Surat Aal e Imran

Surah: 3

Verse: 67

سورة آل عمران

مَا کَانَ اِبۡرٰہِیۡمُ یَہُوۡدِیًّا وَّ لَا نَصۡرَانِیًّا وَّ لٰکِنۡ کَانَ حَنِیۡفًا مُّسۡلِمًا ؕ وَ مَا کَانَ مِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ ﴿۶۷﴾

Abraham was neither a Jew nor a Christian, but he was one inclining toward truth, a Muslim [submitting to Allah ]. And he was not of the polytheists.

ابراہیم تو نہ یہودی تھے نہ نصرانی بلکہ وہ تو یک طرفہ ( خالص ) مسلمان تھے وہ مشرک بھی نہ تھے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

مَا
نہ
کَانَ
تھا
اِبۡرٰہِیۡمُ
ابراہیم
یَہُوۡدِیًّا
یہودی
وَّلَا
اور نہ
نَصۡرَانِیًّا
نصرانی
وَّلٰکِنۡ
اور لیکن
کَانَ
تھا وہ
حَنِیۡفًا
یکسو
مُّسۡلِمًا
مسلمان
وَمَا
اور نہ
کَانَ
تھا وہ
مِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ
مشرکوں میں سے
Word by Word by

Nighat Hashmi

مَا
نہیں
کَانَ
تھے
اِبۡرٰہِیۡمُ
ابراہیم
یَہُوۡدِیًّا
یہودی
وَّلَا
اور نہ
نَصۡرَانِیًّا
عیسائی
وَّلٰکِنۡ
لیکن
کَانَ
تھے وہ
حَنِیۡفًا
یک سو
مُّسۡلِمًا
مسلمان
وَمَا
اور نہیں
کَانَ
تھے وہ
مِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ
مشرکوں میں سے
Translated by

Juna Garhi

Abraham was neither a Jew nor a Christian, but he was one inclining toward truth, a Muslim [submitting to Allah ]. And he was not of the polytheists.

ابراہیم تو نہ یہودی تھے نہ نصرانی بلکہ وہ تو یک طرفہ ( خالص ) مسلمان تھے وہ مشرک بھی نہ تھے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

حضرت ابراہیم نہ تو یہودی تھے اور نہ عیسائی، بلکہ سب سے ہٹ کر اللہ ہی کا حکم ماننے والے تھے، اور وہ مشرک بھی نہیں تھے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

ابراہیم نہ یہودی تھے اورنہ عیسائی بلکہ وہ یک سومسلمان تھے اور مشرکوں سے نہیں تھے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Ibrahim was not a Jew, nor a Christian. But he was up-right, a Muslim, and was not one of those who asso¬ciate partners with Allah.

نہ تھا ابراہیم یہودی اور نہ تھا نصرانی لیکن تھا حنیف یعنی سب جھوٹے مذہبوں سے بیزار اور حکمبردار اور نہ تھا مشرک،

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

(تمہیں بھی اچھی طرح معلوم ہے کہ) ابراہیم (علیہ السلام) نہ تو یہودی تھے نہ نصرانی بلکہ وہ تو بالکل یکسو ہو کر اللہ کے فرماں بردار تھے اور نہ وہ مشرکوں میں سے تھے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Abraham was neither a Jew nor a Christian; he was a Muslim, wholly devoted to God. And he certainly was not amongst those who associate others with Allah in His divinity.

ابراہیم نہ یہودی تھا نہ عیسائی ، بلکہ وہ تو ایک مسلم یکسو تھا 59 اور وہ ہرگز مشرکوں میں سے نہ تھا ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

ابراہیم نہ یہودی تھے ، نہ نصرانی ، بلکہ وہ تو سیدھے سیدھے مسلمان تھے ، اور شرک کرنے والوں میں کبھی شامل نہیں ہوئے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

ابراہیم تو نہ یہودی تھا نہ نصرانی تھا وہ تو ایک یکسو مسلمان تھا یعنی اک طرف والا اللہ کا تابعدار اور مشرک نہ تھا 1

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

ابراہیم (علیہ السلام) نہ یہودی تھے اور نہ نصرانی بلکہ وہ ایک (اللہ) کے ہو رہے تھے فرمانبردار تھے اور شرک کرنے والوں میں سے نہیں تھے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

حقیقت یہ ہے کہ ابراہیم نہ یہودی تھے اور نہ عیسائی۔ بلکہ وہ تو راہ راست پر قائم “ مسلم ” تھے وہ مشرکوں میں سے نہیں تھے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

ابراہیم نہ تو یہودی تھے اور نہ عیسائی بلکہ سب سے بے تعلق ہو کر ایک (خدا) کے ہو رہے تھے اور اسی کے فرماں بردار تھے اور مشرکوں میں نہ تھے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Ibrahim was not a Jew, nor a Nazarene, but he was an upright Muslim, nor was he of the associators.

