Surat Aal e Imran

Surah: 3

Verse: 74

سورة آل عمران

یَّخۡتَصُّ بِرَحۡمَتِہٖ مَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَ اللّٰہُ ذُو الۡفَضۡلِ الۡعَظِیۡمِ ﴿۷۴﴾

He selects for His mercy whom He wills. And Allah is the possessor of great bounty.

وہ اپنی رحمت کے ساتھ جسے چاہے مخصوص کر لے اور اللہ تعالٰی بڑے فضل والا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

یَّخۡتَصُّ
وہ خاص کرلیتا ہے
بِرَحۡمَتِہٖ
ساتھ اپنی رحمت کے
مَنۡ
جسے
یَّشَآءُ
وہ چاہتا ہے
وَاللّٰہُ
اور اللہ
ذُوالۡفَضۡلِ
فضل والا ہے
الۡعَظِیۡمِ
بہت بڑے
Word by Word by

Nighat Hashmi

یَّخۡتَصُّ
وہ خاص کر لیتا ہے
بِرَحۡمَتِہٖ
ساتھ اپنی رحمت سے
مَنۡ
جس کو
یَّشَآءُ
وہ چاہتا ہے
وَاللّٰہُ
اور اللہ تعالیٰ
ذُوالۡفَضۡلِ
فضل والا ہے
الۡعَظِیۡمِ
بہت بڑے
Translated by

Juna Garhi

He selects for His mercy whom He wills. And Allah is the possessor of great bounty.

وہ اپنی رحمت کے ساتھ جسے چاہے مخصوص کر لے اور اللہ تعالٰی بڑے فضل والا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

وہ جسے چاہے اپنی رحمت سے مخصوص کرلے اور وہ بڑے فضل کا مالک ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

وہ جس کو چاہتاہے اپنی رحمت سے خاص کرلیتاہے اوراﷲ تعالیٰ بہت بڑے فضل والا ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

He chooses for His grace whom He wills. And Allah is the Lord of great bounty.|"

خبردار خاص کرتا ہے اپنی مہربانی جس پر چاہے اور اللہ کا فضل بڑا ہے۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

وہ مختص کرلیتا ہے اپنی رحمت کے لیے جس کو چاہتا ہے اور اللہ بڑے فضل کا مالک ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

He singles out for His mercy whomever He wills, Allah is possessed of abounding bounty.'

اور سب کچھ جانتا ہے ، 63 اپنی رحمت کے لیے جس کو چاہتا ہے مخصوص کر لیتا ہے اور اس کا فضل بہت بڑا ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

وہ اپنی رحمت کے لیے جس کو چاہتا ہے خاص طور پر منتخب کرلیتا ہے ، اور اللہ فضل عظیم کا مالک ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

خبردار جس کو چاہتا ہے اپنی مہربارنی کے لیے خاص کرتا ہے اور اللہ کا فضل بڑا ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

جسے چاہیں اپنی رحمت کے ساتھ خاص کردیتے ہیں اور اللہ بڑے فضل کے مالک ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور اپنی رحمت کے لئے جس کو چاہتا ہے مخصوص کرلیتا ہے ۔ اللہ بڑے ہی فضل و کرم والا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

وہ اپنی رحمت سے جس کو چاہتا ہے خاص کر لیتا ہے اور خدا بڑے فضل کا مالک ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

He singleth out for His mercy Whomsoever He will; And Allah is the Owner of mighty Grace.

اور جسے چاہے اپنی رحمت کے ساتھ خاص کرلیتا ہے اور اللہ بڑے ہی فضل والا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

وہ جس کو چاہتا ہے ، اپنی رحمت کیلئے خاص کرلیتا ہے اور اللہ بڑے فضل والا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

وہ جسے چاہیں اپنی رحمت کے ساتھ خاص کر لیتے ہیں اور اللہ ( تعالیٰ ) بڑے ہی فضل والے ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اپنی رحمت کے لئے جس کو چاہتا ہے مخصوص کرلیتا ہے اور اللہ بہت فضل والا ہے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

وہ اپنی مہربانی کے ساتھ جس کو چاہتا ہے خاص فرما دیتا ہے، اور اللہ بڑے ہی فضل والا ہے،

Translated by

Noor ul Amin

وہ جسے چاہے اپنی رحمت کے لئے مخصوص کرلے اور اللہ بڑے فضل کا مالک ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اپنی رحمت سے ( ف۱٤۰ ) خاص کرتا ہے جسے چاہے ( ف۱٤۱ ) اور اللہ بڑے فضل والا ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

وہ جسے چاہتا ہے اپنی رحمت کے ساتھ خاص فرما لیتا ہے ، اور اﷲ بڑے فضل والا ہے

Translated by

Hussain Najfi

وہ جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت کے لئے مخصوص کر لیتا ہے اللہ بڑے فضل و کرم والا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

For His Mercy He specially chooseth whom He pleaseth; for Allah is the Lord of bounties unbounded.

Translated by

Muhammad Sarwar

God grants priority in granting mercy to whomever He wants. God's favors are great.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

He selects for His Mercy whom He wills and Allah is the Owner of great bounty.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

He specially chooses for His mercy whom He pleases; and Allah is the Lord of mighty grace.

Translated by

William Pickthall

He selecteth for His mercy whom He will. Allah is of Infinite Bounty.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

वह जिसको चाहता है अपनी रहमत के लिए ख़ास कर लेता है, और अल्लाह बड़ा फ़ज़्ल वाला है।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

خاص کردیتے ہیں اپنی رحمت (وفضل) کے ساتھ جس کو چاہیں۔ اور اللہ تعالیٰ بڑے فضل والے ہیں۔ (74)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

وہ اپنی رحمت کے ساتھ جسے چاہے مخصوص کرلے اور اللہ تعالیٰ بڑے فضل والا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اپنی رحمت کے لئے جس کو چاہتا ہے مخصوص کرلیتا ہے اور اس کا فضل بہت بڑا ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

وہ مخصوص فرماتا ہے اپنی رحمت کے ساتھ جس کو چاہے اور اللہ بڑے فضل والا ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

خاص کرتا ہے اپنی مہربانی جس پر چاہے اور اللہ کا فضل بڑا ہے 

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

وہ جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت کے لئے خاص کرلیتا ہے اور اللہ تعالیٰ بڑے فضل کا مالک ہے