Surat Aal e Imran

Surah: 3

Verse: 71

سورة آل عمران

یٰۤاَہۡلَ الۡکِتٰبِ لِمَ تَلۡبِسُوۡنَ الۡحَقَّ بِالۡبَاطِلِ وَ تَکۡتُمُوۡنَ الۡحَقَّ وَ اَنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ ﴿٪۷۱﴾  15

O People of the Scripture, why do you confuse the truth with falsehood and conceal the truth while you know [it]?

اے اہل کتاب ! باوجود جاننے کے حق وباطل کو کیوں خلط ملط کر رہے ہو اور کیوں حق کو چھپا رہے ہو؟

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

یٰۤاَہۡلَ الۡکِتٰبِ
اے اہل کتاب
لِمَ
کیوں
تَلۡبِسُوۡنَ
تم گڈ مت کرتے ہو
الۡحَقَّ
حق کو
بِالۡبَاطِلِ
ساتھ باطل کے
وَتَکۡتُمُوۡنَ
اور تم چھپاتے ہو
الۡحَقَّ
حق کو
وَاَنۡتُمۡ
حالانکہ تم
تَعۡلَمُوۡنَ
تم جانتے ہو
Word by Word by

Nighat Hashmi

یٰۤاَہۡلَ الۡکِتٰبِ
اے اہلِ کتاب
لِمَ
کیوں
تَلۡبِسُوۡنَ
تم گڈ مڈ کرتے ہو
الۡحَقَّ
حق کو
بِالۡبَاطِلِ
ساتھ باطل کے
وَتَکۡتُمُوۡنَ
اور تم چھپاتے ہو
الۡحَقَّ
حق کو
وَاَنۡتُمۡ
حالانکہ تم
تَعۡلَمُوۡنَ
تم جانتے ہو
Translated by

Juna Garhi

O People of the Scripture, why do you confuse the truth with falsehood and conceal the truth while you know [it]?

اے اہل کتاب ! باوجود جاننے کے حق وباطل کو کیوں خلط ملط کر رہے ہو اور کیوں حق کو چھپا رہے ہو؟

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اے اہل کتاب ! تم حق و باطل کی آمیزش کیوں کرتے ہو اور جانتے بوجھتے سچی بات کو کیوں چھپا جاتے ہو ؟

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اے اہلِ کتاب !تم حق کوباطل سے گڈ مڈ کیوں کرتے ہواور کیوں تم حق کو چھپاتے ہو؟ حالانکہ تم جانتے بھی ہو

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

O People of the Book, why do you confound the truth with falsehood, and conceal the truth when you know?

اے اہل کتاب کیوں ملاتے ہو سچ میں جھوٹ اور چھپاتے ہو سچی بات جان کر۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اے اہل کتاب ! تم کیوں حق کے اوپر باطل کا ملمع چڑھاتے ہو اور حق کو چھپاتے ہو جانتے بوجھتے ؟

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

People of the Book! Why do you confound Truth with falsehood, and why do you conceal the Truth knowingly?

اے اہل کتاب ! کیوں حق کو باطل کا رنگ چڑھا کر مشتبہ بناتے ہو ؟ کیوں جانتے بوجھتے حق کو چھپاتے ہو؟ ؏۷

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اے اہل کتاب ! تم حق کو باطل کے ساتھ کیوں گڈ مڈ کرتے ہو اور کیوں جان بوجھ کر حق بات کو چھپاتے ہو؟

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اے کتاب والوں تم حق کو ناحق کے ساتھ کڈ مڈکیوں کرتے ہو اور جان بوجھ کر حق بات کو چھپاتے ہو

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اے اہل کتاب ! تم سچ کو جھوٹ کے ساتھ کیوں ملاتے ہو اور حق کو چھپاتے ہو اور تم یہ جانتے ہو

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اے اہل کتاب تم حق کے ساتھ باطل کو کیوں ملاتے ہو۔ جس حق کو تم اچھی طرح جانتے ہو اسے (جان بوجھ کر ) کیوں چھپاتے ہو۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اے اہلِ کتاب تم سچ کو جھوٹ کے ساتھ خلط ملط کیوں کرتے ہو اور حق کو کیوں چھپاتے ہو اور تم جانتے بھی ہو

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

O people of the Book! wherefore confound ye the truth with falsehood, and hide the truths While ye know?

