوں کی یہی بات بری لگتی تھی کہ خدا پر ایمان لائے ہوئے تھے۔ (وَ مَا نَقَمُوۡۤا اِلَّاۤ اَنۡ اَغۡنٰہُمُ اللّٰہُ وَ رَسُوۡلُہٗ مِنۡ فَضۡلِہٖ) (۹۔۷۴) اور انہوں نے (مسلمانوں میں ) عیب ہی کونسا دیکھا ہے سوا اس کے کہ خدا نے اپنے فضل سے … ۔ان کو دولت مند کردیا۔ (ھَلْ تَنْقِمْوُنَ مِنَّا) اٰلایَۃ (۵۔۵۹) تم ہم میں برائی ہی کیا دیکھتے ہو اور اسی سے نِقْمَۃٌ بمعنی عذاب ہے قرآن پاک میں ہے:۔ (فَانۡتَقَمۡنَا مِنۡہُمۡ فَاَغۡرَقۡنٰہُمۡ فِی الۡیَمِّ ) (۷۔۳۶) تو ہم نے ان سے بدلہ لے کر ہی چھوڑا کہ ان کو دریا میں غرق کردیا۔ (فَانۡتَقَمۡنَا مِنَ الَّذِیۡنَ اَجۡرَمُوۡا) (۳۰۔۴۷) سوجو لوگ نافرمانی کرتے تھے ہم نے ان سے بدلہ لے کر چھوڑا۔ (فَانۡتَقَمۡنَا مِنۡہُمۡ فَانۡظُرۡ کَیۡفَ کَانَ عَاقِبَۃُ الۡمُکَذِّبِیۡنَ) (۴۳۔۲۵) تو ہم نے ان سے انتقام لیا۔سود دیکھ لو کہ جھٹلانے والوں کا انجام کیسا ہوا۔
Surah:3Verse:4 |
انتقام
(of) retribution
|
|
Surah:5Verse:95 |
انتقام
(of) Retribution
|
|
Surah:14Verse:47 |
انتقام لینے
Owner (of) Retribution
|
|
Surah:39Verse:37 |
انتقام لینے (والا)
All-Able of retribution?
|