ابراہیم (علیہ السلام) نہ یہودی تھے نہ نصرانی بلکہ راہ راست والے مسلم تھے اور مشرکوں میں سے بھی نہ تھے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

ابراہیم نہ تو یہودی تھا نہ نصرانی ، بلکہ حنیف مسلم تھا اور وہ مشرکین میں سے بھی نہ تھا ۔

Translated by

Mufti Naeem

ابراہیم ( علیہ السلام ) نہ یہودی تھے نہ عیسائی بلکہ وہ یک سو ( خالص ) مسلمان تھے اور وہ مشرکوں میں سے بھی نہ تھے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

ابراہیم (علیہ السلام) نہ یہودی تھے نہ عیسائی، بلکہ وہ تو ایک مسلم یکسو تھے اور وہ ہرگز مشرکوں میں سے نہ تھے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

(سو اللہ بتلاتا ہے کہ) ابراہیم نہ یہودی تھے، نہ نصرانی، بلکہ سیدھے راستے والے (اور یکسو) مسلمان تھے، اور انکو کوئی لگاؤ (اور تعلق) نہیں تھا مشرکوں سے،

Translated by

Noor ul Amin

ابراہیم نہ تویہودی تھے اور نہ عیسائی بلکہ سب سے ہٹ کراللہ ہی کاحکم ماننے والے تھے ، اور وہ مشرک نہیں تھے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

ابراہیم نہ یہودی تھے نہ نصرانی بلکہ ہر باطل سے جدا مسلمان تھے ، اور مشرکوں سے نہ تھے ( ف۱۲۷ )

Translated by

Tahir ul Qadri

ابراہیم ( علیہ السلام ) نہ یہودی تھے اور نہ نصرانی وہ ہر باطل سے جدا رہنے والے ( سچے ) مسلمان تھے ، اور وہ مشرکوں میں سے بھی نہ تھے

Translated by

Hussain Najfi

ابراہیم نہ یہودی تھے اور نہ نصرانی بلکہ وہ تو نرے کھرے خالص مسلمان ( خدا کے فرمانبردار بندے ) تھے اور وہ مشرکوں میں سے نہیں تھے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Abraham was not a Jew nor yet a Christian; but he was true in Faith, and bowed his will to Allah's (Which is Islam), and he joined not gods with Allah.

Translated by

Muhammad Sarwar

Abraham was not a Jew or a Christian. He was an upright person who had submitted himself to the will of God. Abraham was not a pagan.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Ibrahim was neither a Jew nor a Christian, but he was a true Muslim Hanifa and he was not of the Mushrikin

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Ibrahim was not a Jew nor a Christian but he was (an) upright (man), a Muslim, and he was not one of the polytheists.

Translated by

William Pickthall

Abraham was not a Jew, nor yet a Christian; but he was an upright man who had surrendered (to Allah), and he was not of the idolaters.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

इब्राहीम (अलै॰) न ही यहूदी थे और न ही नसरानी; बल्कि वह तो सीधे रास्ते पर चलने वाले, फ़रमाँबरदार थे, और वह शिर्क करने वालों में से न थे।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

ابراہیم (علیہ السلام) نہ تو یہودی تھے اور نہ نصرانی تھے و لیکن (البتہ) طریق مستقیم والے (یعنی) صاحب اسلام تھے۔ اور مشرکین میں سے (بھی) نہ تھے۔ (67)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

ابراہیم (علیہ السلام) نہ تو یہودی تھے اور نہ نصرانی بلکہ وہ تو یک سو مسلمان تھے اور نہ ہی وہ مشرکین میں سے تھے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ابراہیم (علیہ السلام) نہ یہودی تھا نہ عیسائی ‘ بلکہ وہ تو ایک مسلم یکسو تھا اور وہ ہرگز مشرکوں میں سے نہ تھا ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

نہیں تھے ابراہیم یہودی اور نصرانی، لیکن وہ حق کو اختیار کرنے والے فرمانبر دار تھے، اور مشرکین میں سے نہ تھے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

نہ تھا ابراہیم یہودی اور نہ تھا نصرانی لیکن تھا حنیف یعنی سب جھو ٹے مذہبوں سے بیزار اور حکم بردار اور نہ تھا مشرک

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

ابراہیم (علیہ السلام) نہ یہودی تھی اور نہ وہ نصرانی تھے بلکہ وہ ایک مخلص فرماں بردار تھے اور وہ شرک کرنے والوں میں سے نہ تھے