اے اہل کتاب تم حق کی تلبیس باطل کے ساتھ کئے جاتے اور حق کو چھپاجاتے ہو حالانکہ تم جانتے ہوتے ہو ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اے اہلِ کتاب! تم کیوں حق کو باطل کے ساتھ گڈ مڈ کرتے اور حق کو چھپاتے ہو ، درآنحالیکہ تم جانتے ہو؟1

Translated by

Mufti Naeem

اے اہل کتاب! تم حق کو باطل کے ساتھ کیوں ملاتے ہو اور حق کو کیوں چھپاتے ہو حالانکہ تم جانتے ہو

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اے اہل کتاب کیوں حق کو باطل کا رنگ چڑھا کر مشتبہ بناتے ہو ؟ کیوں حق کو جان بوجھ کر چھپاتے ہو ؟

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اے کتاب والو، تم کیوں ملاتے (اور خلط ملط کرتے) ہو حق کو باطل کے ساتھ اور تم لوگ چھپاتے ہو حق کو حالانکہ تم خود جانتے ہو (کہ یہ کتنا بڑا اور سنگین جرم ہے)

Translated by

Noor ul Amin

اے اہل کتاب!تم حق وباطل کی آمیزش کیوں کرتے ہو اور جانتے بوجھتے سچی بات چھپاجاتے ہو

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اے کتابیو! حق میں باطل کیوں ملاتے ہو ( ف۱۳۳ ) اور حق کیوں چھپاتے ہو حالانکہ تمہیں خبر ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اے اہلِ کتاب! تم حق کو باطل کے ساتھ کیوں خلط ملط کرتے ہو اور حق کو کیوں چھپاتے ہو حالانکہ تم جانتے ہو

Translated by

Hussain Najfi

اے اہل کتاب! حق کو باطل کے ساتھ کیوں گڈمڈ کرتے ہو؟ اور حق کو کیوں چھپاتے ہو حالانکہ تم جانتے ہو ( کہ حق کیا ہے ) ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Ye People of the Book! Why do ye clothe Truth with falsehood, and conceal the Truth, while ye have knowledge?

Translated by

Muhammad Sarwar

Why do you mix truth with falsehood and knowingly hide the truth?"

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"O People of the Scripture! Why do you mix truth with falsehood and conceal the truth while you know"

Translated by

Muhammad Habib Shakir

O followers of the Book! Why do you confound the truth with the falsehood and hide the truth while you know?

Translated by

William Pickthall

O People of the Scripture! Why confound ye truth with falsehood and knowingly conceal the truth?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

ऐ अहले-किताब! तुम क्यों सही में ग़लत को मिलाते हो और हक़ को छुपाते हो; हालाँकि तुम जानते हो।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اے اہل کتاب کیوں مخلوط کرتے ہو واقعی (مضمون یعنی نبوت محمدیہ) کو غیر واقعی سے اور چھپاتے ہو واقعی بات کو حالانکہ تم جانتے ہو۔ (1) (71)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اے اہل کتاب ! تم جاننے کے باوجود حق کو باطل کے ساتھ کیوں خلط ملط کرتے ہو اور کیوں حق کو چھپاتے ہو ؟

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اہل کتاب ! کیوں حق کو باطل کا رنگ چڑھا کر مشتبہ بناتے ہو ؟ کیوں جانتے بوجھتے حق کو چھپاتے ہو ؟

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اے اہل کتاب تم حق کو باطل کے ساتھ کیوں مخلوط کرتے ہو اور حق کو چھپاتے ہو حالانکہ تم جانتے ہو۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اے اہل کتاب کیوں ملاتے ہو سچ میں جھوٹ اور چھپاتے ہو سچی بات جان کر

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اے اہل کتاب تم حق کو باطل کے ساتھ کیوں مخلوط کرتے ہو اور کیوں سچی بات کو جان بوجھ کر چھپاتے ہو